رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

رانا شمیم حلف نامہ، لندن نوٹری کی 5 آڈیوز کی فرانزک رپورٹ درست قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس (ر) رانا شمیم کے ’’مشکوک‘‘ اور مبینہ طور پر لیک ہونے والے حلف نامے سے متعلق نوٹری پبلک لندن کے انکشافات رپورٹ کیے گئے تھے تاہم ان انکشافات نے حلف نامے کی ساکھ پر بہت بڑا…

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد میں کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1131 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ ڈی…

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا کیسز میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور شہر قائد میں گزشتہ روز بھی مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈکی گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 7…

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پرویز خٹک کی ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ایبٹ آباد کے لوگوں کو بدتمیز کہنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بیان توڑ موڑ کر پیش کیا گیا ایبٹ آباد والوں کو بدتمیز نہیں کہا۔ اسپیکر اسمبلی خیبرپختون خوا مشتاق…

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر فضائی آپریشن دھند کے باعث معطل ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ…

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

ملک میں 9 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 11 فیصد سے زائد ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد انتقال کر گئے اور 6808 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل جاوید سے نوک جھونک، عرفان صدیقی کی رکنیت چھوڑنے کی دھمکی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں سینیٹر عرفان صدیقی اور چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید کے درمیان نوک جھونک ہوئی۔ چیئرمین کمیٹی فیصل جاوید خان کا کہنا تھا کہ سرکاری ٹی وی پر اب…

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

نسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لی۔ بلڈرز نے نسلہ ٹاور کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ عدالت نے بلڈرز…

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کر دی ہیں اور خود کو…

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

کورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کیسز بڑھنے کے بعد نئی پابندیاں نافذ کر دیں۔ این سی او سی اجلاس میں ملک میں کورونا کی موجودہ صورت حال کا…

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

اشارہ دے دیا، لوگ اندازہ کرلیں ملاقات کرنے والے 4 ن لیگی رہنما کون ہیں: شبلی فراز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے ہم نے اشارہ دے دیا ہے، لوگ اب خود اندازہ کرلیں کہ ملاقات کرنے والے ن لیگ کے چار رہنما کون ہیں۔ شبلی فراز کا کہنا تھا کہ لوگ ہماری…

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی؛ ایکسپو سینٹر میں ویکسی نیشن عملے کے احتجاج سے شہری پریشان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ویکسی نیشن سینٹر کے احتجاجی ملازمین نے 9 ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی پر دوسرے روز بھی احتجاج کیا اور ویکسی نیشن سینٹر میں کام چھوڑ دیا جب کہ احتجاج کے باعث…

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہلکار زخمی ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے دو علاقوں میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد اور بڈھ بیر میں دستی بموں سے حملے کیے گئے جن میں 3 پولیس اہلکار…

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

22افراد کو جانتا ہوں جو اب حکومت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، شاہد خاقان کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن جیتنے کے بعد پارٹی وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری نے جو باتیں…

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے مزید ساڑھے 5 ہزار کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد انتقال کر گئے اور 5472 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

پاکستان کے ریڈیو آئیکون یاور مہدی انتقال کر گئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف براڈ کاسٹر اور ریڈیو آئیکون یاور مہدی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ یاور مہدی کی نماز جنازہ امام بارگاہ کاظمین سادات کالونی شاہ فیصل میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے گی۔ خیال رہے کہ…

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات، بوستان میں کام رکوا دیا گیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی صوبے بلوچستان میں حکومت سی پیک سے متعلق قبائل کے تحفظات دور نہ کر سکی۔ مشتعل پشتون قبائل نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے اہم حصے سے منسلک بوستان اور ملحقہ علاقوں میں مغربی روٹ پر…

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حکومت کو چند دنوں کا مہمان قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو ہٹانے…

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھاؤں گا: بلاول بھٹو

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ لانگ مارچ سے حکومت گرا کر دکھائیں گے۔ یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی…

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

سری لنکن شہری کے اہلخانہ کو سیالکوٹ تاجر برادری کی امداد قابل تحسین ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سری لنکن شہری پریانتھاکمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں 1 لاکھ ڈالرز منتقل کرنے پر میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ…

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

مری سیاحوں کیلئے کھل گیا، متوقع برفباری کے پیش نظر ٹریفک پلان جاری

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکہ کوہسار مری میں آج سے سیاحوں کو داخل ہونے کی مشروط اجازت دے دی گئی ہے جب کہ متوقع برفباری کے باعث راولپنڈی ٹریفک پولیس نے ٹریفک پلان بھی جاری کردیا۔ چیف ٹریفک آفیسر ( سی ٹی…

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

تنخواہ سال میں ایک بار، مہنگائی مہینے میں 2 بار بڑھ جاتی ہے: چوہدری شجاعت

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ تنخواہ سال میں ایک بار جب کہ مہنگائی ہر مہینے دو بار بڑھ جاتی ہے، یقین ہے کہ انقلاب تنخواہ دار طبقے…

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

نوبیاہتا دلہے کے’قاتل’ پولیس اہلکار نے خودکشی کی یا معاملہ کچھ اور؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے مبینہ چھاپے کے دوران قتل کے ملزم پولیس کانسٹیبل کی خودکشی کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا۔ پیر 17 جنوری کو کراچی کے ایک…

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

وزیراعلیٰ پنجاب نے دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کارکردگی میں دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ (آئی پور) نے پاکستانی عوام کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق…