سیلاب کے باعث وزیراعظم نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا

سیلاب کے باعث وزیراعظم نے دورہ امریکہ منسوخ کر دیا

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملک میں بارشوں، سیلاب اور ڈینگی کے سبب دورہ امریکہ منسوخ کردیا۔ ترجمان وزیراعظم ہاس کے مطابق وزیرا عظم گیلانی کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیلئے امریکہ جانا تھا۔ وزیراعظم نے وزیرخارجہ حناربانی…

بشیر قریشی کی گرفتاری پر سندھ میں جسقم کی تین روزہ ہڑتال

بشیر قریشی کی گرفتاری پر سندھ میں جسقم کی تین روزہ ہڑتال

جسقم کے چیئرمین بشیر قریشی کی گرفتاری کے خلاف سندھ بھر میں ہڑتال کی جارہی ہے مختلف شہروں میں دوکانیں بند ہیں ۔ ٹریفک سڑکوں سے غائب ہے۔ جامشورو، سن, مٹیاری اور کوٹری کے علاقوں میں مکمل شٹرڈان ہے۔ ٹرانسپورٹ سڑکوں سے…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں تیس ہو گئیں، پانچ ہزار متاثر

پنجاب میں ڈینگی بخار سے متاثرین کی تعداد پانچ ہزار 510 تک جا پہنچی۔ لاہور میں ساڑھے 4 ہزار سے زائد افراد ڈینگی بخار کا شکار ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 30 تک جاپہنچی ہے۔  سری لنکا سے آئے ہوئے ماہر ڈاکٹروں…

لوئر دیر : نمازجنازہ کے دوران خودکش حملہ، دس جاں بحق

لوئر دیر : نمازجنازہ کے دوران خودکش حملہ، دس جاں بحق

لوئر دیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جنڈول کے علاقے ثمر باغ میں قبائلی رہنما کے نماز جنازہ کے دوران خودکش حملہ آور نے…

عدالت مصلحت سے کام لیگی تو زیادتی ہو گی۔ شاہی سید

عدالت مصلحت سے کام لیگی تو زیادتی ہو گی۔ شاہی سید

عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس مصلحت سے کام لینگے تو قوم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔ سب جانتیییں کہ قاتل کون ہیں ۔ قاتلوں کے خلاف کارروائی کا انتظار ہے ۔ یہ بات انھوں…

کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پا لیا۔ بابر اعوان

کراچی کے حالات پر بہت حد تک قابو پا لیا۔ بابر اعوان

وفاقی کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک کے آئینی ادارے دائرے میں رہتے ہوئے اختیارات استعمال کرسکتے ہیں ۔ کراچی کی صورت حال پر متعلقہ اتھارٹی نے بہت حد تک قابو پا لیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…

کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ

کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی ازخود نوٹس کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے جس کے بعد سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ چوبیس اگست کو سپریم کورٹ نے کراچی میں بدامنی کا ازخود نوٹس لیا تھا۔…

سندھ میں بارش کے بعد تباہی کے اثرات سامنے آنا شروع

سندھ میں بارش کے بعد تباہی کے اثرات سامنے آنا شروع

کراچی: سندھ میں بارش کا سلسلہ رکنے کے بعد تباہی کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے، میر پور خاص، نوابشاہ، بدین، سانگھڑ اور دیگر علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، نوابشاہ کے علاقے بوچھیری میں گھر کی چھت گرنے سے ایک…

کراچی میں بدامنی کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی میں بدامنی کیخلاف ازخود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی میں بد امنی پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری ہے۔ حکومتی وکیل بابر اعوان دلائل دے رہے ہیں۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران بابر اعوان نے دلائل دیتے ہوئے امن و امان کے قیام کیلئے…

کراچی کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس

کراچی کے حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے ۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں غیرآئینی عمل بند ہونا چاہیے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ سعود مرزا…

لاہور : ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی

لاہور : ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی

ڈینگی کی وباء کو روکنے کے لئے تمام تر اقدامات کے باوجود لاہور میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چوبیس ہو گئی ۔ سری لنکن ٹیم کے ماہرڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ڈینگی پر قابوپانے میں وقت لگتا ہے۔ محکمہ…

لاہور : جعلی محفاظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلساز گرفتار

لاہور : جعلی محفاظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعلساز گرفتار

لاہور پولیس نے گورنر پنجاب کا جعلی پروٹوکول آفیسر اور محافظ بن کر شہریوں کو لوٹنے والے دو جعل سازوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے جعلی مہریں اور کارڈ برآمد کر لئے۔ مصری شاہ پولیس کے مطابق یاسین نامی شخص اپنے آپ…

کراچی : پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر سمیت آٹھ افراد گرفتار

کراچی : پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر سمیت آٹھ افراد گرفتار

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ٹارگٹ کلر سمیت آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران پاک کالونی کے علاقے سے ایک ٹارگٹ کلر سمیت چار افراد کو گرفتار…

لاہور : ڈینگی وائرس، مزید تین افراد چل بسے

لاہور : ڈینگی وائرس، مزید تین افراد چل بسے

لاہور میں ڈینگی وائرس نے مزید تین افراد کی جان لے لی، پنجاب میں مزید چار سو بارہ افراد ڈینگی میں مبتلا ہو گئے، اسکولز اور کالجز کے بعد لاہور کی جامعات بھی دس روز کے لئے بند کر دی گئیں۔ لاہور…

ڈینگی : سری لنکن ڈاکٹروں کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

ڈینگی : سری لنکن ڈاکٹروں کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

لاہور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈینگی کے علاج اور ڈاکٹروں کی تربیت کے لیے آنے والے سری لنکا کے ڈاکٹروں کے بارہ رکنی وفد کا استقبال لاہور ایئر پورٹ پر کیا۔ اس موقع پر سری لنکن ڈاکٹروں کے وفد…

ملک بھر میں 4630 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی

ملک بھر میں 4630 ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو گئی

قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں چار ہزار چھ سو سے زائد ڈینگی کیسز کی تصدیق کر دی۔ پنجاب میں ڈینگی مریصوں تعداد سب سے زیادہ ہے جبکہ سندھ دوسرے نمبر پر ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اب تک پورے…

ملک بھر میں قدرتی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی

ملک بھر میں قدرتی آفات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کابینہ کے اراکین کے ہمراہ وزیراعظم ہاوس کی مسجد میں نماز ظہر ادا کی۔ نماز کے بعد صدر آصف علی زرداری کی اپیل پر سندھ میں حالیہ سیلاب، ڈینگی وائرس اور ملک میں قدرتی آفات سے…

تمام سیاسی جماعتیں شہر میں امن چاہتی ہیں۔ چیف جسٹس

تمام سیاسی جماعتیں شہر میں امن چاہتی ہیں۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر میں بدامنی سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ عدالتیں کام کررہی ہیں عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کیاجائیگا۔ وفاق کے وکیل بابراعوان نے دلائل دیتے ہوئے…

لاہور: ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہو گئی

لاہور: ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی بخار وباء کی صورت اختیار کر گیا آج صبح لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ایک اور بچے کی ہلاکت کے بعد ڈینگی بخار سے جاں بحق افراد کی تعداد اکیس ہو گئی ہے۔ پنجاب میں ڈینگی وائرس کے شکار…

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

چوہدری نثار کا پی اے سی کی چیئرمین شپ سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے پی اے سی کی سربراہی سے مستعفی…

کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں طوفانی بارش، تیرہ افراد جاں بحق

کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں طوفانی بارش، تیرہ افراد جاں بحق

کوئٹہ اور اندرون بلوچستان میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلوں سے تیرہ افراد جاں بحق اور ستائیس زخمی ہو گئے۔ درجنوں کچے مکانات منہدم ہو گئے ،متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبورہیں۔ کوئٹہ میں شام کی بارش نے شہر کو جھیل…

کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت جاری

کراچی کی صورتحال پر از خود نوٹس کی سماعت آج بھی جاری ہے، چیف جسٹس نے کہا کہ کٹی پہاڑی پر چار دن تک لوگ مرے۔ موجودہ حالات کی ذمہ داری ہم سب پرعائد ہوتی ہے۔ گزشتہ روز از خود نوٹس کی…

کراچی: جناح اسپتال کی بجلی غائب، چار مریض جاں بحق

کراچی: جناح اسپتال کی بجلی غائب، چار مریض جاں بحق

کراچی کے جناح اسپتال میں بجلی کی طویل بندش کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج دو بچوں سمیت چارمریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ جناح اسپتال کے نیورو سرجری وارڈ میں انتہائی نگداشت کے وارڈ میں زیر علاج افراد…

پنجاب : مزید 559 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پنجاب : مزید 559 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

لاہور: پنجاب میں مزید پانچ سو انسٹھ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ چار سو ننانوے کا تعلق لاہور سے ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے اسکول و کالجز کے بعد لاہور کی جامعات کو بھی کل سے دس روز کیلئے بند…