پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق ہوئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بارشوں اور برفباری سے 18 افراد جاں بحق اور 46 زخمی ہوئے ہیں جب کہ 109 مکانات کو جزوی نقصان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو بطور رکن اسمبلی نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک شہری فدا اللہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1400 سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان محکمہ موسمیات نے سانحہ مری کے روز سیاحتی مقام پر برفباری کی تفصیلات جاری کر دیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سانحہ مری کے وقت برف باری ڈیڑھ فٹ سے بھی کم ہوئی اور مری میں 7…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ ریاست کا مائنڈ سیٹ عوام کی خدمت کرنا ہے ہی نہیں جب کہ باتیں سب بڑی بڑی کرتے ہیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کے ہوٹلوں میں اوورچارجنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے کمشنر راولپنڈی کو اوور چارجنگ کرنے والے ہوٹلوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کئی ماہ سےجیل کے بجائے کراچی کے نجی اسپتال میں رہ رہا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ شاہ رخ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہو سکتی۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا کہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گرین لائن بس سروس آج سے مکمل طور پر آپریشنل ہو گئی۔ گرین لائن بس سروس کی 80 بسیں صبح 7 بجے سے رات 10بجے تک چلیں گی، سرجانی سے نمائش چورنگی تک گرین لائن بس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ وفاقی وزارتِ صحت کے حکام کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 15 فیصد سے زیادہ رہی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں تین فِٹ سے زیادہ برف باری کے باعث زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ غذر میں نظامِ زندگی مفلوج ہوگئی۔…
مری (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری میں جاں بحق افراد کی مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 8 لاکھ روپے کی مالی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان کے تین روز بعد بھی زندگی معمول پر نہیں آ سکی۔ ملکہ کوہسار مری میں پانی ور بجلی کی فراہمی مکمل طور پر بحال نہیں ہوسکی ہے جب کہ موبائل فون سروس بھی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعظم عمران خان کو سیاسی لاوارث قرار دے دیا۔ سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت کے قدم ڈگمگا رہے ہیں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مری سانحہ اِس بات کا ثبوت ہے کہ ملک پہ صرف نالائقی ، نااہلی ، بے حسی اور ظلم مسلط ہے۔…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح تقریباً بارہ فیصد تک جا پہنچی ہے۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ صوبے میں لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دوسری جانب…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں 24 گھنٹوں میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مزید 448 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 4 لاکھ 47 ہزار 631 ہو گئی ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سانحہ مری کے تناظر میں سابق وزر ائے اعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ اور شہباز شریف اور مو جودہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی کا ر کردگی کا موازنہ کیا جا ئے تو اس میں واضح فرق یہ نظر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور تحریک انصاف پر مشتمل متحدہ اپوزیشن نے پیپلز پارٹی کے خلاف کمر کستے ہوئے بے اختیار بلدیاتی قانون کیخلاف 12 جنوری کو سندھ کے تمام اضلاع میں مشترکہ احتجاجی مظاہرے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع دیربالا میں گاؤں مینہ ڈوگ میں برفباری کی باعث ایک مکان کی چھت گرگٸ جس میں دب کر ماں اپنے چار بچوں سمیت جاں بحق ہوگئی۔ پاکستان بھر میں سردی کی لہر میں خاطر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد 2 روزہ دورے پر تھرپارکر پہنچے جہاں پر انھوں نے گڈی بھٹ، مٹھی، تھر کول، اسلام کوٹ کا فیملی کے ہمراہ دورہ کیا۔ چیف جسٹس نے مٹھی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفباری دیکھنے کے لیے آنے والی ایک اور بچی انتقال کر گئی جس کے بعد شدید برفباری اور بدترین ٹریفک جام کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے…