پشاور: چیک پوسٹ پر پانچ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: چیک پوسٹ پر پانچ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور میں پولیس نے پانچ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ گرفتار شدہ افراد نے خود کو ملائشین سفارت خانے کا عملہ بتایا تاہم کوئی شناخت ظاہر نہ کر سکے۔  پشاور میں تھانہ چمکنی کی حدود میں واقع چیک پوسٹ پر…

سپریم کورٹ: لاپتہ افراد کیس کی سماعت ملتوی

سپریم کورٹ: لاپتہ افراد کیس کی سماعت ملتوی

لاپتہ افراد کیس میں سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے ورثاء کو معاوضوں کی ادائیگیوں کے معاملہ پر وضاحت کے لیے آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ہے۔  جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کو دوران…

جنرل کیانی سے مارک گراسمین کی ملاقات

جنرل کیانی سے مارک گراسمین کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکہ کے پاکستان اور افغانستان کے لئے خصوصی نمائندے مارک گراسمین نے ملاقات کی ۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہونے والی اس ملاقات میں پاک امریکہ…

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

ذوالفقار مرزا کی ستار بچانی کے اعشائیے میں شرکت

کراچی : ذوالفقار مرزا نے دس اراکین سندھ اسمبلی کے ہمراہ سابق رکن قومی اسمبلی عبدالستاربچانی کے عشائیہ میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا سابق رکن قومی اسمبلی شمشاد بچانی کے بیٹے کی جانب سے دیے گئے عشائیے…

کراچی : چار مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار

کراچی : چار مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں سے پانچ مبینہ ٹارگٹ کلرز سمیت گیارہ افراد گرفتار کرلئے گئے۔ چار ملزمان چھیاسٹھ افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ خفیہ اداروں نے سی آئی ڈی کے ہمراہ اورنگی ٹاون میں مکان پر چھاپہ مارا اور ٹارگٹ کلر…

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ پر کیے۔ پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جوہری دھماکے فوج کے دباؤ میں کیئے۔ انہوں نے کہا منتخب جمہوری حکومتوں نے کبھی اچھی حکومت نہیں کی۔ جبکہ ان کے دور میں قائم جمہوری حکومت نے اچھی حکومت کی۔…

کراچی: منی بس نے رکشے کو کچل دیا، دو ہلاک

کراچی: منی بس نے رکشے کو کچل دیا، دو ہلاک

کراچی کے علاقے نیو کراچی سیکٹر فائیو میں رکشہ اور بس میں تصادم کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق موسی کالونی کے رہائشی ایک ہی خاندان کے چھ افراد نیوکراچی کے…

پی پی 220 ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

پی پی 220 ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہو رہا ہے

پی پی 220ساہیوال میں ضمنی انتخاب آج ہورہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے امیدوار کے مقابلے میں ق لیگ اور پیپلزپارٹی کے مشترکہ امیدوار کھڑا کیا ہے۔ یہ نشست پیر ولایت شاہ کھگہ کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ مسلم لیگ…

مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے

مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے

پاکستان اور افغانستان کیلیے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے مارک گراسمین اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی وعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے ایلچی مارک گراسمین کے…

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ڈانڈے درپہ خیل کے علاقے میں پیش آیا، جہاں جاسوس طیارے نے ایک گھر کو نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران طیارے نے دو میزائل فائر…

وہاڑی : گورنمنٹ اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت پر قبضہ

وہاڑی : گورنمنٹ اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت پر قبضہ

وہاڑی میں قائم واحد گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کی کروڑوں روپے کی عمارت اور رقبے پر قبضہ گروپ کے درجنوں قابضین نے گھر بنالیے اور اسکول کی عمارت کو تباہ کر دیا ہے۔ علاقہ مکینوں اور اسکول انتظامیہ کے مطابق قبضہ گروپ…

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے ہفتے میں دو چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے ہفتے میں 2 چھٹیوں کی اصولی منظوری دیدی تاہم حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں دی جائے گی۔ توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اسلام آباد…

