رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

رانا شمیم کیس: تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 7 جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ اسلام آباد…

سیالکوٹ: قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

سیالکوٹ: قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے 3 افراد واپس آگئے

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے 15 میں سے تین افراد واپس آ گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ قرنطینہ سینٹر میں جنوبی افریقا سے آنے والے مسافروں کو رکھا گیا تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق…

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی کورونا کے اومی کرون وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کےمطابق لاہور میں اومی کرون وائرس میں مبتلا پہلے مریض کا تعلق بہارکالونی گلبرگ…

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

قومی اسمبلی‘ حکومت کو مسلسل سبکی کا سامنا‘ اجلاس پھر کورم کی نذر

اسلا م آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں حکومت کو کورم کے باعث مسلسل سبکی کا سامنا، رواں سیشن میں ایک روز بھی ایجنڈا پر کارروائی آگے نہ بڑھ سکی، عوامی اہمیت سے متعلق اہم سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز بھی…

زرداری کی آمدورفت نے کئی سوالات اُٹھا دیئے

زرداری کی آمدورفت نے کئی سوالات اُٹھا دیئے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی اسلام آباد آمد اور پھر اچانک ہی غیر اعلانیہ طور پر بینظیر بھٹو شہید کی برسی میں شرکت کیلئے گڑھی خدابخش میں حاضری اور تقریر نے جہاں کئی سوالات اٹھا…

بنوں میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

بنوں میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بنوں کی تحصیل میر علی میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق بنوں کی تحصیل میرعلی کے علاقے ممہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق…

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

پنجاب: بلدیاتی الیکشن کی تیاریاں شروع، حلقہ بندیوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کر دیں۔ الیکشن کمیشن کےمطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی حلقہ بندیوں کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق ویلج…

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا: سابق چیف جج گلگت رانا شمیم

بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت اکیلا تھا: سابق چیف جج گلگت رانا شمیم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کا کہنا ہے کہ بیان حلفی ریکارڈ کراتے وقت وہ اکیلے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے سلسلے…

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، اموات اور مریضوں میں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا اور اموات و مریضوں کی تعداد میں کمی آنے لگی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں…

افغان صورتحال کے بعد فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا، آئی جی خیبرپختونخوا

افغان صورتحال کے بعد فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا، آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی جی خیبرپختون خواہ کا کہنا ہے کہ افغان صورتحال کے بعد صوبے میں فورسز پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ خیبرپختون خواہ کے آئی جی معظم جاہ انصاری نے بیان میں کہا کہ دہشتگردی روکنے والوں کوسب…

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ منی بجٹ عوام کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے تاہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور…

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

نواز شریف کی واپسی اگلے سال ہو گی مگر ٹائم ٹیبل نہیں دے سکتے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اگلے سال واپسی ہوگی اور وہی ہمارے وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔ رانا ثناالہ نے کہا کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا…

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی معافی قبول، سپریم کورٹ نے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو عہدے سے فوری ہٹانے کا حکم واپس لیتے ہوئے ان کی معافی قبول کرلی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گٹر باغیچہ اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت…

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام ایک ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نسلہ ٹاور انہدام کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں…

بلوچستان میں بارش، برفباری کے بعد سردی میں مزید اضافہ

بلوچستان میں بارش، برفباری کے بعد سردی میں مزید اضافہ

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برف باری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آواران ، لسبیلہ، کیچ، پنجگور، خضدار اور ساحلی علاقوں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ…

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 0.68 فیصد کی سطح پر آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 0.68 کی سطح پر آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج، ملک کی پہلی نیشنل سکیورٹی پالیسی پیش کی جائیگی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزیر شریک ہوں گے، اجلاس میں افغان صورتحال کے امور…

بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے سبب 5 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے علاقے گڑھی شیر احمد میں دو خاندانوں کے…

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش؛ سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش؛ سردی کی شدت میں اضافہ

گلستان جوہر (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلستان جوہر، گلشن اقبال، شارع فیصل،ملیر،ماڈل کالونی،کھارادر،گارڈن، قیوم آباد سمیت مختلف علاقوں میں کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش ہوئی۔ بارش سے سڑکوں پرپھسلن اورپانی…

شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

شہید بے نظیر نے پاکستان میں جمہوریت کیلئے بڑی بہادری سے تاریخی جدوجہد کی: بلاول

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کی زندگی ایک تحریک اور مشعلِ راہ ہے، قوم ان کے قومی جذبے اور طویل جدوجہد کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔…

پی ٹی آئی رہنما کا میئر پشاور کی نشست 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام

پی ٹی آئی رہنما کا میئر پشاور کی نشست 7 کروڑ میں بیچنے کا الزام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی ارباب شہزاد کے بھتیجے ارباب محمد علی نے الزام لگایا ہے کہ گورنرخیبر پختونخوا اور صوبائی وزیر نے میئر پشاور کا ٹکٹ 7 کروڑ میں بیچا۔ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی…

محترمہ بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

محترمہ بینظیر بھٹو کی 14ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی چودھویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر سندھ بھر میں آج عام تعطیل ہے جبکہ دوسری جانب گڑھی خدا…

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

’نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو 24 گھنٹے میں ویزا دوں گا، ٹکٹ اپنی جیب سے بھیجوں گا‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان آنا چاہیں تو انہیں 24 گھنٹوں میں ویزا جاری ہو گا اور ٹکٹ کے پیسے میں اپنی جیب سے دوں گا۔ کراچی…

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافات

پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا قتل، گرفتار سابق شوہر کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کیس میں گرفتار مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب سے دوران تفتیش مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق وجیہہ سواتی قتل کیس کے ملزم رضوان حبیب نے…