پنجاب میں ڈینگی کے باعث مزید چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اناسی ہو گئی ہے۔ ڈینگی کی روک تھام کے لیے اسکولوں کے اوقات کار اور یونی فارم بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ اسکولوں میں نیکر…
نیشنل ڈزاسٹرمئنجمنٹ اتھارٹی نیکہا ہیکہ سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیا کی ترسیل میں سخت مشکلات کا سامنا ہے اور متاثرہ علاقوں میں ملیریا اور ڈائریا کے مرض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان…
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں مجرموں کیخلاف بھرپور ایکشن ہونا چاہیئے۔ مجرم ہماری نظروں کے سامنے ہیں ۔ حکومت کو انصاف کرنا چاہیئے۔ سانگھڑ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلی صدر آصف علی زرداری نے چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ایوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے ذرائع کو بتایا کہ…
سوات کے علاقے پٹاری میں ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں وہ دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا جبکہ دو مبینہ حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…
سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں کھلونا بم پھٹنے کے نتیجے میں دو بچے جاں بحق اور نو زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی ازخود نوٹس کیس میں پولیس افسران پیر کو رپورٹ سمیت پیش ہونگے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں یومیہ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ سپریم کورٹ کیعبوری حکم کے مطابق پولیس کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…
ڈینگی بخار کی وجہ سے لاہور میں مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پنجاب میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 تک جاپہنچی۔ لاہور کے مختلف اسپتالوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ خون کے ٹیسٹ کرانے کے…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردوں کے خاتمے کے حکومتی عزم کو کمزور نہیں کر سکتیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کے…
سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کردی گئی ہے۔ تدفین کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ واقعے کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈان ہڑتال کی جارہی ہے۔ تین روزہ سوگ کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہیکہ حکومت سیلاب متاثرین کو گھر بنانے کیلئے ایک ایک لاکھ روپے دے۔ حکمران عوام کا پیسہ عوام پر خرچ نہیں کرینگے تو کہاں خرچ کرینگے۔ یہ با ت انھوں نے میرپورخاص میں سیلاب…
سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی کیس میں پولیس کی یومیہ رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہارکیا ہے۔ سپریم کورٹ نیعدم اطمینان کی بنا پرایڈوکیٹ جنرل سندھ،آئی سندھ سی سی پی اوکراچی اورتمام ڈی آئی جیز کوآج طلب کر لیا ہے۔ اس سے…
پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید گیارہ مریض دم توڑ گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی ہے پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈینگی کے مزید بارہ سو مریض اسپتالوں میں لائے گئے جس میں سے…
سانحہ مستونگ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد انتیس ہوگئی ہے۔ واقعہ کے خلاف اہل تشیع تنظیموں کی جانب سے کوئٹہ میں شٹرڈان ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے تیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ضلع…
گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ کیس میں سات ملزمان کو موت، چھ کو عمر قید اور دس پولیس اہلکاروں کو تین، تین سال قید کی سزا سنادی۔گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ…
کراچی : وفاقی وزیر اخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں چوہدری اسلم کے گھر پر ہونے والا دھماکہ خودکش نہیں تھا۔ ان کا کہنا ہے حقانی نیٹ ورک پاکستان میں کام نہیں کر رہا۔کراچی آمد کے پرجناح ٹرمینل پر…
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خود کش دھماکے میں درجنوں مکانات متاثر ہوئے۔ جن کے مکین بالخصوص بچے اور خواتین خوف میں مبتلا ہیں۔ نقصان کا ازالہ تو ایک طرف ، حکومت نے خیریت پوچھنا بھی گوارہ نہیں کی۔ ایس ایس پی…
لاہور میں ڈینگی سے متاثرہ مزید تین افراد دم توڑ گئے منگل کو جاں بحق افراد کی تعداد سات ہوگئی۔ لاہور کے جنرل ہسپتال میں کینٹ کی رہائشی چالیس سالہ پروین،غازی روڈ کا پچیس سالہ مبارک اور کوٹ لکھپت کا پینتیس سالہ…
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ سنا دیا جس میں سات افراد کو چار چار بار سزائے موت، چھہ افراد کو عمر قید، ڈی پی او سمیت دس پولیس اہلکاروں کو تین تین سال کی قید کی سزا…
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ سیالکوٹ تشدد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ فریقین کی جانب سے دلائل مکمل کرلیئے گئے فیصلہ آج سہ پہر سنایا جانیکا امکان ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیئے…
وفاقی وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وسط مدتی انتخابات کی بات کرنے والے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں ۔ شریف برادران کرپشن کیسز کی وجہ سے معافی نامہ لکھ کر باہر گئے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینگی وائرس کے خلاف سپرے کرنے والے ملازمین کی روزانہ اجرت 325 روپے سے بڑھا کر 500روپے کرنے اورڈینگی اسپرے مکمل نہ ہونے تک تمام تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کاحکم دیا ہے۔ لاہور میں ڈینگی وائرس کے…
ڈینگی کے لیے پاک فوج کے قائم کردہ کیمپوں اور سی ایم ایچ اسپتال میں آٹھ روز کے دوران 39464 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کے ڈاکٹروں نے ڈینگی کے خلاف مہم…
پشاور : اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کی جھڑپ میں سولہ عسکریت پسند ہلاک اور ایک اہلکار شہید ہوگیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے ڈبوری میں عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپ ہوئی۔ اس دوران سیکیورٹی…