سپریم کورٹ کے چار نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے چار نئے ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ کے چار نئے تعینات ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہوئی جس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے نئے تعینات ہونے والے ججز جسٹس اعجاز افضل ،جسٹس…

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

شرجیل میمن کو صدر نے طلب کر لیا ہے۔ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیپلز پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذولفقار مرزا کی فلائٹ میں لندن جانے والے وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کو صدر آصف زرداری…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر شہروں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم مالا کنڈ ڈویژن اور…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلے متوقع

ایم کیو ایم کی لندن اور پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تفصیلی غور کیا جائے گا اور ملک کی موجودہ صورتحال پر آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اہم…

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی مستعفیٰ

امریکا میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے اپنا استعفی ایوان صدر بھجوا دیا ہے، جس کی ایوان صدر کے ذرائع نے تصدیق بھی کر دی ہے۔  ذرائع کے مطابق منصور اعجاز کے خط کے حوالے سے فوجی قیادت ناراض تھی۔ ایوان صدر…

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے کی۔ حامد سعید کاظمی

حامد سعید کاظمی نے کہا ہے کہ حج کرپشن کیس میں مجھے بلاوجہ گھسیٹاگیا، راؤ شکیل کی تقرری وزیراعظم نے میری مخالفت کے باوجود کی۔ پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حامد سعید کاظمی کا کہنا تھا کہ نیب کیسز اوورایج…

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ذوالفقار مرزا کے مجھ پر الزامات سراسر جھوٹ ہیں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم اور اس کی قیادت پر ماضی میں بھی ملک دشمنی اور غیر ملکی ایجنٹ ہونے کے بے ہودہ الزامات لگتے رہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے…

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

صدر سے وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق تینوں بڑوں کی ہونے…

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی:گاڑی میں دھماکہ، چار ہلاک متعدد زخمی

کراچی میں سی ویو ولیج ہوٹل کے قریب ہائی روف میں خود کش دھماکہ۔ ایک پولیس اہلکار  سمیت چار افراد ہلاک۔ تباہ ہونے والی ہائی روف سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برامد ہوا ہے۔ کراچی میں سی ویو پر واقع ولیج…

سپریم کورٹ: رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ: رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کیس سے متعلق سماعت جاری ہے۔ اس دوران نیپرا کے وکیل انجم الحسن کا کہنا تھا کہ رینٹل پاور منصوبوں میں من مانی کی گئی۔ سماعت کے دوران وکیل نیپرا انجم الحسن کا کہناتھا کہ…

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ: کار اور ٹرالی میں تصادم، چار افراد جاں بحق

شورکوٹ کھمانوالہ کے قریب کار اور ٹرالی کے تصادم کے نتیجہ میں چارافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شورکوٹ سٹی کے رہائشی حوالدار محمد ارشد اپنے خاندان کے ساتھ والد کے جنازہ میں شرکت کے لئے کار میں سمندری جارہے تھے…

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

متحدہ کیخلاف ثبوت، ذوالفقار مرزا لندن روانہ

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا ایم کیو ایم کے خلاف ثبوت لیکر اسکاٹ لینڈ یارڈ حکام سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہو گئے۔ جناح ٹرمینل کراچی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ…

عمران خان لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اعجاز

عمران خان لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اعجاز

جڑانوالہ : پاکستان مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجاز الحق نے کہا ہے عمران خان خود کو لبرل کہہ کر امریکی خوشنودی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ جڑانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ ملک کی دو بڑی سیاسی…

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائیگا۔ پی پی

اسلام آباد : پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ اسمبلی کی خالی ہونی والی نشست پر جلد ضمنی الیکشن کرایا جائے گا۔ وفاقی وزیر برائے ٹیکسٹائل مخدوم شہاب الدین کے ہمراہ نیوز…

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین میں ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کے مختلف امور پر…

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور: مسافر بس حادثے میں دو خواتین سمیت پانچ افراد ہلاک

حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب مسافر بس حادثے میں 2 خواتین سمیت 5 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضلع وہاڑی حاصل پور ہیڈ اسلام کے قریب فیصل آباد جانے والی مسافر بس تیز رفتاری…

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ آٹھ افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ آٹھ افراد ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے بابر پہاڑ کے نزدیک ڈرون حملے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں امریکی جاسوس طیاروں نے چار میزائل فائر کئے جن کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔…

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد: امریکی سفیر ثقافتی شو میں جھوم اٹھے

اسلام آباد میں ہوا پاک امریکا ثقافتی شو۔ شو میں شریک امریکی سفیرکیمرون منٹراور ان کی اہلیہ دھنوں پر جھوم اٹھے اور تالیاں بجاتے رہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے ثقافتی شو کا اہتمام کیاگیا۔ جس میں امریکا کے…

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر صنعتکار کی اہلیہ کا قتل

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں صنعتکار کی اہلیہ کو ڈکیتی میں مزاحمت پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہو گئی۔ مقامی صنعتکار کی اہلیہ خریداری کر نے مارکیٹ گئی…

صدر زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات

صدر زرداری سے آرمی چیف کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایوان صدر میں ملاقات کی۔ ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر بظاہر یہ اہم ملاقات تھی مگر سرکاری ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے مختصر…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم ہزارہ، مالا کنڈ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

گورنر خیبر پختوانخواہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر خیبر پختوانخواہ کی گورنر سندھ سے ملاقات

گورنر خیبر پختونخواہ بیرسٹر مسعود کوثر نے آج شام گورنر ہاؤس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملک میں جاری صورتحال سمیت اہمیت کے حامل مختلف امور پر بات چیت ہوئی ۔ گورنر نے ملک…

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

عمران خان چھکا مارنے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہوں گے۔ ذوالفقار

کراچی : سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین جلد ان کے ساتھ ہونگے۔ عمران خان باونڈری پر کیچ آوٹ ہوجائیں گے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مہاجرقومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد…

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی : مچھر کالونی سے قتل کا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے مچھر کالونی سے پولیس نے قتل کے ایک ملزم رابیل کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر سات نومبر کو مچھر کالونی میں ہی رحمت نامی چوکیدار…