جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

جنرل پنجاب کی تعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل پنجاب اشتر اوصاف علی کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صوبائی…

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

صدر زرداری اور الطاف حسین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد : صدر زرداری اور ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی فون پر بات چیت میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری نے کامیاب استحکام جمہوریت ریلی پر الطاف حسین کو مبارکباد پیش کی۔…

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی، مزید چار ٹرینیں بحال

لاہور سمیت ملک بھر میں ایندھن اور دستیاب انجنوں کی فراہمی قدرے بہتر ہونے پر مزید چار ٹرینیں بحال کر دی گئی ہیں۔ تاہم ٹرینوں آمدورفت میں تاخیر بدستور جاری ہے۔ لوکو موٹیو شیڈ لاہور میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران پانچ…

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش

کراچی : سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں بارش کا آغاز ہو گیا ہے۔ بلوچستان کے مکران ڈویژن میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے جب کہ کراچی اور ٹھٹھہ میں بھی بارش ہوئی۔ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباو…

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیرا علی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ استعمال شدہ ٹائر ڈینگی پھیلانے کا بڑا سبب ہیں۔ پرانے ٹائروں کے کاروبار کیلئے ایک خود مختار ادارہ قائم کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔ لاہور میں ڈینگی جائزہ کمیٹی کے اجلاس…

ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہوں۔ مشرف

ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہوں۔ مشرف

پرویز مشرف نے کہا کہ وہ ملک و قوم کے لئے ہر خطرہ مول لینے کو تیار ہیں۔ تئیس مارچ کو ضرور پاکستان آئیں گے۔ غذر میں جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ ان کے دور…

لوئر کرم ایجنسی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق

لوئر کرم ایجنسی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق

پشاور : لوئر کرم ایجنسی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوئر کرم کے علاقے صدہ کے قریب سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پرفائرنگ…

رینٹل پاور کیس: معاملات شفاف نہیں، چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس: معاملات شفاف نہیں، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ معاملات شفاف دکھا ئی نہیں دے رہے ہیں، خلاف ورزی کی صورت میں فیصلہ عدالت کرے گی۔…

چیچہ وطنی: ٹریفک حادثے میں 13سالہ لڑکی ہلاک، پانچ زخمی

چیچہ وطنی: ٹریفک حادثے میں 13سالہ لڑکی ہلاک، پانچ زخمی

چیچہ وطنی قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے نتیجہ میں 13 سالہ بچی جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ملتان سے اوکاڑہ جانے والی کار تیز رفتاری کے باعث قومی شاہراہ پر پھاٹک کے قریب فٹ…

خیر پور : ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے چار مسافر جاں بحق

خیر پور : ویگن کا سلنڈر پھٹنے سے چار مسافر جاں بحق

خیرپور کے علاقے احمد پور کے قریب وین میں گیس سلینڈر پھٹنے کے باعث آگ لگنے سے تین خواتین سمیت چار افرادجھلس کر جانبحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں آبائی گاوں پہچادی گئی ہیں جبکہ…

گوجرانوالہ : غیر قانونی طور پر مقیم 34 افغان بچے زیر حراست

گوجرانوالہ : غیر قانونی طور پر مقیم 34 افغان بچے زیر حراست

گوجرانوالہ میں پولیس نے ایک مدرسے پر چھاپہ مار پر غیر قانونی طور پر مقیم چونتیس افغان بچوں کو حراست میں لے لیا۔ کوتوالی پولیس کی جانب سے مدرسے پر چھاپے کے دوران حراست میں لئے جانے والے افغان بچے قانونی دستاویزات…

تین نومبر کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ

تین نومبر کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ

کراچی : سابق صدر پرویز مشرف کے تین نومبر دو ہزار سات کے غیر آئینی اقدامات کیخلاف آج ملک بھر کے صحافی، وکلا اور سول سوسائٹی کی تنظیمیں یوم سیاہ منارہی ہیں۔ وکلا کی جانب سے یوم سیاہ کے موقع پر ہڑتال…

