قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاریاں

قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاریاں

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی طرف سے قومی اسمبلی کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کرنے کی ایڈوائس صدر مملکت کو بھیج دی گئی ہے۔ اجلاس میں پاک امریکہ تعلقات پر بحث کا امکان ہے۔ تجزیہ کار موجودہ پاک امریکہ تعلقات…

کراچی : اٹھارہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی : اٹھارہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق

کراچی میں مزید اٹھارہ افراد میں ڈینگی کی تصدیق کر دی گئی۔ دادو، سکھر اور گھوٹکی میں بھی ایک، ایک مریض وائرس کی تصدیق کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا۔ کراچی کے مختلف سرکاری اور نجی اسپتالوں میں مزید اکیس افراد…

لاہور : ڈینگی سے ہلاکتوں میں تیزی

لاہور : ڈینگی سے ہلاکتوں میں تیزی

لاہور میں ڈینگی سے ہلاکتوں میں تیزی آگئی۔ سروسز اسپتال میں بیالیس سالہ خاتون دم توڑ گئے۔ دو دن میں سترہ مریض اس وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں مزید پانچ سو بیاسی افراد میں ڈینگی…

کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : بھتہ خوروں کی صفائی کی ہدایت

کراچی : صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ مستونگ میں ہونے والے بس حملے کی تحقیقات تیز کی جائیں اور کراچی کو بھتہ خوروں سے صاف کیا جائے۔ صدر آصف علی زرداری سے رحمان ملک نے…

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ : امام بارگاہوں میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

کوئٹہ میں امام بارگاہوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دومشتبہ دہشتگردوں کو گرفتارکر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ علمدارروڈ پر بم رکھنے کیلئے آنے والے بچے کو…

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

ملکی اور بین الاقوامی معاملات، وزیر اعظم نے اے پی سی طلب کر لی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی صورتحال پر تمام سیاسی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر اعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے جلد قومی…

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

حقانی گروپ سے متعلق الزامات حقائق کے منافی ہیں

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے امریکا کی جانب سے آئی ایس آئی اور حقانی گروپ کے درمیان تعلقات کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں حقائق کے منافی قرار دیا ، آرمی چیف کا کہنا ہے کہ حقانی گروپ سے…

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر زرداری کا سیلاب متاثرین سے امتیازی سلوک کا نوٹس

صدر آصف علی زرداری نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہندو برادری کی بحالی اور امداد کے حوالے سے امتیازی سلوک کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیر اعلی سندھ کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد نو ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں اور مزید سات مریض لاہور کے مختلف اسپتالوں میں دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعدادنوے ہوگئی ہے ،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد آٹھ ہزار آٹھ سو سے زائد ہو چکی…

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

امریکا پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرے۔ گیلانی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لئے روابط  بڑھائے۔ امریکہ کو پاکستان کی ضرورت ہے ۔ پاکستان کے عالمی برادری اور ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات قائم ہیں۔ کراچی…

حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط نہیں ہیں۔ احمد مختار

حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط نہیں ہیں۔ احمد مختار

وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے حقانی گروپ کے ساتھ پاکستان کے روابط کے امریکی الزام کی سختی سے تردید کردی ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ طالبان سے روابط ہوتے تو ہمارے جی اوسی پر حملہ نہیں ہوتا۔ کراچی میں اے…

ڈینگی کے خلاف لانگ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ شہباز

ڈینگی کے خلاف لانگ ٹرم پالیسی بنائی جا رہی ہے۔ شہباز

لاہور : وزیر اعلی پنجاب ڈینگی کے سدباب کی مہم کے سلسلے میں لوگوں کے گھروں تک پہنچ گئے، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس مرض کے خاتمے تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے، لانگ اور شارٹ ٹرم پالیسی بنائی…

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

دہشتگردی کا مقابلہ انسانی حقوق کے دائرے میں کر رہے ہیں۔ کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کرنے والے اسکالرز، سول سوسائٹی کے نمائندوں اور میڈیا کی مدد کر رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان دہشت گردی کا مقابلہ انسانی حقوق اور قانون…

سندھ : سیم نالوں کے شگاف پر نہ ہونے سے مزید علاقے زیر آب

سندھ : سیم نالوں کے شگاف پر نہ ہونے سے مزید علاقے زیر آب

دادو : اندرون سندھ ایل بی او ڈی اور دیگر سیم نالوں کے شگاف پر نہ ہونے سے مزید کئی علاقے زیر آب آگئے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے سے وبائی امراض سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔ اندرون سندھ بارش کو رکے…

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت برداشت نہیں کرے گا۔ برطانوی خبر ایجنسی کو انٹرویو میں رحمان ملک نے آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک…

لاہور: ڈینگی سے چوبیس گھنٹوں میں مزید سترہ افراد ہلاک

لاہور: ڈینگی سے چوبیس گھنٹوں میں مزید سترہ افراد ہلاک

لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سترہ ہوگئی۔ مزید چار سو تینتالیس افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی ہے،مریضوں کو پلیٹ لیٹس کی سخت کمی کا سامنا ہے اور لواحقین میڈیا کے ذریعے…

لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ، پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ، پولیس کو ہائی الرٹ کردیا گیا

لاہور میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر کیپٹل سٹی پولیس چیف احمد رضا طاہر نے پولیس کو فوری طور پرریڈ الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ اپنے حکم میں سی سی پی او لاہور نے کہا ہے کہ خفیہ اداروں کی…

ہرقسم کی دہشگردی کی مذمت کرتے ہیں، دفترخارجہ

ہرقسم کی دہشگردی کی مذمت کرتے ہیں، دفترخارجہ

پاکستان نے حقانی نیٹ ورک سے رابطوں کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہو ئے کہا ہے کہ پاکستان پر قسم کی دہشگردی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ تہمینہ ججوعہ نے ہفتہ وار بریففنگ میں مختلف سوالوں کے جواب میں…

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور: ڈاکو ایک کروڑ لوٹ کر فرار، مزاحمت پر ایک شخص قتل

لاہور کے علاقہ اسلامیہ پارک میں ایک کروڑ روپے مالیت کے پرائز بانڈ لوٹ لئے گئے مزاحمت پر ایک شخص کو قتل اور ساتھی کو زخمی کردیا گیا۔ سابق ایم پی اے کے بیٹے 60 سالہ شیخ سعادت اپنے ساتھی ملک وحید…

کراچی : ڈاکٹر سیمی جمالی پر برین ہیمرج اور فالج کا حملہ

کراچی : ڈاکٹر سیمی جمالی پر برین ہیمرج اور فالج کا حملہ

جناح اسپتال کی جوائنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو فالج کے حملے اور برین ہیمرج کے بعد نیشنل میڈیکل سینٹر کراچی منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹر سیمی جمالی…

ایران جانے والے زائرین کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار

ایران جانے والے زائرین کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس لازمی قرار

سانحہ مستونگ کے بعد بلوچستان حکومت نے ایران جانے والے زائرین کیلئے محکمہ داخلہ سے اجازت اورسیکورٹی کلیئرنس لازمی قراردے دیا ہے۔ دوسو افراد کو اب تک حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردی روکنے کیلئے اے ٹی ایف کا…

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست مسترد

ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کی جانب سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس مقرر کرنے کے خلاف دائر درخواست مسترد کردی جبکہ لیبارٹریاں سیل کرنے کے خلاف دائر ایک اور درخواست کی سماعت دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دی۔  سیکرٹری صحت کی…

باجوڑ ایجنسی : مسافر بسوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملے، چار جاں بحق

باجوڑ ایجنسی : مسافر بسوں پر ریموٹ کنٹرول بم حملے، چار جاں بحق

باجوڑ ایجنسی میں مسافربسوں میں ریموٹ کنٹرول بم حملے سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقیبر چمرکنڈ میں مسافر بسوں پرنصب بم اچانک پٹ گیا جس کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے…

سندھ میں سیلاب، سپریم کورٹ نے حکومتی رپورٹ مسترد کر دی

سندھ میں سیلاب، سپریم کورٹ نے حکومتی رپورٹ مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے سندھ میں سیلاب کے حوالے سے محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نیاپنے ریمارکس میں کہا کہ محکمہ آبپاشی کی رپورٹ کو پڑھیں گے بھی نہیں۔ بند تو ڑنے کے…