سیلاب زدگان کیلئے صرف ایک ماہ کی خوراک رہ گئی

سیلاب زدگان کیلئے صرف ایک ماہ کی خوراک رہ گئی

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب زدگان کی امداد کیلئے وسائل تیزی سے ختم ہوتے جارہے ہیں اور بڑی تعداد متاثرین کو خوراک پینے کے صاف پانی اور دواں کی فراہمی رک جانے کا خدشہ ہے۔ پاکستان میں اقوام…

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

مانسہرہ : پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

اطلاعات کے مطابق صوبہ خیبر پختو نخواہ کے ضلع مانسہرہ کے قریب ہفتہ کی صبح پولیس کی ایک گاڑی کے قریب بم دھما کا ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ…

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی : آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں مل گیا

کراچی میں جناح ہسپتال کے قریب سے آٹھ روز قبل اغواء ہونے والا شخص زخمی حالت میں پایا گیا ۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر اٹھارہ داتا نگر کے رہائشی 25سالہ شاہد نامی نوجوان کو آٹھ روز قبل ہائی روف گاڑی میں سوار نامعلوم…

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئے۔ زرداری

صدر مملکت آصف علی زداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے قربانیاں دی ہیں، امریکی الزامات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوئیاور دہشتگردوں کو فائدہ ہوا۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شایع ہونے والے مضمون میں صدر…

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان: ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے باغڑ میں ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیارے نے ایک گاڑی پر تین میزائل فائر کئے جس میں ہلاکتیں ہوئیں ۔ ڈرون حملے کے…

ظفر قریشی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ظفر قریشی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے اور این آئی سی ایل اسکینڈل کے تفتیشی افسر ظفر قریشی آج مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائر ہو گئے ہیں۔ ظفر قریشی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تین روز قبل ہی جاری کر…

دفاع پاکستان: ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی ریلیاں

دفاع پاکستان: ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی ریلیاں

امریکی دھمکیوں کے خلاف اور دفاع پاکستان کے لیے ملک بھر میں مذہبی جماعتوں نے ریلیاں نکالیں۔ ریلیوں میں شریک شرکا نے بینرز اورپلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر پاکستان کے حق میں اور امریکہ مخالف نعرے درج تھے۔ ریلیوں میں شریک…

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ: ڈرون حملے رکوانے کی درخواست ملتوی

لاہور ہائیکورٹ نے جماع الدعو کے امیر حافظ سعید کی جانب سے ڈرون حملے رکوانے کی درخواست کی سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کرایا گیا کہ ڈرون حملوں سمیت دیگر معاملات…

ایبٹ آباد کمیشن کا اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا دورہ

ایبٹ آباد کمیشن کا اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا دورہ

ایبٹ آباد کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فوج کے علاوہ پولیس نے بھی سیکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہوئے تھے…

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

پرانے ٹائروں کے گودام ڈینگی کی آماجگاہ ہیں۔ شہباز شریف

وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ درآمد کئے گئے استعمال شدہ ٹائروں کے گوداموں کے خلاف مہم کو تیز کرکے دوسرے ضلعوں تک پھیلایا جائے کیونکہ ایسی جگہیں ڈینگی کی افزائش کی آماجگاہ ہیں۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کے لئے اجلاس…

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

رضویہ سوسائٹی میں پولیس کا سرچ آپریشن،4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمدکر لیا۔ رات گئے پولیس نے رضویہ سوسائٹی کا محاصرہ کیا۔ پولیس کی جانب سے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو…

ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے ایم پی اے کی نماز جنازہ ادا

ڈینگی سے متاثر ہو کر جاں بحق ہونے والے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے ممتاز ججہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر بہاولپور میں ادا کردی گئی ہے۔ ایم پی اے ممتاز ججہ گذشتہ کئی روز سے ڈینگی بخار میں…

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

پاکستان سرحدوں کے تحفظ کو پامال نہیں ہونے دیگا

اسلام آباد میں نوگھنٹے تک جاری رہنے والی آل پارٹیز کانفرنس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے بتایاکہ تمام…

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی: کالاخیل سے 34 مزدور اغواء

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے کالاخیل میں شدت پسندوں نے چونتیس مزدوروں کو اغوا کر لیا ہے ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے تیس مزدوروں کے علاوہ ایک تعمیراتی کمپنی کے چار مزدوروں…

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کا تحفظ اولئین ترجیح ہے۔ الزام تراشی کو ترک کرکے بامقصد بات چیت کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام امریکی الزامات مسترد کرتے ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب…

اپر اورکزئی: جھڑپ، 15 شدت پسند ہلاک، اہلکار شہید

اپر اورکزئی: جھڑپ، 15 شدت پسند ہلاک، اہلکار شہید

پشاور : اپر اورکزئی ایجنسی میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ فورسز کی جوابی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ…

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن وآپس پہنچ گئیں

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر وطن وآپس پہنچ گئیں

اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت اور دورہ امریکا مکمل کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ گئیں۔ ایئریورٹ پر میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔ حنا ربانی کھر آج صبح اسلام…

ڈینگی کے خلاف جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ شہباز

ڈینگی کے خلاف جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خاتمے اور مریضوں کو علاج کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی بنائی جارہی ہے۔ لاہور میں ڈینگی کے تدارک کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے ہونے…

امریکی جارحانہ گفتگو سے اضطراب پیدا ہو رہا ہے۔ اعتزاز

امریکی جارحانہ گفتگو سے اضطراب پیدا ہو رہا ہے۔ اعتزاز

لاہور : سپریم کورٹ بار کے سابق صدر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ امریکی عہدیداروں کی جارحانہ گفتگو سے عوام میں اضطراب پیدا ہو رہا ہے۔ امریکی قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے جنونی انقلاب کی ضرورت ہے۔ وہ لاہور ہائیکورٹ میں…

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

فرار کیس میں انجم عقیل سمیت17 افراد پر فرد جرم عائد

راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پولیس حراست سے فرار کیس میں نواز لیگ کے ایم پی اے سمیت سترہ افراد پر فرد جرم عائد کردی ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔  انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہد رفیق…

رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

رواں برس 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد پاکستانی حج کریں گے

اسلام آباد : رواں برس ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ گزشتہ سال کے تلخ تجربے کی بنا پر وزارت مذہبی امور نے اس مرتبہ انتہائی بہتر انتظامات کرنے کا دعوی کیا ہے۔ رواں برس…

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی : تحریک طالبان کے دو دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو شدت پسندوں کو گرفتار کرکے تیار خودکش جیکٹ اور پچیس کلو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی چودھری اسلم…

موٹروے پولیس نے سانحہ کلر کہار کی رپورٹ جاری کر دی

موٹروے پولیس نے سانحہ کلر کہار کی رپورٹ جاری کر دی

موٹروے پولیس نے سانحہ کلر کہار کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی ہے رپورٹ کے مطابق بس کی رفتار تیز نہیں تھی۔ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ رپورٹ میں ڈی پی او چکوال اور موٹروہیکل ایگزامنرکی رپورٹس…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری

پنجاب میں ڈینگی پر کنٹرول نہیں ہو سکا ہے آج بھی لاہور کے دو ہسپتالوں میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، پنجاب میں اب تک ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو ستائیس ہو گئی ہے۔…