امریکی صحافی مارک سیگل بینظیر قتل کیس میں سرکاری گواہ بن گئے۔ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے ممبر نے امریکا جاکر مارک سیگل کا بیان قلمند کر لیا ہے۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرچوہدری اظہر کے مطابق امریکی صحافی کا بیان فوجداری کی دفعہ…
چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس افتخار احمد چوہدری نیکہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ…
لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب تھانہ نولکھا کی حدود سے سی آئی ڈی نے چھاپہ مارکر گیارہ مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق اطلاع ملنے پر سی آئی ڈی پولیس نے رات گئے ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا گیارہ مبینہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کے دوران پچیس افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا ہے پولیس اور رینجرز نے گلشن اقبال بلاک دو میں آپریشن کیا لیکن اس دوران کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ الفلاح کیعلاقوں…
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ان دنوں کراچی میں تشدد کے واقعات کے محرکات اور ان میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے تک لانے کے لیے روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کر رہا ہے اور…
امریکہ میں 9/11 حملوں کے 10 برس مکمل ہونے سے چند روز قبل پاکستان کے شمالی شہر ایبٹ آباد میں وہ گھر ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے جہاں امریکی اسپیشل فورسز نے ایک خفیہ کارروائی کرکے…
جماعت اسلامی کے نائب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں دس ہزار اور آرمی آپریشن کی وجہ سے تیس ہزار قبائل شہید ہوچکے ہیں، ڈرون حملوں میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہورہے ہیں، حکومت نے امریکی خوشنودی کے لئے…
کراچی: سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ خیر پور میں مزید 50 دیہات زیر آب آگئے۔ ٹنڈو آدم میں ریلوے ٹریک زمین میں دھنس جانے کے باعث اپ ٹریک پر آمد و رفت معطل ہوگئی۔ ضلع بدنین…
سرائے عالمگیر : لاہور سے راولپنڈی جانیوالی نائٹ کوچ کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں تفصیلات کے مطابق لاہور سے راولپنڈی جانے والی نائٹ کوچ کی چار بوگیاں سرائے عالمگیر کے مقام پر پٹری سے اتر گئیں جس سے 25افراد زخمی…
کراچی : جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس پرایم کیو ایم کی قیادت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی نے پریس کانفرنس کے دوران الطاف…
الطاف حسین نے کہا کہ ملک توڑنے اور انہیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کراچی ملک توڑنے کی سازش میں رکاوٹ ہے، نواز شریف انکے بھائی اور آصف زرداری اچھے انسان ہیں، ذوالفقار مرزا کی باتوں کا جواب دیا ہے…
اسلام آباد : قومی ادارہ صحت نے ملک بھر میں اب تک دو ہزار چار سو تیرہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس سے متاثر آٹھ اضلاع ہائی رسک قراردے دیئے گئے۔ کراچی میں مزید آٹھ…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ قا ئداعظم سیکیولر آدمی تھے، انہوں نے پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ کا نعرہ کبھی نہیں لگایا۔ الطاف حسین نے کہا کہ آج ثبوت کے ساتھ وہ بات…
ججز تعیناتی پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائی کورٹ کے چار ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے جبکہ دو ججز کو مستقل کر نے کی سفارش مسترد کردی۔ ججز تعیناتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نیئر حسین بخاری کی…
گورنمنٹ ڈگری کالج کورنگی سے چار طالبات لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق لڑکیوں کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی ہے کہ یہ چاروں طالبات حسب معمول کالج آئیں تھیں تاہم وہ ابھی تک گھر نہیں پہنچی ہیں۔…
کراچی : سندھ میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، اندرون سندھ بارش تو تھم گئی، لیکن متاثرین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق اننچاس لاکھ افراد اور انفرا اسٹرکچر متاثر ہوا۔ این ڈی…
راولپنڈی کی عدالت میں انجم عقیل فرار کیس کے ملزمان کے خلاف چالان پیش کردیا گیا۔ فرد جم انیس ستمبر کو عائد کی جائے گی۔ ایم این اے انجم عقیل خان سمیت بتیس ملزمان راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…
اسلام آباد: ڈینگی وائرس نے ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دو ہزار چار سو تیرہ مریضوں کی تصدیق، مرض سے پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ قومی ادارہ صحت نے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ قومی ادارہ صحت نے ملک بھر…
سپریم کورٹ میں کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت تیرہ ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی صورتحال پر ازخود نوٹس کی…
کوئٹہ میں ہونیوالے خودکش حملوں کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے گاڑی کا انجن اور چیسز نمبر حاصل کر لئے گئے۔ شہرمیں نصب سیکورٹی کیمرے غیرفعال ہونے کی وجہ سے بارود بھرگاڑی کس سمت آئی پولیس معمہ حل کرنے میں ناکام…
سندھ کے آفت زدہ علاقوں میں پاک فوج امدادی سرگرمیاں اور متاثرہ خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا کام جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں بدین، کوشکئی، ٹنڈو محمد خان، میرپورخاص،…
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آئی جی سندھ کو کراچی میں بلاامتیاز آپریشن کا حکم دے دیا۔ کراچی کی صورتحال پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔…
کراچی میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائی جاری ہے اور تازہ چھاپوں میں رینجرز نے ٹارگٹ کلرز سمیت آٹھ ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا۔ رینجرز نے ماری پور کیعلاقے میں چھاپہ مار…
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوتیں پاکستان توڑنے کی سازش کررہی ہیں۔ کراچی کے واقعات اسی سازش کا حصہ ہیں اور کچھ لوگ اس کی حمایت کرکے سازش کا حصہ بنے جارہے ہیں۔…