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی: رینجرز و پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی میں قیام امن کے لیے رینجرز اور پولیس کو ٹارگٹڈ آپریشن جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ کراچی میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیراعلی سندھ قائم…

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد : دو گروپوں میں تصادم، باپ بیٹا قتل

فیصل آباد میں دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے سے باپ بیٹا قتل ہو گئے۔ فیصل آباد میں جھنگ روڈ پر محلہ سیف آباد میں دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے ایک گھر پر فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے دو…

لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ کھوسہ

لوڈ شیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ کھوسہ

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ گیس اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کا ذمہ دار وفاق نہیں پنجاب ہے۔ جو وزیراعلی اپنے گھریلو معاملات درست نہیں کرسکتا وہ صوبہ کیسے چلائے گا ۔ لاہور میں قالینوں کی نمائش کے موقع پر…

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم یوسف ر ضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے۔ اجلاس میں ملک میں توانائی بحران پر قابو پانے اور توانائی بچت سے متعلق حکمت عملی کی منطوری دی جائے گی اور توانائی بچت پلان کی منظوری دی…

مشرف کے وارنٹ جاری نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

مشرف کے وارنٹ جاری نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی کے قتل کی تحقیقاتی ٹیم پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کیوارنٹ کیوں جاری نہیں کئے گئے۔ سماعت کے موقع پر اس وقت کے وزیرداخلہ آفتاب احمد…

سینٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں بریفنگ دی جائیگی

سینٹ کی کمیٹی برائے دفاع کو جی ایچ کیو میں بریفنگ دی جائیگی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کوکل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں دفاعی معاملات پر بریفنگ دی جائے گی اجلاس میں پاک فوج کے اعلی حکام ارکان کو عسکری پہلوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کو…

ایسا بلدیاتی نظام چاہتے ہیں جس سے عوام کے مسائل حل ہوں۔ سبزواری

ایسا بلدیاتی نظام چاہتے ہیں جس سے عوام کے مسائل حل ہوں۔ سبزواری

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر فیصل سبزواری نے کہاہے کہ ایم کیوایم ایسا بلدیاتی نظام چاہتی ہے جس سے عوام کے مسائل حل ہوں۔  اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ…

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

قبائلی علاقوں کی خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے قبائلی علاقوں میں خواتین کو لیویز فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بھرتی کا آغاز اکیس اکتوبر سے کیا جائے گا۔ سرکاری زرائع کے مطابق ابتدائی طور پر مہمند ایجنسی کی مڈل پاس خواتین کو بھرتی کیاجائے گا،…

کراچی میں غیرت کے نام پر دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا

کراچی میں غیرت کے نام پر دو سگے بھائیوں کو قتل کر دیا گیا

کراچی میں غیرت کے نام پر دو سگے بھائیوں کو اغواء کر کے قتل کر دیا گیا جبکہ شہر میں تشدد کے دیگر واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔  پولیس کے مطابق ملیر کے علاقے بکراپڑی سے دو بھائیوں…

بارہ سال قبل آج جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا

بارہ سال قبل آج جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا

آج بارہ اکتوبر ہے، آج سے ٹھیک بارہ سال قبل اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ کارگل آپریشن کے بعد وزیراعظم نواز شریف اور اس وقت کے…

ایبٹ آباد کمیشن، ڈی جی ایم آئی آج طلب

ایبٹ آباد کمیشن، ڈی جی ایم آئی آج طلب

ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تفتیش کرنے والے کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس اور خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس کو بیان قلمبند کرانے کے لئے آج طلب کر لیا ہے۔ جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم…

کراچی: ٹول پلازہ پر امریکیوں کی گاڑیوں کو روک لیا گیا

کراچی: ٹول پلازہ پر امریکیوں کی گاڑیوں کو روک لیا گیا

کراچی میں سپر ہائی وے ٹول پلازہ پر دوران چیکنگ پولیس نے غیرملکیوں کی گاڑیوں کے قافلے کو روک لیا، گاڑیوں میں سوار امریکی وفد سیلاب متاثرہ علاقوں میں دورے کے لئے جارہا تھا۔ ایک گاڑی کو اجازت نامہ نہ ہونے کے…