آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ افغانستان سے دہشتگرد حملوں کا بھرپور جواب دیا جائیگا۔ منگلہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان سے اب دہشتگرد حملے نہیں ہوں گے اس کا انتظام…
سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس سے متعلق از خود نوٹس کا فیصلہ جاری کر دیا ہے ۔ فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے سنایا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے…
لاہور: مسلم لیگ نون نے ایم کیو ایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت اور قاف لیگ کی مفاہمتی پالیسی پر سخت تنقید کی ہے۔ ذرائع سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا ان کی جماعت اس اتحاد کا انتخابات میں بھرپور…
مسلم لیگ نواز کے ایوان صدر کے باہر لوڈ شیڈنگ کے خلاف دھرنے سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ ایوان صدر اور پارلیمنٹ جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا گیا ہے۔ ایوان صدر…
سپریم کورٹ نے کہا ہے پنجاب بنک فراڈ کیس اہم نوعیت کا معاملہ ہے جسے عدالت تسلی سے سننا چاہتی ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ کیس کی سماعت کے آغاز میں…
قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ارکان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔ عابد شیر علی خان اور فوزیہ وہاب نے ایک دوسرے کے خلاف شدید الزامات عائد کئے۔…
ملک میں لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے خلاف مسلم لیگ ن اور دیگر جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ نے ایوان صدر کے باہر دھرنا جاری ہے۔ جس میں ارکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے علاوہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے بھی شرکت کی۔…
مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا ہے جس کے بعد مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ ہاؤس سے ایوان صدر کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے ساتھ جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی اور…
اسلام آباد : مفاہمت کی سیاست سے تنگ وزیراعظم بھی جارحانہ موڈ میں آ گئے، کہتے ہیں اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈہ نہیں اس لئے بجلی بحران پر عوام کو اکسا رہے ہیں۔ عوام کے ووٹوں سے آنے والی حکومت اپوزیشن کے…
لاہور : نواز شریف نے حکومت مخالف تحریک کے بعد اب عبوری حکومت کی باتیں بھی شروع کردی ہیں۔ انہوں نے پیش کش کی ہے کہ گیلانی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کے بعد عبوری سیٹ اپ میں نوازلیگ کی بجائے دوسری…
اسلام آباد سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی حج پروازپی کے ون فائیو ڈبل ون جمبو طیارے کو فنی خرابی کے باعث بینظیر ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے میں چار سو سے زائد عازمین حج سوار تھے۔ تاہم جہاز…
لاہور میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران10مشتبہ افراد گرفتارکر لیا۔ لاہور کے علاقے سمن آباد میں جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کیلئے پولیس نے رات گئے سرچ آپرین کیا جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی…
حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد سندھ کے متاثرہ علاقوں کے زمینی رابطے تاحال بحال نہیں ہو سکے ہیں۔ مرکزی شاہراہیں اور لنک روڈز تباہ ہونے کے باعث ٹرانسپورٹرز اور سفر کرنے والے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا…
کراچی میں صبح سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ پی آئی بی کالونی مین بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تیس سالہ کامران ہلاک ہوگیا۔ فیڈرل بی ایریا بلاک 16میں مسلح ملزمان کی فائرنگ…
وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوفون کرکے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے دوبارہ اتحاد اورایم کیوایم کی حکومت میں دوبارہ شمولیت پرمبارکباد پیش کی ہے۔ رحمن ملک نے ایم کیوایم اور پیپلزپارٹی کے…
سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہیکہ وہ عدالت سے ضمانت کے بعد تئیس مارچ کو وطن واپس لوٹیں گے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سوائے این آر او کے ان کا کوئی اقدام ایسا نہیں…
پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور لوگ امریکی ڈرون حملوں کو بھولتے جا رہے ہیں۔ ڈینگی کے سیاہ بادل کم ہونے کے بجائے مزید گہرے ہوتے ج ارہے ہیں۔ لاہور میں آج ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہے۔ جس…
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا کے سامنے اپنا موقف ڈٹ کر پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے…
متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت میں وآپسی کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی اور متحدہ کے رہنماں کے درمیان ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے ساتھ پریس کانفرنس میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان…
سپریم کورٹ کراچی بدامنی پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ کراچی میں لا اینڈ آرڈر کی صورت حال پر لیے جانے والے ازخود نوٹس سے متعلق سماعت مکمل کرلی گئی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی، آئی ایس ائی اور…
لاہور : پنجاب کے تمام ریجنز میں بجلی کی بندش اور اسکے خلاف عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپکو حکام کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں بندش کے دورانیے میں کمی کا امکان ہے۔ لاہور میں پیپکو حکام کے مطابق گزشتہ…
مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہی نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی اس ملاقات میں توانائی بحران پر ق لیگ کے ناراض اراکین کے معاملے پر غور کیا گیا۔ ذرائع…
اسلام آباد : وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خراب حالات کے ذمہ دار علی بابا اور چالیس چور ہیں، کرپشن کے خلاف لانگ مارچ کا آغازجلد کریں گے۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ڈینگی…
پنجاب حکومت کی جانب سے سانحہ سیالکوٹ کے 5 ملزموں کی بریت کے خلاف اور 6 ملزموں کی عمر قید کو سزائے موت میں تبدیل کرانے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی گئیں۔ سانحہ سیالکوٹ کے ملزمان کی سزائیں بڑھانے…