کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی میں اومی کرون کے مزید 8 مشتبہ کیسز رپورٹ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں کورونا وائرس کے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 8 نئے مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مسافر…

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں: فواد چوہدری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے اپنے قد سے بڑی بڑھکیں مارنی شروع کر دی ہیں۔ لاہور میں شہباز گل کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا…

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

’ہماری معیشت بڑھتی ہے تو ڈالرز کم ہوتے ہیں جس وجہ سے آئی ایم ایف جانا پڑتا ہے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت بڑھتی ہے تو ڈالر کی کمی ہو جاتی ہے اور ڈالرز کی کمی کے باعث ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ لاہور میں وزیراعظم عمران…

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

وزیراعظم کو کوئی رپورٹ پیش نہیں کی گئی، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے نتائج اور ٹکٹوں…

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی ویڈیو لِیک کرنے والی خاتون کون ہیں؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں خاتون کو ہراساں کرنے والے سینیٹ کے ملازم کی وائرل ویڈیو کے معاملے کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر زوبیہ خورشید راجہ نامی…

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا مشکل ہو گا، احسن اقبال

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یہ حکومت اسمبلیوں کے ذریعے ٹیکس نافذ نہیں کرتی، ٹیکسوں کے نفاذ کے لیے آرڈیننس لاتی ہے، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرانا حکومت کیلئے…

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

صحافیوں پر آمرانہ ادوار والی سختیاں آج بھی ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ صحافی آج بھی اغواء ہوتے ہیں، آمرانہ ادوار میں جو سختیاں صحافیوں کو پیش آتی تھیں وہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ سید خورشید شاہ…

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معیشت ’ریورس گئیر‘ میں ہے۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تجارتی خسارے میں ریکارڈ اضافہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں عدم توازن…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارش کے پیش نظر الرٹ جاری

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے چند اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کے بعد صوبے میں الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتہ اور اتوار کو بارشوں کا امکان ہے جس کے بعد…

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد نے چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار گلفراز خان باڑہ قدیم چیک پوسٹ پر تعینات تھا جبکہ اس کا…

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا…

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق، 359 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ذرائع کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہو سکیں گے، انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں…

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا…

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

بلدیاتی الیکشن میں شکست: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کے پی کو طلب کرلیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ محمود خان کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم کے طلب کرنے پر محمود خان اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم کو…

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

کابینہ کا اجلاس، گیس کی لوڈشیڈنگ پر عوام سوالات کر رہے ہیں، وفاقی وزرا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزرا نے گیس کی لوڈشیڈنگ پر شکایات کا کھل کر اظہار کردیا۔ وزرا نے گیس کی قلت کی معاملے پر بحث کرتے ہوئے کہا کہ…

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی وائس چئیرمین جاں بحق

راولپنڈی میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی وائس چئیرمین جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی تھانہ پیرو دہائی کے علاقے ضیاء الحق کالونی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے یوسی 9 کا وائس چئیرمین جاں بحق ہوگیا۔ سی پی او ساجد کیانی نے ہوائی فائرنگ واقعے پر ایس ایچ او…

گیس بحران: پی ٹی آئی ایم این اے نے حماد اظہر کو کھری کھری سنا دیں

گیس بحران: پی ٹی آئی ایم این اے نے حماد اظہر کو کھری کھری سنا دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے اور اب گیس بحران کے معاملے پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی آفتاب صدیقی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ہیں۔ ایم این اے آفتاب…

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

’مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی وزیراعظم کی دوڑ میں شہباز شریف آگے ہونگے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ نے شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہونے سے متعلق گفتگو کی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر مریم نواز کی نااہلی ختم ہوگئی تب بھی (ن) لیگ کی…

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے وفاقی وزرا اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی کو قبول کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں…

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 10 افراد جاں بحق، 310 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بابر کروز میزائل ون بی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج نے ٹیسٹ کا…

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

عمران عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جو عزت ہے وہ بچا کے چلے جائیں: مریم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کی جان چھوڑدیں اور تھوڑی سی جوعزت ہے وہ بچاکے چلے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعلیٰ نے وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی

بلدیاتی انتخابات میں شکست؛ وزیراعلیٰ نے وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجوہات کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات میں شکست پر پاکستان تحریک انصاف نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی امیدواروں کو سپورٹ نہ کرنے والے…