اسلام آباد : سپریم کورٹ این آئی سی ایل کیس میں ظفرقریشی ڈائریکٹر ایف آئی اے کی معطلی کے حوالے سے محفوظ کیاگیا فیصلہ کل سنائے گی۔ این آئی سی ایل کیس میں اراضی کی خریداری میں ضابطے کی خلاف ورزی اورچھ…
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پرمامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نیو سریاب تھانے کے ایس ایچ او سمیت تین اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ شاہ نواز کراسنگ کے قریب پیش آیاجہاں ایس ایچ او منظور احمد ترین، ہیڈ کانسٹیبل عثمان…
لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں بارش کے باعث ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دوخواتین جاںبحق اورسات افراد زخمی ہو گئے۔ لاہورمیں صبح سحری کے وقت بارش کاسلسلہ شروع ہوجانے سے باغبانپورہ میں دومنزلہ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی۔…
کراچی : عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید نے کہا ہے کہ حیدرآباد اور کراچی سے کمشنری نظام کا خاتمہ سندھ کی لسانی تقسیم ہے۔ مردان ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اے…
لاہور: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 13ارب روپے عوام میں تقسیم کئے۔ گورنر ہاوس لاہور میں پنجاب کے…
کراچی : ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاوق ستار نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے کے وسیع تر مفاد میں حکومت کا غیر مشروط تعاون کر رہے ہیں ۔ حیدرآباد میں دس کروڑ روپے کی لاگت سے…
لاہور : وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے صوبے بنانے کے مخالف نہیں، صرف پنجاب نہیں پورے پاکستان کی تقسیم کے حق میں ہیں . لندن سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
کراچی : سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز پی کے 745 کی ٹیکنیکل خرابی کے باعث کراچی ائیر پورٹ پر بحفاظت ہنگامی لینڈنگ تمام مسافر اور عملہ محفوظ ۔ سیالکوٹ سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کا…
پشاور: پشاور میں پشتہ خارا رنگ روڈ نیٹو ٹرمینل میں پراسرار دھماکوں کے نتیجے میں نیٹو کے متعد دآئل ٹینکرزاور کنٹینرز کو نقصا پہنچا۔ واقعے کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے تین گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا۔ دھماکوں کے…
کراچی : گورنر ہائوس کراچی میں گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی قیادت میں پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ کراچی اور حیدرآباد کے کمشنرز کو ختم جبکہ ڈی سی اوز کو بحال کردیا گیا ہے۔ کراچی اور…
فیصل آباد: اینٹوں اور کوئلے پر سیلز ٹیکس کے خلاف فیصل آباد میں بھٹہ مالکان اور مزدوروں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے رہنماں کی زیر قیادت بھٹہ مالکان اور مزدوروں نے جیل روڈ پر سیلز ٹیکس…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہیکہ کراچی میں ہرصورت میں امن قائم کیاجائیگا۔ رحمن ملک نے وزیرداخلہ سندھ منظور وسان کے ساتھ سرجانی ٹان کا دورہ کیا۔ اس موقع پرلوگوں نے وفاقی اور صوبائی وزرائے داخلہ کی آمد…
اسلام آباد: ملک میں جاری بارشوںکے باوجود بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری شارٹ فال3495میگا واٹ پر بر قرار۔ بجلی کی مجموعی پیداوار15002 میگاواٹ جبکہ طلب 18497میگاواٹ اور شارٹ فال3495میگاواٹ پر برقرار ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں آٹھ سے دس گھنٹے جبکہ…
لاہور : مسلم لیگ ن کیصدر میاں نوازشریف نے کہاہے کہ حکومت اور اتحادی جماعتیں کراچی کے امن میں مخلص نہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ کراچی کاامن ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔ انھوں نے کہاکہ…
کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں مستقل اورپائیدارامن کے قیام کیلئے حکومت کی جانب سے مخلصانہ کوشش میں ایم کیو ایم بھرپور تعاون کرے گی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے…
اسلام آباد : گورنرسندھ عشرت العباد نیصدرآصف علی زرداری سے ایوان صدرمیں اہم ملاقات کی اورکراچی میں موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدرمیں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ عشرت العباد اورصددرزرداری نے کراچی کی موجودہ امن وامان کی صورتحال پرغوروخوض…
اسلام آباد : نادرا نے کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی بروقت تیاری سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن نے نادرا کو سترہ اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا عمل تعطل کا شکار ہو گیا۔ کمپیوٹرائزڈ انتخابی…
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے امریکی سفیر کیمرون منٹر سے امریکی سفارتخانے میں ملاقات کی ہے۔۔ زرائع نے بتایا ہے کہ مسلم لیگ کے رہنما نے میاں نواز شریف کا اہم پیغام امریکی سفارتکار کو دیا…
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایک کینسر کا علاج شوکت خانم اسپتال میں ہورہا ہے اور ایک کینسر کا علاج تحریک انصاف کرے گی ۔ شوکت خانم کینسر اسپتال میں افطار ڈنر کے موقع تقریب…
کراچی کے علاقے لیاری میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید چار لاشیں نکال لی گئی ہیں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سولہ ہوگئی…
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پرعدالتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے امن کوتباہ کرکے ملکی سلامتی کو دا پر لگایا جا رہا ہے۔ قومی اسمبلی کے…
ملتان: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہاہیکہ نئے صوبوں کے لیے منشور کمیٹی اپنا کام کررہی ہے اس حوالے سے تمام فریقین سے مشاورت کررہے ہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سرائیکی صوبے کیحوالے سے…
اسلام آباد : وزیرخارجہ حناربانی کھر سے قطر کے سفیرسیارعبدالرحمن ال موادہا نے ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ دفترخارجہ سے جاری ہونیوالے…
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کے لئے مفاہمت کا عمل جاری رہے گا،کراچی پاکستان کا اقتصادی مرکز ہے،کراچی منتشر رہے گا تو پورا ملک منتشر رہے گا۔ کراچی ائیر پورٹ پر…