کراچی میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے تازہ ترین واقعہ میں چینسر گوٹھ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا،جبکہ گلستان جوہر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ کراچی…
اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے…
وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہیکہ کراچی میں چکراگوٹھ کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو بیس بیس لاکھ روپے دیئے جائینگے۔ انھوں نیکہاکہ کراچی میں سو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ بات…
لاہور: مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے ایمرٹس آئر لائن کی پرواز ای کے 625 کے ذریع دبئی کے راستیحجاز مقدس روانہ ہو گئے۔ میاں نواز شریف سخت سیکورٹی میں فیملی کے ہمراہ…
کراچی کے علاقے چکرا گوٹھ میں پولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 4 کمانڈوز ہلاک جبکہ 40 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار سادہ لباس میں ملبوس تھے اور ان کا تعلق ایلیٹ فورس سے بتایا…
فوٹو ہسپتال ذرائع اور امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی ایک مسجد میں جمعہ کو طاقتور بم دھماکے میں کم از کم 53 افراد ہلاک اور 117 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی انتظامیہ کے عہدے…
حیدرآباد: اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے جبکہ کراچی میں فوج کو بلانے کا مطالبہ درست نہیں ہے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی…
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انجینئر زمرک خان اورعبدالخالق اچکزئی…
اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے ایوان صدر میں ملاقات کی، اور کراچی کی صورتحال پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق عوامی نینشل پارٹی کے صدر…
کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چکراگوٹھ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے، وہ جہاں بھی چھپیں انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردوں کا…
کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے…
وہاڑی کے قریب دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اس وقت پانی کا چودہ ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے۔ بھارت سے آنے والے سیلاب کا ریل ہیڈ سلمانکی کے…
کراچی : سینئر صوبائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں معصوم لوگوں کا خون بہایا جارہا ہے، کب تک لوگ برداشت کرینگے، آخر کار لوگ اٹھ کھڑے ہونگے، اور فیصلہ کرینگے کہ قاتل کون ہے اور مقتول کون…
ہیڈ سلیمانکی : بھارت کی جانب سے چھوڑے گے پانی سے ہیڈ سلیمانکی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی اوردرجنوں دیہات زیر آب آ گئے کھڑی فصلیں تباہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پردریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی کے…
اسلام آباد : بھارتی ہائی کمشنرشرط سبھروال نے کہاہے کہ بھارت خطے میں امن وخوشحالی کیلئے مزاکراتی عمل جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہے اسلام آباد میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے افطار ڈنر کے بعدمیڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا…
اسلام آباد : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ انہیں کراچی کے حالات پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ نواز شریف انتخابات کی بات نہ کریں انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے۔…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پروزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنمائوں نے جبکہ دہشتگردوں کے خلاف موثر اور مربوط ایکشن لینے کے حوالے سے تفصیلی…
کراچی : حساس ادارے نے کراچی کی صورتحال کی ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے سیاسی حکومت کو ناکام قرار دیا ہے، اور مشاورت کے بعد آئندہ 48 گھنٹے میں اجلاس طلب کر لیا، حساس ادارے کی جانب سے مشاورت کے…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری بحرین کے مختصر دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ۔ اپنے دورے میں صدر آصف علی زرداری نے بحرین کے شاہ حمد بن خلیفہ سے ملاقات کی اور اہم دو طرفہ اور عالمی امور پر…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی واجہ کریم داد کی المناک شہادت کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے واجہ…
اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے جہالت اور ناخواندگی کو معاشرتی برائیوں کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت فروغ تعلیم کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، دہشت گردی اور انتہا پسندی ملک کو درپیش سب سے…
اسلام آباد : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے اسلام آباد میں صدر زرداری، وزیراعظم گیلانی، وزیر داخلہ رحمان ملک اور وزیر مذہبی امور خورشید شاہ سمیت پیپلز پارٹی کے اہم رہنماوں سے ملاقاتیں کیں جن میں ایم کیو ایم کی حکومت…
اسلام آباد : ڈی جی ایف آئی اے تحسین انور شاہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ، انہوں نے اپنا استعفی وزیر داخلہ کو بھجوا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل کیس میں ظفر قریشی کو بطور…
کراچی پھر خون میں نہا گیا ،رمضان کے مقدس مہینے میں بھی مسلمان مسلمان کو مار رہا ہے ، پی پی پی کے سابق ایم این اے واجہ کریم داد کو گولی ماردی گئی جبکہ کراچی میں فائرنگ دستی بم کے حملوں…