اکبر بگٹی کی پانچویں بر سی پر بلوچستان میں یوم سیاہ

اکبر بگٹی کی پانچویں بر سی پر بلوچستان میں یوم سیاہ

جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب اکبر خان بگٹی کی پانچویں برسی آج بلوچستان بھر میں منائی جارہی ہے۔ قوم پرست جماعتیں اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہیں اور بلوچستان کے مخلتلف علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی…

رینجرز کسی سے پیشگی اجازت کے بغیر کارروائی کرے۔ رحمان ملک

رینجرز کسی سے پیشگی اجازت کے بغیر کارروائی کرے۔ رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی کے علاقے بلال کالونی میں پولیس اور رینجرز سرچ آپریشن کی نگرانی کی اس دوران میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رینجرز کو اب مکمل اختیارات دے دیئے گئے ہیں اور رینجرز حتمی…

کراچی کے معاملے کو آسان نہ لیا جائے۔ چیف جسٹس

کراچی کے معاملے کو آسان نہ لیا جائے۔ چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں کراچی کی صورتحال سے متعلق سماعت جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے کراچی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ عدالت میں طلب کی تھی۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ہدایت کی ہے کہ آئی جی…

صدر زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

صدر زرداری سے گورنر سندھ کی ملاقات

گورنر سندھ عشرت العباد نے صدر زرداری سے ملاقات کی جس میں کراچی کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت میں ایم کیو ایم کی واپسی کا خیرمقدم کیا جائے گا۔ ایوان…

لاہور : رینجرز کو اختیارات عسکری حلقے کی مداخلت پر دیئے گئے۔ ذرائع

لاہور : رینجرز کو اختیارات عسکری حلقے کی مداخلت پر دیئے گئے۔ ذرائع

لاہور: کراچی میں رینجرز کو اختیارات عسکری حلقے کی مداخلت پر دیئے گئے ذرائع کے مطابق کراچی کے عسکری حلقے کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی پر عدم اعتماد بھی ظاہر کیا گیا۔…

لاہور : عوام کے پاس صرف ایم کیو ایم ہی آپشن ہے۔ فاروق ستار

لاہور : عوام کے پاس صرف ایم کیو ایم ہی آپشن ہے۔ فاروق ستار

لاہور : ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ عوام کے پاس صرف ایک آپشن ہے اور وہ ایم کیو ایم ہے اگر پنجاب اور عوام نے اس دفعہ ہمارا ساتھ نہ دیا تو پھر پاکستان کا مستقبل تاریک…

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

کراچی میں قتل عام کے ثبوت سپریم کورٹ کو دے سکتے ہیں۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ان کی جماعت سپریم کورٹ میں کراچی میں قتل وغارت کے حوالے سے کئی اہم شواہد پیش کر سکتی ہے۔ انہوں نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ…

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ : ٹارگٹ کلنگ میں دو مزدور ہلاک، چار زخمی

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیکری کے کارخانے میں کام کرنے والے دو مزدور جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے پولیس حکام کے مطابق شہر کے نواحی علاقے چمن ہاسنگ کے قریب شابو روڈ پر واقع کنفیکشنری کے کارخانے…

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں اچانک تیزی

کراچی میں سات دنوں کے دوران 106 افراد کی ہلاکتوں کے بعد بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی میں بدھ کو اچانک تیزی آگئی ۔ اس تیزی کا آغاز منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو کراچی کے مختلف علاقوں میں کئے…

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا بلا امتیاز آپریشن جاری

کراچی میں رینجرز اور پولیس کا بلا امتیاز آپریشن جاری

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں جاری بدامنی میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف شروع کیا گیا پولیس اور نیم فوجی سکیورٹی فورس رینجرز کا آپریشن بلا امتیاز ہو گا۔ انھوں نے یہ بات اسلام آباد میں…

کراچی کے تاجروں کا بھتہ خوروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا فیصلہ

کراچی کے تاجروں کا بھتہ خوروں کے خلاف اسلحہ اٹھانے کا فیصلہ

تاجروں کا معاشی قتل تو ہو چکا، معاشی طور پر تو انھیں ختم کر دیا گیا ہے، وہ نا چلنے پھرنے اور نا ہی کاروبار کرنے کے لائق ہیں۔ انھیں ہر طریقے سے نقصان پہنچایا گیا ہے اور یہ نقصان ایسا ہے…

