مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا، مزید بارش کا امکان کم ہو گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود…

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں اومی کرون کے مزید 31 کیسز کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اومی کرون کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد شہر میں ویرینٹ کے مجموعی کیسز کی تعداد 242 ہوگئی۔…

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور: گھریلو صارفین کو گیس کی بہتر فراہمی کیلئے سی این جی اسٹیشنز 20 جنوری تک بند

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے گھریلو صارفین کو گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنانے کیلئے 20 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل کر دی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144نافذ کرنے کا…

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293 کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے۔ لاہور میں سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد…

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اومی کرون کیسز: فی الوقت لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کورونا کی صورتحال پر فی الوقت لاک ڈاؤن کا امکان مسترد کردیا۔ نمائندہ جیونیوز سے گفتگو…

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

نتھیا گلی میں لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم کے ساتھی کو مل گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نتھیاگلی میں لاکھوں ڈالر مالیت کے لگژری ہوٹل کی تعمیر کا ٹھیکہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھی اور پی ٹی آئی کے دیرینہ رکن کو مل گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ان کی کمپنی سے…

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم آج شدت کے ساتھ داخل ہونے کا امکان

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے بارشوں کا نیا سسٹم شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل ہونے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارشوں کا سسٹم جمعرات سے مزید شدت کے ساتھ بلوچستان میں داخل…

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

کے پی کے بلدیاتی الیکشن میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے اور ری پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی امن و امان قائم…

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ…

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

پیپلزپارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی، سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی نے کوئی فارن فنڈنگ نہیں لی اور اس بات کی تمام بینکوں نے گواہی دی ہے۔ سینیٹر پلوشہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس…

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

2013 ء الیکشن، عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پی ٹی آئی کی فنڈنگ کی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کاروباری شخص عارف نقوی کی غیر ملکی کمپنی نے پاکستان تحریک انصاف کو 2013ء کے عام انتخابات سے تھوڑا قبل 20؍ لاکھ ڈالرز کی بھاری رقم ادائیگی کی تھی۔ یہ انکشاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب…

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی میں آج رات تیز بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج رات کو شہر قائد میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج شہر کا موسم ابر آلود رہے گا جبکہ شام سے بوندا باندی، ہلکی اورمعتدل بارش کا امکان…

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

خیبرپختونخوا میں بھی اومی کرون کے کیسز کی تصدیق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسز کی تصدیق کر دی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں اومی کرون وائرس کے 6 کیسزسامنے آئے ہیں جن میں سے 5 مریضوں…

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ…

شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلتا ہے: وزیر صحت سندھ

شادیوں کا سیزن ہے جس کی وجہ سے وائرس پھیلتا ہے: وزیر صحت سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ شادیوں کے سیزن کی وجہ سے وائرس پھیل رہا ہے۔ عذرا پیچوہو نے کہا کہ ہمارے یہاں ڈیلٹا وائرس موجود ہے اور اومی کرون امپورٹڈ ہے جب کہ اومی…

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

نواز شریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نواز…

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی بھی فنڈنگ کی جانچ پڑتال کا منتظر ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی بھی پی ٹی آئی کی طرح فنڈنگ کی جانچ پڑتال کے منتظر ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان…

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی اسکولز سیل کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز سیل کرنے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ علاقوں سے نجی اسکولز کی بے داخلی کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے کینٹ بورڈز کو نجی سکولز…

بلوچستان: بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب، نظام زندگی درہم برہم

بلوچستان: بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب، نظام زندگی درہم برہم

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔ بلوچستان کے شہر گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیوانی اور کیچ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا جب کہ گوادر میں سڑکیں، گلیاں اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔ گوادر…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں۔ کشمیر کے یوم حق خودارادیت پر صدر پاکستان عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدر عارف علوی نے…

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی: بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر، بلاول لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بارش کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر ہونے کی وجہ سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ لاہور کیلئے روانہ نہ ہو سکا۔ ائیرپورٹ حکام کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں…

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.80 ہو گئی

پاکستان: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 1.80 ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شرح 1.80 فیصد رہی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک…

اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، خیبرپختون خوا میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کیلئے توسیع

اومیکرون ویرینٹ کا پھیلاؤ، خیبرپختون خوا میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کیلئے توسیع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے اومیکرون پھیلاؤ کے خدشے پر صوبے بھر میں ہیلتھ ایمرجنسی میں ایک بار پھر مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی۔ محکمہ صحت نے اس سلسلے میں باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کردیا ہے…