لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

لاہور میں سی این جی بسیں چلیں گی، شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور سی این جی بسوں کا افتتاح کر دیا ہے۔ انہوں نے بس میں بیٹھ کر شہر کا چکر بھی لگایا۔  چین کے تعاون سے چلائی جانے والی ایک سو گیارہ بسوں کا افتتاح کرتے ہوئے شہباز…

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔ لطیف کھوسہ

گورنر لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کا صرف پیپلز پارٹی کو موردالزام نہیں ٹھہرانا چاہیے، حالات کی ذمہ دار تمام جماعتیں ہیں۔  لاہور چیمبر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں…

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن اسٹیبلشمنٹ کی بالادستی قبول نہیں کرے گی۔ سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اب اسٹیبلشمنٹ کی بالا دستی قبول نہیں کرے گی اور اب ہم فوج کو آنے دیں گے اور نہ ہی اسے کوئی…

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا۔ قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے میں اپنے سیاسی لائحہ عمل کا اعلان 27 نومبر کو کروں گا نواز شریف میرے کل بھی دوست تھے اج بھی ہیں اگر انہوں نے ملنے کی خواہش کی تو ضرور ملوں گا۔  ملتان…

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

بات کرنا آسان ہے، تبدیلی لانا مشکل۔ نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اکسانے والے بہت ہیں لیکن نوجوان ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ملک میں کرپشن ہے ٹرانسپرنسی نہیں۔ مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے لاہور میں ذرائع…

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ آخری سانسیں لے رہا ہے، ریلوے کو حکومت نے تباہ کر دیا۔ وہ لاہور میں میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔…

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ: ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات

سندھ ہائیکورٹ کے کمرہ عدالت میں ذولفقار مرزا کی آفاق احمد سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ذولفقار مرزا نے کہا کہ پارٹی کے چند لوگوں کے سواسب میرے ساتھ ہیں۔ ان کا کہنا تھا…

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ: قومی شاہراہ پر وین الٹ گئی، بیس مسافر زخمی

نوابشاہ کے قریب قومی شاہراہ دینو مشین اسٹاپ کے مقام پر حیدرآباد سے سکھر جانے والی تیز رفتار مسافر وین ٹائر پھٹنے سے الٹ کر کھائی میں جاگری جس سے 20 مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور سول اسپتال دولت…

رینٹل پاور کیس: قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس: قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے ۔ کیس میں سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ پوری دنیا میں رینٹل پاور کمپنیاں کام کررہی ہیں لیکن یہاں قومی دولت کا احساس نہیں کیا گیا…

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتسان میں سردی کی شدت کے اضافے کا امکان ہے۔ محمکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے…

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا۔ شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا کو نظر بند نہیں کیا گیا ہے بلکہ ان کے گھر کی سیکورٹی بڑھائی ہے۔ کراچی میں سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی رہائش گاہ پر اچانک رات گئے…

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی: گودھرا میں پولیس آپریشن، 15 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے گودھرا میں پولیس نے آپریشن کر کے پندرہ سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کی جواب میں پولیس نے بھی فائرنگ اور شیلنگ کی۔ نیو کراچی…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں میران شاہ کے علاقے بازار میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں جاں بحق افراد کی تعدا پانچ ہوگئی اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملہ پاکستانی وقت کے مطابق تقریبا سوا چار بجے ایک گھر پر کیا گیا…

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور: نوجوان پر تشدد، سب انسپکٹر اور پولیس اہلکار معطل

لاہور میں نوجوان پر تشدد کے واقعہ پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور ایک پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ پولیس تشدد ثابت نہیں ہوا لیکن جو بھی ملزمان ہیں، ان کے خلاف کارروائی…

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کا آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف نے آئندہ جلسہ کراچی میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ عمران خان کہتے ہیں مسلم لیگ نون پاکستان کی واحد جماعت ہے جو فوج نے بنائی۔ مسلم لیگ قاف اسی سے الگ ہو کر بنی۔ اسلام آباد…

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ: انتظامیہ اور پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرینگی

ٹھٹھہ حادثہ کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔ انتظامیہ، پولیس اور ٹریفک پولیس علیحدہ علیحدہ تحقیقات کرے گی۔ قومی شاہراہ دوہزار چھہ میں این ایچ اے کے حوالے ہونے کے باوجود چاررویہ سڑک تعمیر نہ ہونے کی بھی تحقیقات ہونگی۔ وزیراعلی سندھ…

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

سپریم کورٹ کے احکامات کی پاسداری کریں گے۔ وزیر قانون سندھ

وزیر قانون سندھ نے کراچی بدامنی کیس میں سپریم کورٹ کی سفارشات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ سپریم کورٹ کے از خود نوٹس پر عمل درآمد کاجائزہ لینے کیلیے کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔ ایاز سومرو وزیر کا…

سپریم کورٹ: خواجہ سرائوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

سپریم کورٹ: خواجہ سرائوں کو الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت

خواجہ سرائوں کی معاشرتی حیثیت بالآخر سپریم کورٹ نے تسلیم کر ہی لی کیونکہ سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دیئے ہیں کہ اب خواجہ سرا بھی ووٹ ڈالیں گے۔ سپریم کورٹ نے خواجہ سرائوں کو آئندہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کا حق…

جنرل خالد ربانی کور کمانڈر پشاور تعینات

جنرل خالد ربانی کور کمانڈر پشاور تعینات

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے لیفٹنٹ جنرل خالد ربانی کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا ہے۔ وہ موجودہ کور کمانڈر پشاور لیفٹنٹ جنرل آصف یاسین کی جگہ لیں گے۔ لیفٹنٹ جنرل آصف یاسین اپنی مدت ملازمت پوری کرنے…

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

رینٹل پاورکیس: تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چودہری نے تحقیقاتی کمیشن بنانے کی درخواست مستردکردی ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمت دی تو فیصلہ کریں گے۔ رینٹل پاور کی سماعت کے دوران چیف…

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اٹک میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا پائلٹ نے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر جان بچائی۔ حادثے کے بعد سیکورٹی اداروں نے طیارے کے ملبے کو جمع کرنے کا کام شروع کردیا ہے جبکہ حادثے کی تحقیقات…

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور: نواز شریف کرپشن کیس کی بیس سال بعد سماعت

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر 20 سال بعد سماعت کی۔  درخواست گزار جاوید اقبال جعفری ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ کیس کی سماعت کے لئے بیس سال…

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ کم سے کم درجہ صفردوسینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ صوبے کے دیہی علاقوں میں بیس بیس گھنٹوں کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے معمولات زندگی بری طرح متاثر کیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے…

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

ٹریفک حادثے میں ہلاکتوں پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ٹھٹہ کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں الطا ف حسین نے مطالبہ کیا کہ بڑھتے ہوئے…