لاہور میں ظفر قریشی نے ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے کی حیثیت سے چارچ سنبھال لیا ہے۔ ظفر قریشی آج چارچ سنبھالنے کیلئے آفس پہنچے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ظفرقریشی کو دوروز پہلے ایف…
حب کے قریب ویرآب کے مقام پر بس حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 25 ہو گئی جبکہ پندرہ سے زائد افراد زخمی ہیں، زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔ آج صبح حادثہ اس وقت…
لاہور غالب مارکیٹ کے علاقہ مین بلیوارڈ میں غیر ملکی شخص کی گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار کزن زخمی ہو گئے۔ پولیس نے ڈرائیور پال جارج کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ مین بلیوارڈ پر دو…
اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کے وژن کے مطابق ملک کے استحکا م کے لئے کا م کر رہے ہیں، قوم متفق ہو تب ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں،…
ملتان : مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ حکمرانوں نے پاکستان کو بحرانوں کے حوالے کر دیا یے 1970 میں لوگوں نے پاکستان مسلم لیگ کا ساتھ چھوڑا تو ملک دو ٹکڑے ہو گیا۔ گھنٹہ گھر…
لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو نیوکلیئر پرگرام اور کشکول دونوں میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔ اگر کشکول نہ توڑا توایٹمی پروگرام چھن جائیگا۔ تاریخی شاہی قلعے کے عالمگیری دروازے پر پرچم کشائی…
جعفرآباد : ڈیرہ الہ یار میں دھماکے سے منہدم ہونے والی ہوٹل کی عمارت سے اب تک بارہ افراد کی لاشیں جبکہ اکیس زخمیوں کو نکالا جا چکا ہے ، اب بھی متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے…
اسلام آباد : یوم آزادی کے موقعے پر اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی دارلحکومتوں میں قومی پرچم لہرانے کی خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا بانی پاکستان اور شاعر مشرق کے مزار پر حاضری دی گئی۔ مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن…
لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ اکثریتی پارٹیاں انیس سو اکہترجیساکھیل کھیلنے سے باز رہیں، اگر خدانخواستہ سقوط بلوچستان یا سقوط کراچی ہوا تو ذمہ دار فوج اور موجودہ حکمران ہوں گے۔ منصورہ لاہور میں یوم…
کراچی : صوبائی وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ میں نے رات کو اچانک ایک خواب دیکھا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ جلد سندھ کابینہ کا حصہ بن جائے گی اور ایم کیو ایم کے دوست ایک بارپھر وزیر بن…
لاہور : جشن آزادی کے سلسلے میں دن کے آغاز پر لاہور میں پاک فوج کی جانب سے21توپوں کی سلامی دی گئی ۔یوم آزادی کے پر مسرت موقعہ پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے فورٹریس اسٹیڈیم پر سلامی دی…
اسلام آباد : مسلم لیگ نواز کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ میں نے پبلک اکاونٹس کمیٹی میں تمام فیصلے قومی مفاد میں کئے اور قومی خزانے کو ایک پندرہ ارب روپے واپس دلائے۔ پبلک اکانٹس کمیٹی نے احتساب…
اسلام آباد : امریکی سینیٹر جان مکین نے صدر زرداری ،وزیر اعظم گیلانی اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ صدر اور وزیر اعظم سے ملاقات میں جان مکین نے پاک امریکا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے…
سندھ میں ہفتے کے روز قوم پرست جماعتوں کے اتحاد سندھ بچا کمیٹی نے دو ہزار ایک کے بلدیاتی نظام کی بحالی اور کراچی اور حیدرآباد کی ضلعی تقسیم کے خلاف ہڑتال کے اعلان پر مکمل شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال…
اسلام آباد : ملک بھرمیں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان اورکشمیر کے بیشتر حصوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران…
کراچی: سندھ میں کمشنری نظام کی بحالی کے لیئے قوم پرست جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں مکمل شٹرڈاوں ہڑتال جاری ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔ کراچی شہر میں جلاو گھیراو اور…
اسلام آباد : قومی اسمبلی نیکراچی اوربلوچستان کی صورتحال کے جائزے کے لیے پارلیمینٹ کی خصوصی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی ہے۔ کمیٹی کے قیام کی تجویز حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے دی گئی تھی جو دوماہ کیاندر…
کراچی : مسلم لیگ فنگشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کہا ہے کہ وہ کمشنری نظام کے حق میں ہیں۔سندھ اسمبلی میں اس نظام کی حمایت کریں گے۔ اے این پی سندھ کے صدرشاہی سید سے ملاقات میں پیرپگارا نے کہا کہ باتوں…
اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے مختلف وفاقی وزرااور اراکین پارلیمنٹ نے ملاقاتیں کی جس میں وزارتوں کے امور سمیت دیگر معاملات زیر غور آئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید احمد شاہ نے وزیراعظم کو حج انتظامات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم…
لاہور : امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بعد خیبر پختونخوا اور کراچی کو بھی علیحدگی کی طرف دھکیلنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ جامع مسجد منصورہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے…
کراچی : قوم پرستوں کی کل ہڑتال کی کال پر،کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں مختلف علاقوں میں فائرنگ ہنگامہ آرائی متعدد گاڑیاں نذر آتش، کراچی میں ٹاور پرشرپسندوں نے مسافروں سمیت منی بس کو آگ لگادی ،ایک شخص جاں بحق…
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے فاٹا قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے دو اہم حکم ناموں پر دستخط کردیے۔ حکم نامے کے تحت قبائلی علاقوں میں سیاسی سرگرمیوں کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں ایوان صدر اسلام…
کوئٹہ میں نامعلوم سمیت سے چھ راکٹ فائر کئے گئے، جن کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔۔ تین راکٹ چھانی، دو نواں کلی اور ایک نامعلوم مقام پر گرا پولیس حکام کے مطابق شہر میں افطاری…
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات امریکی سفیر کیمرون منٹر نے صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں اہم امور زیر غور آئے۔ ذرائع کے مطابق امریکی سفیر…