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

کراچی کی تاریخ کا خونریز ہفتہ، یومیہ پندرہ افراد ہلاک، اکیس ارب کا مالی نقصان

گزشتہ ہفتہ، کراچی کی تاریخ کا سب سے خونریز ہفتہ ثابت ہوا جس میں ہر روز 15 افراداور مجموعی طور پر 106افراد ہلاک ہوئے جبکہ قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اس خطیر مالی و جانی نقصان کے باوجود…

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پر سونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری

اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کیریئر اسٹرکچر فار ہیلتھ پرسونیل آرڈیننس کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ کا کہنا تھا کہ آرڈیننس کے تحت کی جانیوالی قانون سازی کا اطلاق میڈیکل پریکٹیشنرز پر ہو گا۔…

کراچی کے حالات کیلئے فوج ہی واحد حل ہے۔ لیاقت جتوئی

کراچی کے حالات کیلئے فوج ہی واحد حل ہے۔ لیاقت جتوئی

کراچی : سابق وزیراعلی سندھ اور عوامی اتحاد پاکستان کے سربراہ لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں ، اب ملک توڑنے کے چکر میں ہے، جس کے خلاف عید کے بعد عوامی…

اسلام آباد : صدر اوباما عافیہ کو عید سے قبل وطن بھیجیں۔ والدہ عافیہ

اسلام آباد : صدر اوباما عافیہ کو عید سے قبل وطن بھیجیں۔ والدہ عافیہ

اسلام آباد: امریکہ میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی نے کہا ہے کہ گرتی ہوئی امریکی ساکھ بحال کرنے اور پاک امریکہ تعلقات میں حائل غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے امریکی صدر اوباما عافیہ صدیقی کو عید…

اسلام آباد : صدر زرداری نے سات ایڈیشنل ججوں کو مستقل کر دیا

اسلام آباد : صدر زرداری نے سات ایڈیشنل ججوں کو مستقل کر دیا

اسلام آباد : صدر آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ کے چار اور لاہور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے میڈیا کوبتایا ہے کہ وزیراعظم کی مشاورت سے صدر مملکت…

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : رحمان ملک کا حنیف عباسی کے الزامات پر ردعمل

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایم این اے حنیف عباسی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کوبے بنیاداورمن گھڑت قراردیتے ہوئے ان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ترجمان وزارت…

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیر اعلیٰ پنجاب دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف دوروزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے اس دوران وہ تاجروں ،وکلا اور صحافیوں سے خطاب کریں گے۔ میاں شہباز شریف کراچی میں امن عامہ کی مخدوش صورت حال پر تاجر کمیونٹی کے سیمینار سے خطاب…

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : منظور وسان کی صدر مملکت سے ایوان صدر میں ملاقات

اسلام آباد : سندھ کے وزیرداخلہ ،منظوروسان نے صدر زرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی اور انھیں کراچی میں امن وامان کی تازہ ترین صورتحال اورقیام امن کیلئے سندھ حکومت کی جانب سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔ سندھ کے وزیر…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے

کراچی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے، آرمی چیف کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کے مطالبے پر فوج کے سربراہ اشفاق…

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

رحمان ملک کی عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات

کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے گورنر ہاوس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر شہر میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے غور کیا گیا۔ اور اتفاق کیا گیا کہ دہشتگردی میں…

صدر زرداری کا امریکی امداد کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار

صدر زرداری کا امریکی امداد کی کٹوتی پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد: صدر زرداری نے پاکستان کے لیے امریکی امداد میں کٹوتی کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ بات صدر مملکت نے امریکی سینیٹروں کے ایک وفد سے ملاقات میں کہی جس نے ایوان صدر میں ان سے ملاقات…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیرصدارت ہوگا

وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہورہا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کراچی میں بدامنی اور تازہ ترین قومی سیاسی صورتحال سمیت اہم قومی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ قوی امکان ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اورامن وامان کی…

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ اور رحمنٰ ملک میں اہم ملاقات

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کے درمیان رات گئے کراچی میں ملاقات ہوئی جس کے دوران کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔ وزیر داخلہ نے پولیس اور رینجرز کو پیٹرولنگ بڑھانے اور قانون…