کراچی: رینجرز کے چھاپے، 48 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کے چھاپے، 48 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے شانتی نگر، اورنگی ٹان، لانڈھی ٹان اور کھڈا مارکیٹ لیاری میں رینجرز نے چھاپے مار کر اڑتالیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر…

بم حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک

بم حملے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک

بلوچستان کے علاقے تربت میں فرنٹیئر کور کے ایک قافلے پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے میں ایف سی کی ایک گاڑی بھی…

پشاور میں دھماکے کے بعد سندھ میں سیکورٹی سخت

پشاور میں دھماکے کے بعد سندھ میں سیکورٹی سخت

آئی جی سندھ مشتاق احمد شاہ نے پشاور کارخانو مارکیٹ میں ہونیوالے دھماکے کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ صوبے بھر میں سیکیورٹی اقدامات کو ٹھوس بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت دی ہیں کہ تمام مساجد،امام بارگاہوں…

سپریم کورٹ : رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ : رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں رینٹل پاور پروجیکٹ کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ سرمایہ دار ملک کے مفاد میں نہیں بلکہ اپنے مفاد میں سرمایہ کاری کرتا ہے۔ سماعت کے دوران ریشماں پاور…

لاہور: ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے

لاہور: ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے

لاہور میں ڈینگی بخار سے آج دو افراد دم توڑ گئے۔ جبکہ مزید ایک سو چہتر افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ لاہور کے میو ہسپتال میں کھوکھرٹان کی بنت سرور اور جناح اسپتال میں اوکاڑہ کا تیس سالہ اطہرحسین…

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث مستعفیٰ

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث مستعفیٰ

لاہور : ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث نے صوبائی حکومت سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خواجہ حارث کو لا افسران کی تعیناتی پر شدید تحفظات تھے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ حارث حکام کو اعتراضات…

پشاور : کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ

پشاور : کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ

پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا ہے ۔ پولیس اور امدادی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور…

فیصل آباد : تین سالہ آمنہ کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم

فیصل آباد : تین سالہ آمنہ کوعدالت میں پیش کرنے کا حکم

فیصل آباد میں مقامی عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ باپ کے ہاتھوں زنجیر میں جکڑی گئی تین سالہ آمنہ کو تین نومبرکو عدالت میں پیش کیا جائے۔  یہ حکم ننھی آمنہ کی والدہ قیصرہ کی طرف سے دائر کی گئی…

لاہور : مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر پابندی

لاہور : مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر پابندی

لاہور ہائی کورٹ نے مال روڈپر جلسے اور ریلیوں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر فوری عمدرآمد کرانے کا حکم دیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے مال روڈ پر جلسے اور ریلیوں پر چند ماہ قبل پابندی عائد کرتے ہوئے…

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

عائشہ احد کی بیٹی کی درخواست ضمانت کا فیصلہ محفوظ

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے فلپائنی ملازم کے مبینہ اغوا کے کیس میں عائشہ احد کی بیٹی ماہ نور احد کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج محمد اعظم نے…

کراچی: رہائشی علاقے کی پی ایم ٹی میں آتشزدگی

کراچی: رہائشی علاقے کی پی ایم ٹی میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کریم آباد میں نصب پی ایم ٹی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے ساتھ واقع پتھاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تاہم فائربریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو مزید بڑھنے سے روک لیا اور…

لاہور: چھ ماہ کی بچی گھریلو تنازعہ کی بھینٹ چڑھ گئی

لاہور: چھ ماہ کی بچی گھریلو تنازعہ کی بھینٹ چڑھ گئی

لاہور کے علاقے اسلامیہ پارک میں گھریلوتنازعے میں چھ ماہ کی بچی کو مکان کی دوسری منزل سے نیچے پھینک کر ہلاک کردیا گیا۔ ہلاک ہونے والی بچی کا نام فاطمی تھا۔ بچی کی والدہ سارہ کا کہنا تھا کہ اس کے…