وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ملوث کسی بھی فرد کو پاکستان میں گرفتار نہیں کیا گیا اور سیاسی گیم میں ایجنسیوں کو بدنام نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے…
خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے دو مختلف علاقوں میں مارٹر گولوں کے حملوں میں گیارہ افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ باڑہ کے علاقے سپاہ دری میں نامعلوم سمت سے مکان پر گولہ گرنے سے سات افراد جاں…
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم بن گئے تو فوج اور آئی ایس آئی کو اپنے کنٹرول میں رکھیں گے۔ بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وزیر…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس نے دعوی کیا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کا فارورڈ بلاک بن گیا ہے اور ان کے پندرہ سے زائد ارکان سے رابطے ہیں۔ رکن پنجاب اسمبلی ملک عباس کا کہنا ہے…
چکوال کے قریب پیر چنبل کے علاقے میں شدت پسندوں نے میجر سمیت اغواشدہ پانچ سیکیورٹی اہلکاروں کو شہید کردیا۔ علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کا شدت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں…
مسلم لیگ کے یسربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کا کسی بھی محب وطن جماعت کے ساتھ اتحاد ہو سکتا ہے تاہم پیپلز پارٹی کے ساتھ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ہو گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ڈیرہ مراجمالی مویشی منڈی کے قریب پولیس موبائل کو موٹر سائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ سے اڑانے کی کوشش کی گئی دھماکہ سے راہگیرعورت سمیت ایک دس سالہ معصوم بچہ شدید زخمی ہو گئے جبکہ موٹر سائیکل مکمل طورپر تباہ…
لاہور پولیس نے گردہ فروخت کرنے والے ڈاکٹر ثنااللہ گروہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا جبکہ مرکزی ملزم تاحال مفرور ہے۔ لاہورکے علاقہ شاہدرہ کے رہائشی دراب شاہ نامی شخص نے گلشن اقبال پولیس کو درخواست دی تھی کہ کچھ افراد ایک…
چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈنڈوپل کے قریب بم کو سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس کی موبائیل جیسے ہی جگہ پر پہنچی بم…
راولپنڈی کی ضلع کچہری میں پیشی پر لائے گئے ملزمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ واقعے کے فوری بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو…
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کا کراچی میں سی ویو پر واقع پولیس چیک پوسٹ پر اچانک چھاپہ، حبس بے جا میں رکھے گئے نو سال کے بچے کو بازیاب کروا لیا۔ بچے کو نو دن سے زنجیروں میں جکڑ کر چوکی میں…
حیدر آباد : سابق رکن قومی اسمبلی ماروی میمن نے کہا ہے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا، پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتیں مفاہمت کے نام پر مفادات کی سیاست کر رہی ہیں۔حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ملتان : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اداروں کی تباہی کا باعث بننے والے عناصر سے ملک بچانا چاہتی ہے، کرپشن، غربت، بدعنوانی اور بیروزگاری ختم کر کے دم لیں گے۔ملتان ائیرپورٹ پر…
راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے امریکی سینٹ کام چیف جنرل جیمز میٹس نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی ایر سے جاری…
قومی ایئر لائن کے پوسٹ حج آپریشن کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث حجاج کرام کو وطن واپسی پر مشکلات کا سامنا ہے، جدہ سے آنیوالی پروازیں چھ سے نو گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔ جدہ سے آنے والی حج پرواز پی…
گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حالیہ سیاسی ہلچل جمہوریت کا حسن ہے تاہم سیاسی رہنماوں کو شائستگی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے اور جنہوں نے ایسا کیا عوام نے اس کا رد عمل بھی دیکھا دیا جبکہ ان…
عمران فاروق قتل کیس میں لندن پولیس نے پہلی بار 2 گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔ لندن پولیس کمشنر برنرڈ ہوگن ہائو نے کہا کہ دونوں ملزمان کو پاکستان سے گرفتار کیا گیا ہے۔ کمشنر لندن پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ…
مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے اٹھارہ کروڑ عوام کی حکمرانی ان کا مشن ہے، وہ اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ سیاست…
سندھ ہائی کورٹ میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری سے متعلق دائر درخواست پر پراسیکیوٹر جنرل شہادت اعوان کی عدم موجودگی کے باعث سماعت پندرہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس مقبول باقر…
پنجاب میں آج تین افراد ڈینگی بخار سے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 368 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والی ہلاکتوں میں دو افراد لاہور کے میو ہسپتال اور سر گنگا رام ہسپتال میں اور ایک…
پتنگ ڈور سے نوجوان کی ہلاکت پر متعلقہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور ٹی ایم او کو معطل کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسا واقعہ رونما ہوا تو ضلعی انتظامیہ ذمہ دار ہوگی جن…
عید سے دو روز قبل پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں فرار ہونے والے طارق کی لاش اچھرہ نہر سے برآمد ہوئی ہے۔ ورثا نے اس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ تاجپورہ کے رہائشی طارق کوعید سے دو روز…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق کراچی شہرمیں آج موسم جزوی ابرآلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ جمعرات کو موسم صبح سے ابرآلود رہنے کے باعث خوشگوار رہا۔ بحیرہ عرب کیغربی وسطی میں بننے والا ہواکاکم دبا بتدریج کمزور پڑرہاہے…
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات مثبت رہی۔ کشمیر، سرکریک، پانی، دہشت گردی اور دیگر تمام امور پر بات چیت ہوئی جبکہ وزیراعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی امن…