اسلام آباد : صدر زرداری کی سربراہی میں ٹیلی کام سیکٹرکی اپ گریڈیشن سے متعلق ہونیوالے اجلاس میں موبائل سروسز کو مزید بہتر بنانے کیلئے وفاقی وزیرخزانہ ،وفاقی وزیر پرمشتمل کمیٹی کوآئی ٹی سے متعلق سفارشات مرتب کرکے حکومت کو فراہم کرنے…
اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔ حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل…
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن…
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے لئے فوج کو بلوانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
دشت : بلوچستان کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے نیٹو کو تیل فراہم کرنے والے انیس آئل ٹینکرز پر فائرنگ کرکےآگ لگادی ۔جس سے تمام ٹینکر تباہ ہو گئے۔ افغانستان میں متعین نیٹو فورسز کے لئے کراچی سے تیل لیکر جانے…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی کراچی میں امن و استحکام بحال کرانے اور اپنے احکامات پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہیں تو مستعفی ہوجائیں ۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ وزیراعظم…
صدر آصف علی زرداری نے ذوالفقار مرزا کو آج اسلام آباد طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان سے رحمن ملک پر ان کی جانب سے کی جانیوالی شدید تنقید کے حوالے سے جواب طلبی کی جائے گی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق…
کراچی پر چھائے دہشت گردی کے بادل اور گہرے ہوتے جا رہے ہیں بدامنی ،دہشت گردی اور قتل و غارت گری کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پرامن یوم سوگ منایا جا رہا ہے ۔دوسری جانب گزشتہ رات سے اب…
کراچی : ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات لیاری گینگ مافیا نے خراب کئے ،ظالم اور مظلوم کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنا اب بند کرنا ہو گا۔…
کراچی : وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ امن و امان کے متعلق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی کے بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگز سے متاثرہ علاقوں میں سرجیکل آپریشن کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ…
تاجروں اور صنعتکاروں نے گورنر ہاوس میں وزیر اعظم سے ملنے سے انکار کر دیا، ملاقات کا وقت دوبجے تھا وزیر اعظم چار بجے تک نہیں آئے۔ صنعتکاروں سے ملاقات میں کراچی کی امن و امان کی صورتحال اور بھتہ کے حوالے…
القاعدہ سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے تین ماہ بعد بھی ان کی یمنی بیوی ایمل السدا اور پانچ بچے حراست میں ہیں۔بھائی ذکریا السدا کا کہنا ہے کہ ایمل السدا نے احتجاجا ٹانگ کا آپریشن کرانے سے انکار کردیاہے۔ برطانوی…
چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے ۔…
کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں چار افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔۔ گزشتہ روزبھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 13افراد ہلاک ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک 6 میں واقع جنید پلازہ فلیٹس کی چھت سے ایک…
وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ تمام جماعتیں دہشتگردوں کیخلاف متحد ہو جا ئیں۔ بدین سے واپس لاہور جاتے ہوئے کراچی ایئرپورٹ پرپریس کانفرنس میں انھوں نے کہاکہ دہشت گردوں کو عبرت ناک سزا ملنا چاہیئے۔…
لاہور : پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ دورہ بھارت کے موقع پر بھارتی عوام اور بھارت کے منتخب عوامی نمائندوں کے جو جذبات دیکھے ہیں اس کے بعد یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ دونوں…
کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن رضا ہارون نے کہاہے کہ شہریوں کے قاتلوں کی گرفتاری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انھوں نییہ بات کراچی میں سانحہ اٹھارہ اگست کے شہدا کے ایصال ثواب کے لیے لال قلعہ گروانڈ…
ٹنڈو محمد خان : ٹنڈو محمد خان میں سیلاب کی تباہ کاریاں آٹھویں روز بھی جاری ہیں ۔تحصیل ٹنڈو غلام حیدر کے نواحی گاں ابراہیم لاشاری کے متاثرین ابھی تک سیلاب کے پانی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی کی…
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے شہر فوج کے حوالے کردینا کسی مسئلہ کا حل نہیں، ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے، مفاہمت کی سیاست نہ…
سندھ کے وزیر بلدیات آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ جب سے پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی ہے، ملک میں حالات خراب کر دیئے گئے اور حکومت کو ناکام ثابت کرنے کی کوششیں کی گئی گئیں۔ وہ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا…
کراچی میں فائرنگ او پرتشدد واقعات میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد گیارہ ہوگئی ہے جس میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب اولڈسٹی ایریا سمیت شہرکے دیگر علاقوں میں زندگی معمول پر آرہی ہے ۔تاہم شہری خوف کا شکار ہیں۔ محمود…
خیبر پختونخواہ کے وزیر تعلیم سردار حسین بابک قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد اسپتال سے بونیر میں اپنے آبائی گھر منتقل ہوگئے ہیں۔ سردارحسین بابک گذشتہ روز بونیر میں اپنے گاں سے پشاور واپس آرہے تھے کہ صوابی کے قریب…
اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے…
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات درست نہ ہوئے تو ملک میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، کراچی کی صورتحال منظور وسان کے خوابوں سے کہیں آگے چلی گئی ہے ،…