کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے یکم رمضان المبارک 3 اپریل کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 29 شعبان بروز ہفتہ 2 اپریل کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور اسد عمر نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم عمران خان، وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ضمیر بیچنے والے ارکان اسمبلی کو کوئی روک نہیں سکتا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کا نہ جھنڈا ایک، نہ نظریہ اورنہ ہی ایجنڈا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی نے وفاقی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ عمران خان حکومت دہشتگردی پر تلی ہے اور اب سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کی تیاری کی جارہی ہے۔ پی پی…
سوات (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے اپنے لوگ ثواب سمجھ کر عمران نیازی کے خلاف ووٹ ڈالیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں ارکان کو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مونس الہی کو گرفتار کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ گزشتہ روز پرویز الہی نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پاکستان تحریک انصاف…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہر کی مرکزی شاہراؤں پر چوہدری پرویز الہیٰ ضروری ہے کے پوسٹر لگ گئے۔ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد ملکی سیاست میں روز نئی پیش رفت سامنے آرہی ہے، حکومتی اتحادی جماعتیں اپنے اپنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے کورونا کے حوالے سے عائد تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں کورونا پابندیاں ختم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان بپھرے پڑے ہیں اور وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں لہٰذا مولانا ملک میں خانہ جنگی ہوئی تواس کی قیمت آپ کو چکانی پڑے گی۔ اسلام…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے سانحہ کوچہ رسالدار کے متاثرین کے لیے مالی امداد کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ صوبائی کابینہ نے سانحہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے سب سے ہاتھ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) امکان ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان اپنے فیصلے کا اعلان اوآئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد کرے گی۔اس سے قبل کارکنوں سے رائے لینے اور رابطہ کمیٹی مزید مشاورت بھی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج سوات کے گراسی گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرینگے، وزیراعظم کی جلسے میں ممکنہ شرکت پر الیکشن کمیشن نے انہیں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ منتظمین کے مطابق جلسہ دوپہر 2 بجے شروع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں من مانے اضافے کیخلاف درخواست کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی چیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت نے جعلی، غیر معیاری اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ڈرگ انسپکٹر یونس خٹک کی سربراہی میں پانچ رکنی ٹیم قائم کردی گئی جو جعلی، غیر معیاری اور غیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر مونس الہی کو کون سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتا ہے؟ حکومت میں سے کوئی طاقت ق لیگ پر د بائو ڈالنے کیلئے کوشش کر رہی ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے جس کی وجہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، اپوزیشن ابھی سے ڈر گئی ہے، امید ہے کہ عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد میں اگر کسی کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا تو میں ذمہ دار ہوں اور اگر اپوزیشن نے تصادم کیا تو ایک کی بجائے 10 سال انتظار کرنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے اعلان کردہ جلسوں کی منسوخی کی اپیل کردی۔ چوہدری شجاعت نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے موجودہ نامساعد معاشی اور سیاسی حالات اس خطرناک محاذ آرائی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت الگ الگ نہیں، ان دونوں نے ایک ساتھ چلنا ہوتا ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ…
سبی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم کا دھماکہ…