مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید برفباری سے متاثرہ سیاحتی مقام مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق مری کی تمام اہم شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے کلیئر کر دیا…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے اور 1572 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، سیاحوں پر پابندی عائد

کاغان، ناران اور شوگران ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند، سیاحوں پر پابندی عائد

صوبہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے سیاحتی مقامات کاغان، ناران اور شوگران کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مانسہرہ قاسم علی خان کے مطابق کیوائی کے مقام پر سیاحوں کے…

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

غیر معمولی برفباری، بڑی تعداد میں لوگوں کا مری کا رخ کرنا سانحہ کا باعث بنا، وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا اور کہا کہ لوگ بغیر موسم کا تعین کیے بڑی تعداد میں مری پہنچ گئے، غیر معمولی برفباری اور بڑی تعداد میں لوگوں کے سیاحتی…

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

کوئٹہ کراچی شاہراہ پر حادثہ، چیئرمین سینیٹ کے چھوٹے بھائی ڈرائیور سمیت جاں بحق

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر کار اور آئل ٹینکر میں حادثے کے نتیجے میں سینیٹ چیئرمین صادق سنجرانی کے چھوٹے بھائی سالار سنجرانی ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ڈی سی لسبیلہ کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ…

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنا دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ذرائع کے مطابق مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں آئی…

مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات

مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور…

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 11.75 فیصد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرن پنجے گاڑتا نظر آرہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5403 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے، کراچی…

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

مری میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور دفاتر سیاحوں کیلئے کھولنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری کو آفت زدہ قرار دے کر ایمرجنسی نافذ کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کی صورتحال انتہائی خراب ہونے کے بعد سرکاری ریسٹ ہاؤسز اور سرکاری دفاتر کو سیاحوں کے لیے کھولنے…

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک

بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی مطابق مصدقہ اطلاعات پر گزشتہ رات ضلع بنوں کے علاقے تھانہ…

کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ

کراچی: جماعتِ اسلامی کے دھرنے کا نواں دن، مظاہرین میں مسلسل اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے میں شرکت کے لیے کارکنان کی آمد بھی جاری ہے۔ سندھ میں بلدیاتی قانون کے خلاف کراچی میں جماعت…

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید

مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کیلئے فورسز طلب کر رہے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کے لیے سول آرمڈ فورسز کی مدد طلب کر رہے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی…

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گلگت اور کے پی میں شدید برفباری، دیر بالا میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کہیں بارش تو کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ دیر بالا میں شدید برفباری سے چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دیربالا کے…

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

’لسٹڈ بزنسز کے منافع میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ ہماری معیشت پھل پھول رہی ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں لسٹڈ کمپنیوں کے ریکارڈ منافع پر بیان دیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وبا کے باوجود مالی سال کے پہلے 9 ماہ…

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

عدت گزارے بغیر دوسری شادی بے قاعدہ شادی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے عدت گزارے بغیر دوسری شادی کو بے قاعدہ شادی قرار دیدیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ عدت گزارے بغیر خاتون کے دوبارہ نکاح کو باطل قرار نہیں دیا جا سکتا، عدالت نے عدت…

پاکستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ، 15 ہزار 192 ہو گئے

پاکستان میں کورونا ایکٹیو کیسز میں اضافہ، 15 ہزار 192 ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 40 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3…

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

سیاحتی مقام مری میں سانحہ برپا، برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مری میں برفانی طوفان میں پھنس کر 22 افراد لقمہ اجل بن گئے جس کے بعد مری کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا اور تمام داخلی راستے بند کر دیے گئے۔ مری میں شدید برفاری اور…

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ: بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں ہلاک، والد زخمی

گوجرانوالہ (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے شہر گوجرانوالہ اور گجرات میں بارش کےباعث مکانوں کی چھتیں گرنے سے دوبچیوں اور سکیورٹی گارڈ سمیت 3افرادہلاک ہوگئے ہیں۔ گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پربارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے دو بچیاں…

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف بغیر نوٹس کارروائی کریں گے، شوکت ترین

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ٹیکس نادہندگان ہمارے پہنچنے سے پہلے ٹیکس ادا کر دیں، ٹیکس نہ دینےوالوں کے خلاف بغیرنوٹس کارروائی کریں گے،۔ قومی سیلز ٹیکس ریٹرن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں سے 18 ارب روپے سے زائد کا فراڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں سے 18 ارب سے زائد روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستانیوں سے اربوں روپے کا فراڈ آن لائن ایپلی کیشنز کے ذریعے کیا گیا اور یہ آن لائن…

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید برفباری اور بارش کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ بند ہو گئی۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث کوئٹ چمن…

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اپوزیشن فیصلہ کن احتجاج کیلئے تیار، وزیراعظم نے بھی الرٹ کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ اگلے تین ماہ انکی حکومت کیلئے انتہائی اہم ہیں اور آئندہ تین ماہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا لازمی ہو گا۔ یقیناً وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز شخصیت…

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

PTI فنڈنگ: الیکشن کمیشن کا رپورٹ میں مکمل معلومات کے حصول میں ناکامی کا اظہار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی اسکروٹنی کمیٹی نے بارہا اپنی بے بسی اور پاکستان تحریک انصاف کو ہونے والی غیر ملکی فنڈنگ ​​کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کرنے میں ناکامی کا اظہار اپنی…