کراچی : نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی سے نومولود اغواء کر لیا گیا۔ بچے کے والد نے اسپتال انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دے دیا۔ کراچی کے جناح اسپتال میں رات ڈیڑھ بجے ایک ایسے بچے نے آنکھ کھولی۔ جسے…
کراچی : سندھ میں ضلعی حکومتوں کی جگہ پرانا بلدیاتی اور کمشنری نظام بحال ہو گیا۔ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کی توقع ہے۔ فریقین کا اجلاس آج بھی ہوگا۔سندھ میں ضلعی حکومتوں کے دو ہزار ایک کے نظام سے متعلق گورنرسندھ کی…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جو حکومت گرانا چاہتا ہے وہ زور لگالے۔ اس وقت کوئی جماعت اپوزیشن میں نہیں ہے۔ حکومت جمہوریت میں کسی بھی سیاسی پارٹی پر قدغن نہیں لگانا چاہتی ہرجماعت کو جلسے جلوسوں کی اجازت…
وزیراعظم گیلانی نے ملک کے پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارے پاک سیٹ ون آر کا افتتاح کر دیا۔ جو پندرہ سال تک ٹی وی، انٹر نیٹ اور ڈیٹا انٹری کی جدید ترین سہولیات فراہم کرے گا۔ مواصلاتی سیارے کا منصوبہ خلائی ٹیکنالوجی میں…
پاکستان کا پہلا جدید ترین مواصلاتی سیارہ پاک سیٹ ون آر آج سے اپنی سروسز کا آغاز کردے گا۔ بارہ اگست کو چین کے مواصلاتی مرکز چی یانگ سے لانچ کیا جانے والا پاک سیٹ ون آر نے مستقل مدار میں پہنچنے…
لاہور میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم سرد اور خوشگوار کر دیا۔ شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔…
لاہور کے علاقے شمالی چھاونی میں تیز رفتار کار سوار خاتون کی ٹکر سے چار سالہ بچی اور اس کا دس سالہ بھائی جاں بحق ہو گئے، خاتون ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ کمسن مناحل اپنے دس سالہ بھائی عبدالرحمن اور والدہ…
محکمہ قانون سندھ نے چیف سیکریٹری کو گورنر کے نافذ کردہ کمشنری نظام کا آرڈیننس جاری کرنے کے لئے سمری ارسال کردی ہے۔ کمشنری نظام کے حوالے سے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس آج ہو رہا ہے۔ ذرائع کے…
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بینچ اور بار مشترکہ طور پر ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور عدالتی نظام کی اصلاح کی کوششیں کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے سپریم کورٹ…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نوشہرہ میں آرمرڈ کورپس سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں آرمرڈ کورپس کمانڈنگ آفیسرز کی کانفرنس میں شرکت کی۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کمانڈنگ آفیسرز سے خطاب بھی کیا…
گورنر سندھ کی جانب سے جاری کردہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کی مدت ہو گئی ہے، جس کے بعد انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام بحال ہو گیا ہے۔ انیس سو اناسی کا بلدیاتی نظام دوبارہ بحال ہونے سے کمشنری نطام خودبخود بحال…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کو رواں سال دنیا کی 70 طاقتور ترین شخصیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ بھارت کی حکمران جماعت کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، وزیر اعظم منموہن سنگھ اور…
سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ رینٹل پاور کے حوالے سے حکومت کی کوئی پالیسی تھی ہی نہیں۔ چیف جسٹس نے واپڈا کے وکیل خواجہ…
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے دورہ سندھ کے بعد پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماں نے رابطے کئے ہیں۔ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کی ذیلی جماعت بن چکی ہے۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو…
صد آصف علی زرداری کو نا اہل قرار دینے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ یہ درخواست رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سیدائر کی گئی ہے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ صدر…
وزیر اعلی سندھ کے مشیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ وقت بتائے گا کے کس کے جلسے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں۔ سکھر ائیرپورٹ پر امتیاز شیخ کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیکہنا تھا کہ بلدیاتی نظام پر ابھی تک کسی نے…
جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام یوسف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ جام محمد یوسف نواب بگٹی قتل کیس میں چوتھے نامزد ملزم ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل حمید کی عدالت نے کرائم…
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں…
کراچی میں ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چوری کرنے کے الزام میں سات رینجرز اہلکار حراست میں لے لئے گئے۔ اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں چوری کرنے میں ملوث دو رینجرز اہلکاروں کو حراست میں لیکر رینجرز…
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار اور ان کے ساتھی تاریخ کا حصہ بن چکے، تحریک انصاف کسی بدعنوان سے اتحاد نہیں کرے گی، کرکٹ کرپشن کیس کے فیصلے سے دوسروں کو…
لاہور میں شادی کی تقریب میں پولیس اور شہریوں کے درمیان فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شادی کی تقریب کے دوران لوگوں نے فائرنگ کی جس پر پولیس نے روکنے…
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد اسٹریٹ کرائم اور دیگر وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع نجی اسپتال کے قریب ایک کار…
سندھ میں سابق صدر پرویز مشرف دور کا بلدیاتی نظام آج شام چار بجے ختم ہو جائیگا۔ گورنر سندھ نے ایک آرڈیننس کے زریعے بلدیاتی نظام کا ترمیمی آرڈیننس جاری کیا تھا جوایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کے…
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے حکم دیا تو سابق صدر پرویزمشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا…