پشاور کے علاقے فقیر کلے میں ایک بند دکان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ…
صدر آصف علی زرداری نے ریلوے کے پینشنر کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا صدر نے سیکڑری ریلوے کو ذاتی طور پر ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور کا دورہ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ تین دن کے اندر پیش کرنے کی…
مسلم لیگ ن کی لاہور میں ہونے والی ریلی روکنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست رانا عبدالحمید ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ ن لیگ کی اٹھائیس اکتوبر…
رکن قومی اسمبلی ظفر بیگ بیٹینی کو عدالت عالیہ پشاور کے حکم پر احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔ عدالت عالیہ پشاور کے چیف جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس وقار پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سرکار کی جانب سے ممبر…
چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں گاڑی کو نقصان پہنچا جبکہ ڈرائیور معمولی زخمی ہوا۔ چیف جسٹس حادثہ میں محفوظ رہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرجسٹس سردار اعظم خان اسلام آباد سے مظفرآباد…
کوئٹہ میں غیرملکیوں کو ہلاک کرنے کے واقعے میں ملوث دو پولیس افسران کو برطرف کر دیا گیا۔ ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او فضل الرحمان اور اے ایس آئی رضا خان کی برطرفی کے احکامات عدالتی ٹریبونل کی سفارش…
سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کے نقصانات کا جائزہ لینے کیلئے کمیشن قائم کر دیا ہے۔ کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج رحمت حسین جعفری ہوں گے کمیشن ذمہ داروں کا تعین کر کے 4 ہفتوں میں رپورٹ پیش کرے…
سینیٹ کا 74واں اجلاس آج ہو گا۔ صدارت چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سیجمع کرائی گئی تحاریک التوا ایوان کی معمول کی کارروائی سمیت اہم قومی امور زیر غور لائے جائیں گے۔ اجلاس شام چار…
نوشہرو فیروز کے علاقے کنڈیارو میں فائرنگ سے ایک سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ کنڈیارو کے گاں شہمیر دیرو میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے…
ٹانک میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ شہاب الدین نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ ٹانک کیعلاقے سول لائن میں مسعود امن کمیٹی کے سابق سربراہ جب نماز کے بعد مسجد سے گھر جار ہے تھے تو پہلے…
پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور وفاقی وزرا کا اجلاس آج نوڈیرو ہاؤس میں ہو گا۔ بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل کے بعد صدارتی ہاس نوڈیرو میں ہونے والے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی، فیڈرل کونسل اور…
پنجاب میں ڈینگی بخار سے ہلاکتوں کی تعداد تین سو بائیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے اور ڈینگی کے مریضوں کے لیے مختص بیڈز خالی ہورہے ہیں لیکن یہ بیڈ ڈینگی کے علاوہ…
لاہور میں پنشن کے انتظار میں ریلوے کا ریٹائرڈ ملازم جان کی بازی ہار گیا بینک کے باہر قطاروں میں کھڑے کئی افراد کی حالت غیر ہو گئی ہے۔ لاہور میں ریلوے کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن کے حصول کے لئے گزشتہ…
مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی رسم قل آج شام چار بجے نو ڈیرو ہاؤس میں ہو گی۔ لاڑکانہ اور نوڈیرو میں بیگم بھٹو کی رسم قل علیحدہ علیحدہ ہوں گی۔ ایوان صدر کی مسجد مں نصرت بھٹو کے ایصال ثواب کے لئے گزشتہ…
کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تیس سے زائد ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق پولیس نے…
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ عوام کو نچلی سطح پر سہولتیں فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔ کراچی سمیت صوبے کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے نمائندوں سے گورنر ہاس میں ملاقات میں ان کا…
پاکستان ریلوے کو بحران سے نکالنے کے لیے سو خراب انجن پرائیوٹ کمپنیوں کو دیے جائیں گے ابتدائی طور پر بیس انجن این ایل سی کو دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان ریلوے نے موجودہ بحران کے خاتمے کے لیے…
سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کی تفتیش میں عدالت کے مقرر کردہ تفتیشی آفیسر ظفر قریشی سے تعاون نہ کرنے پر سیکریٹری داخلہ ڈی جی ایف آئی اے ڈائیریکٹر ایف آئی اے لاہور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے…
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اور مشاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کنفیوژن کا شکار ہے۔ خود حقانی گروپ اور طالبان سے مذاکرات کرتا ہے جبکہ پاکستان کو روکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے سکھر ایئرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو…
پاکستان ریلوے کے پنشنرز کو دوسرے ماہ بھی پنشن نہیں دی گئی جس کے باعث مشکلات کا شکار سابق ریلوے ملازمین احتجاج پر مجبور ہوگئے ہیں۔ لاہور میں پاکستان ریلویز کے ریٹائرڈ ملازمین اور ان کی بیواوں نے آج دوسرے ماہ بھی…
لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس انجن نہ ہونیکیباعث 10 گھنٹے تاخیرکے بعدروانہ ہوئی۔ جبکہ کراچی سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں کئی گھنٹے تاخیرکے باوجود نہ پہنچ سکیں۔ ریلوے حکام کے مطابق گذشتہ رات لاہورسے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس کاانجن…
پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع لوئر دیر میں منگل کی صبح سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ثمر باغ اور غوارہ بانڈہ کے علاقوں کو…
پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم کی اہلیہ اور سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کو حکومت نے ملک میں جمہوریت کے نصب العین کیلئے گرانقدر خدمات سر انجام دینے کے اعتراف میں اعلی سول ایوارڈ نشان امتیاز عطا کیا ہے اور مادر…
آخری دیدارنہ کرنے والے پوتی فاطمہ بھٹو ، پوتے ذوالفقار جونیئر اور بہو غنوی بھٹو کی سابق خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی۔ اس سے قبل پیپلزپارٹی شہید بھٹو کی سربراہ غنوی بھٹو اور ان کی…