لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر حملے کے کیس کا ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کوتوالی تھانے میں پیش ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سی آئی اے کوتوالی میں پیش ہونے والے…
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاؤں میں گھر میں آگ لگنے سے 7 افراد جاں بحق ہو…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چہرے سے ایمانداری کا میک اپ دھو دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 12 بینک اکاؤنٹس ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹس چھپائے۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ریکارڈ میں انکشاف ہوا کہ پی ٹی آئی کے 65…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے حامل افراد کا مستقل پتہ لاہور کا ہے تو وہ کراچی یا کسی بھی شہر میں مخصوص پرائیویٹ اسپتالوں سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والی پروازوں سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا جس پر 5 جنوری سےعمل درآمد ہو گا۔ سی اے اے نے ممانعت والے ملکوں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کی لنڈے کے کپٹروں پر ٹیکس نہ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علی محمد خان پارٹی کارکنان سے کہہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں جرح کا حق ختم کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ میں وزیراعظم کے بیان…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 4 جنوری سے 7 جنوری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایبٹ آباد، مری اور شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر شدید برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، نتھیاگلی میں 2 انچ،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل کرانے کیلئے بات چیت جاری ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سرحدی باڑ پر افغان طالبان کا مؤقف تبدیل…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد اضافہ ہونے لگا ہے اور مزید 630 افراد میں عالمی وبا کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں جہاں سوشل میڈیا کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے، وہیں سائبر کرائمز خصوصاﹰ خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں بھی تیزی آئی ہے۔ پچھلے سال سائبر کرائمز کے ایک لاکھ سے زائد کیسز رجسٹرڈ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملزم عارف گل کو حبس بے جا میں رکھنے سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ اگر ملزم کو پیش نہ کیا تو وزیراعظم کو بلا لیں گے۔ ملزم عارف گل کو حبس بے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں ملک سے باہر ڈالر لے جانے کو کم کرنا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں پاک چین بزنس انویسمنٹ فورم کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت صبح شام نواز شریف فوبیا میں مبتلا ہے، پوری کابینہ کا اجلاس نواز شریف پر ہوتا ہے۔ احسن اقبال نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے کے روز لیگی کارکن حاجی لیاقت کے ساتھ ایک دکان کے تنازع میں صلح کرانے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رکن اسمبلی لیگی ورکر حاجی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ کراچی میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات کے بعد بچوں اور اساتذہ کی آمد شروع ہو گئی ہے، بچے اور اساتذہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ سیالکوٹ سانحہ کا اسپیڈی ٹرائل کریں۔ بین المذاہب ہم آہنگی سیمینار سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ سیالکوٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کےقریب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے اور شرح 1.50 فیصد سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی…