اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں منی بجٹ کے حوالے سے کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کابینہ کو فنانس بل کے…
بنوں (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بنوں کی تحصیل ککی میں میئرکے انتخابات پر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی، جے یو آئی اور آزاد امیدوار کی درخواست پرفیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ریٹرننگ افسر تمام…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کو نوکری کی درخواست قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر بہبود آبادی ہاشم ڈوگر نے صوبے کی بڑھتی آبادی کے حوالے سے خبردار کر دیا۔ لاہور میں پارلیمنٹیرینز کے لیے آگاہی سیمینار سے خطاب کے دوران ہاشم ڈوگر نے خبردار کیا کہ اگر آبادی اسی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سابقہ حکومتوں کے قرضوں سے متعلق وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں سب…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان پر بلدیاتی انتخابات میں میئر پشاور کے لیے ٹکٹ کے اجرا میں الزامات پر کارروائی میں ارباب محمد علی کو الزامات پر قانونی نوٹس بجھوا دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قانونی نوٹس ارباب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ملک میں کورونا کی صورتحال کو بہتر قرار دیا ہے۔ نوشین حامد نے کہا کہ کورونا کیسز میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا، اسپتالوں میں آکسیجن سپلائی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ملکی حالات میں بہتری کیلئے نئے مینڈیٹ کا مطالبہ کردیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ موجودہ حالات کو سنبھالنے کے لیے اس ملک میں نیا مینڈیٹ اور شفاف الیکشن…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے 360 ارب روپے کا منی بجٹ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے منظوری کے بعدآج قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ وزیراعظم نے منی بجٹ کی منظوری کیلیے کابینہ…
لاڑکانہ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مخفی چیزیں ہو رہی ہیں جس سے لگتا ہے کہ ملک میں کچھ ہونے والا ہے،…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں منی بجٹ سے متعلق ارکان کو آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کابینہ کے اجلاس میں ارکان کو منی بجٹ لانے کی وجوہات سے آگاہ کیا اور اس حوالے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہر پارٹی چاہتی ہے اسٹیبلشمنٹ ان کے سر پر ہاتھ رکھے لیکن اسٹیبلشمنٹ کا فیصلہ ہے کہ وہ منتخب حکومت کے ساتھ ہو گی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے بلدیاتی نمائندوں نے نیا لوکل گورنمنٹ آرڈیننس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی، سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری قانون کو نوٹس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مہنگائی کے باوجود گورنر ہاؤس پشاور کے مہمان نوازی اور تحائف کے اخراجات کی مد میں پچھلے سالوں کےمقابلے میں سالانہ 67 فیصد کمی کی ہے۔ پچھلے سات سالوں کے دوران گورنر ہائوس کے…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے امریکی شہری وجیہہ سواتی کے اغواء وقتل کیس کے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین دن کی توسیع کر دی۔ پولیس نے وجہیہ سواتی اغواء وقتل کیس کے ملزمان کو مزید جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں نسلہ ٹاور کے ذمےداران افسران کے گھر پر پولیس نے چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا ، تاہم تاحال کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ ذرائع کے مطابق نسلہ ٹاور ذمہ داران کے خلاف درج…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے موسم کی شدت کے باعث بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کو 16 جنوری…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملاقاتیں کر رہی ہے تو ہم بھی کسی نہ کسی سے مل رہے ہیں۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سیاسی طورپر منی بجٹ کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) او می کرون کیسز کی وجہ سے پاکستان میں فروری میں عالمی وبا کی پانچویں لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں کورونا کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز سامنے آنے…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ڈی جی آئی ایس…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ منظور ہوا تو نیا سال قوم کے لئے مہنگائی کا بدترین سال بن جائے گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ہم واپس لائیں گے وہ خود نہیں آئیں گے جب کہ ملزمان کی حوالگی پر برطانیہ سے بات کر رہے ہیں۔ کابینہ اجلاس کے بعد…