عمران خان کی میاں اظہرکو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی میاں اظہرکو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمران خاں نے سابق لیگی رہنما اور سینئر سیاست دان میاں اظہر کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ لاہور میں سینئر سیاست دان میاں اظہر کی رہائش گاہ پر ہونیوالی ملاقات میں…

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

امریکا نے پاکستان کیخلاف کیس تیار کر لیا۔ مشاہد

اسلام آباد : سیکرٹری خارجہ سلمان بشیر نے کہا کہ افغانستان میں سہ فریقی میکینزم میں پاکستان کا کردار واضح ہے۔ مشاہد حسین سید کہتے ہیں کہ امریکا نے پاکستان کے خلاف کیس تیار کرلیا، اب رائے عامہ ہموار کی جارہی ہے۔…

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

پاک امریکا تعلقات پر آل پاریٹز کانفرنس آج ہو رہی ہے

اسلام آباد : امریکی الزامات کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کیلئے آل پارٹیز کانفرنس آج ہورہی ہے۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر بھی کانفرنس میں شریک ہوں گی اور امریکا کے دورے…

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی

حکومت سندھ نے کراچی میں جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی پابندی فوری طور نافذ العمل ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پابندی شہر کی مجموعی…

قوم متحد ہے ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ گیلانی

قوم متحد ہے ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اٹھارہ کروڑ عوام ملک کی حفاظت کرنا جانتے ہیں قوم متحد ہے ملک کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پشاور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ سقوط ڈھاکہ کے بعد آئین…

آفاق احمد ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند

آفاق احمد ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظر بند

کراچی میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ کر دیا گیا جبکہ مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو ایک ماہ تک نظر بند رکھنے کے احکامات بھی جاری کر دیئے۔ صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 124 تک جا پہنچی

لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 124 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب…

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد سے قاری شکیل گروپ کا ایک دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے ایوان صدر کی عقبی پہاڑی سے قاری شکیل گروپ کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشتگرد کو پہلے سے زیرحراست دہشتگرد علی نوازخٹک کی نشاہدی پر بری امام سے گرفتارکیا گیا۔ دہشتگرد پولیس…

پشاور : رنگ روڈ پر اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پشاور : رنگ روڈ پر اسلحے سے بھری گاڑی پکڑی گئی

پشاور میں پولیس نے وزیراعظم گیلانی کی آمد سے پہلے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنادی ۔ پولیس نے رنگ روڈ سے اسلحہ بھری گاڑی پکڑ کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے قبائلی علاقے سے…

سانحہ کلر کہار : فیصل آباد میں فضا اب بھی سوگوار

سانحہ کلر کہار : فیصل آباد میں فضا اب بھی سوگوار

سانحہ کلر کہار کے بعد فیصل آباد میں فضا آج بھی سوگوار ہے ضلع میں کاروبار اور تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہیکہ حادثے کی تحقیقات رپورٹ آج مکمل کرلی جائیگی۔ ضلع میں کاروبار اور تعلیمی ادارے تو…

لاہور: موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ

لاہور: موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ

لاہور کے علاقے فیصل ٹاون میں رات گئے لاوارث موٹرسائیکل میں نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ لاہورکے علاقے فیصل ٹاون بی بلاک میں ایک…

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی

پنجاب میں ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی

لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 121 تک جا پہنچی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں اے پی سی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور پارلیمنٹ کا بند کمرے کا اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیاگیا۔ اجلاس میں…

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہو گا۔ حنا کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر ایک دوسرے پر اعتماد کرنا ہوگا ورنہ دہشتگردوں کو فائدہ ہوگا۔ پاکستان فلسطین کی اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کی درخواست کی حمایت کرتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل…

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

کسی کو ملکی سرزمین استعمال کرنے نہیں دینگے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو کسی کو بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔ لاہور میں پارٹی رہنماں سے اجلاس میں گفتگو کرتیہوئے انھوں نیکہا کہ پاکستان آزاد ملک ہے آزاد ہی…

قصور : جاسوس طیارہ گر کر تباہ

قصور : جاسوس طیارہ گر کر تباہ

قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں آج صبح 10بجے کے قریب ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ قصور کے نواحی گاں سرہالی کلاں میں صبح دس بجے کے قریب ایک نامعلوم ساڑھے3فٹ لمبائی والا بغیر پائلٹ کا طیارہ گاں…

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

چین کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے چین کے نائب وزیراعظم جیانگ ژو نے ملاقات کی۔ وزیراعظم گیلانی نیکہاہے کہ چین کا دشمن ہمارا دشمن اور چین کا دوست ہمارادوست ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم ہاس میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماں نے…

سانحہ کلر کہار : جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

سانحہ کلر کہار : جاں بحق افراد کی تدفین کر دی گئی

سانحہ کلر کہار میں جاں بحق ہونے والے طلبہ اور اساتذہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد فیصل آباد میں تدفین کردی گئی۔ اس موقع ہر آنکھ آشکبار تھی شہر کی گلی کوچوں میں سناٹا چھا یا ہوا ہے جبکہ فضا…

سندھ کورٹ : یوم عاشورہ دھماکہ کے فریقین کو نوٹس جاری

سندھ کورٹ : یوم عاشورہ دھماکہ کے فریقین کو نوٹس جاری

عاشورہ بم دھماکے کے بعد نذر آتش کی جانے والی املاک پر دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس مشیر عالم اور جسٹس امام بخش بلوچ پر مشتمل ڈویژنل بنچ نے عاشورہ…

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی : پولیس نے قتل و ڈکیتی کا ملزم گرفتار کر لیا

کراچی میں مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس نے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق اندرون سندھ سے ہے۔ ملزم لاڑکانہ میں دو بھائیوں کے قتل میں ملوث ہے…

حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب کرشنا کی ملاقات

حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب کرشنا کی ملاقات

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا نے نیویارک میں ملاقات کی ہے بھارتی ایچلی ہردیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ ملاقات غیر رسمی تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق ملاقات اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے…

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی ہیکر کی جانب سے ویب سائٹ پر قابل اعتراض تحریریں بھی لکھی گئی ہیں۔ ویب سائٹ پر اپنا نام زامبی کے ایس اے ظاہر کرنے والے ہیکر نے چیف جسٹس آف…

ڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی

ڈینگی: پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 116 ہو گئی

ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں میو اسپتال لاہور میں مزید ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس سے پنجاب میں ڈینگی سے  ہلاکتوں کی تعداد ایک سو سولہ ہو گئی جبکہ خیبرپختونخواہ میں محکمہ صحت نے چھ افراد کے جاں…

کلرکہار اسکول بس حادثہ، ہلاک شدگان کی تعداد 37 ہو گئی

کلرکہار اسکول بس حادثہ، ہلاک شدگان کی تعداد 37 ہو گئی

کلر کہار کے قریب موٹر وے سالٹ رینج میں اسکول کی بس کے حادثے میں جاں نحق افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے جبکہ اٹھائیس زخمی بچوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ گذشتہ روز کلر کہار کے قریب اسکول بس…