دارلعلوم دیوبندی اسلامک یونیورسٹی کیوائس چانسلرمولانا ابوالقاسم بنارسی وزیراعلی گجرات نریندرمودی پربرس پڑے۔کہتے ہیں مذہبی ہم آہنگی کے قیام کیلیے ان کی تین روزہ بھوک ہڑتال ڈرامہ ہے۔ ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا ابوالقاسم نیکہاکہ نریندی مودی کی بھوک ہڑتال سوائے…
کراچی میں ڈیفنس میں ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے گھر پر خود کش حملے میں ایک بچے سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور چارزخمی ہوگئے۔ دھماکے میں چوہدری اسلم محفوظ رہے دھماکے سے زمین پر چھ فٹ گہرا…
اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان کے متاثرین کی ابتدائی مددکے لیے پنتیس کروڑ ستر لاکھ ڈالرز کی امداد کی اپیل کی ہے۔ امداد کی اپیل اقوام متحدہ کے پاکستان میں ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر ٹیمو پکالا نے اسلام آباد میں متاثرین سیلاب…
جنوبی وزیرستان میں کے علاقے مکین میں امریکی جاسوس گر کر تباہ ہو گیا ،تحریک طالبان کا دعوی ہے کہ طیارہ انہوں نے مار گرایا جبکہ سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گرا ۔ ذرائع کے مطابق…
ملک بھرمیں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوتاجارہاہے صرف پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 51 تک جا پہنچی ۔ ڈینگی وائرس نے سب سے زیادہ پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اب تک مریضوں…
امریکی فوج کے سربراہ مائیک مولن نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف فوری کارروائی کرے ، یہ مطالبہ اسپین میں دونوں فوجی قائدین کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی دنیا کی سلامتی ہے افغانستان نہیں ٹو ٹا تو پاکستان بھی نہیں ٹوٹے گا۔ اسلام اباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے…
پاکستان میں امریکی سفیرکیمرون منٹر نے کہا کابل امریکی سفارتخانے پرحملے میں حقانی گروپ ملوث ہے، پاکستانی حکومت کے حقانی گروپ سے تعلقات کے ثبوت ہیں، پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کیلئے بہت کام کرنا پڑیگا۔ ایک انٹرویو میں امریکی سفیر کا…
سیلاب کی آفت کے بعد ملک اب ڈینگی کی وبا کا شکار ہورہا ہے ۔پنجاب کے بعد ڈینگی بخار نیسندھ اورخیبر پختونخوا کا رخ کرلیا۔ پنجاب میں آج مزید نو مریض چل بسے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی کے باعث جاں…
پنجاب میں آج ڈینگی نے مزید پانچ افراد کی جان لے لی جاں بحق افراد کی تعداد بیالیس ہو گئی ہے۔ ڈینگی مچھر سے نمٹنے کیلئے لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کردی گئی ہے۔ گلیوں میں گاڑیوں کے دھونے اور…
بے نظیربھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج شاہد رفیق کے تبدیل ہونے کے باعث بغیر کسی کارروائی کے چوبیس ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ بے نظیربھٹو قتل کیس میں پولیس افسران سعود عزیز اور خرم شہزاد…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کا احساس محرومی دور کرنے کیلئے علیحدہ صوبہ دوں گا، مخالفت کرنے والوں کو عوام مسترد کردیں گے، یہ بات انہوں نے مظفر گڑھ میں نیو سٹی پراجیکٹ کا سنگ…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد نے تمام ممالک کی حکومتوں پر زور دیاہے کہ وہ اپنی توجہ عوام کی سماجی اور معاشی ترقی پر مرکوز کریں۔ برطانیہ کے دورے سے واپسی پر اپنے…
خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حملے کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو…
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں اب تک ڈینگی کے اٹھارہ کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے چار افراد کی تشخیص کردی گئی ، ایک شخص ڈینگی کے باعث جاں بحق ہوا۔سیکرٹری صحت عامہ آزادکشمیر کمال الدین نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس…
کراچی میں مزید چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کر دی گئی۔ مختلف اسپتالوں میں داخل مریضوں کی تعداد چالیس ہوگئی۔ کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں جمعے کو مزید اٹھارہ افراد کو ڈینگی کے شبے میں لایا گیا جن…
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات اطمینان بخش ہیں، افغانستان دو ہزار چودہ میں نیٹو افواج کے انخلا کیلئے تیار نہیں۔ یہ بات جنرل کیانی نے اسپین میں ذرائع سے بات چیت کرتے…
ڈینگی مچھروں نے ننھے قاتلوں کا روپ دھار لیا ہے۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثر ہونیو الے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سات سو چونتیس ہو چکی ہے جن میں سے لاہور میں پائے جانے والے مریضوں کی تعداد پانچ ہزار تین…
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی کا امن مفاد پرستوں نے جان بوجھ کر خراب کیا۔ چند جماعتوں کے سوا سب جماعتیں کراچی کا امن تباہ کررہی ہیں۔ پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کرتے ہوئے…
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اعجاز احمد چودھری نے ڈینگی کے پھیلا کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ لوگ مررہے ہیں اور حکومت رپورٹوں کے پلندے بنائے پھر رہی ہے۔ نوشاب اے خان ایڈووکیٹ کی جانب سے…
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے وزراء کے استعفے منطور نہیں کئے گئے تھے جبکہ ایم ییو ایم والے گئے ہی نہیں تو واپسی کا کیا سوال ہے۔ اسلام اباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
جئے سندھ قومی محاذ کے چئرمین بشیر قریشی اور ساتھی بدر خان کو عدالت نے چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ بشیر قریشی کو گذشتہ شب ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا تھا۔ بشیر قریشی…
پنجاب اسمبلی میں ڈینگی سے متعلق عام بحث جاری ہے، ڈاکٹر سعید الہی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈینگی سے شرح اموات 0.5 فیصد جبکہ باقی ممالک میں 12 فیصد ہے تاہم ق لیگ کی سامعہ امجد کا کہنا ہے کہ…
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہاہے کہ ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات افسوسناک ہیں ۔ پشاور میں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نیکہاکہ وہ لوئردیر میں ہونے والے خود…