ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں پولیس اور عدلیہ سب سے زیادہ کرپٹ ترین قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی عوام کے خیال میں ملک میں سب سے زیادہ کرپشن پولیس میں ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے ملک بھر میں کرپشن perception سروے 2021 جا ری کردیا جس میں ملک میں کرپشن، مہنگائی اور بے روزگاری کی…

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 310 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 9 افراد جاں بحق، 310 مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی: جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی، فریقین کا الگ الگ مؤقف

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کی جامع کلاتھ مارکیٹ پر کسٹمز کی کارروائی پر فریقین کا الگ الگ مؤقف سامنے آیا ہے۔ گزشتہ رات کی گئی کارروائی کے دوران ایم جناح کئی گھنٹے میدان جنگ بنی رہی۔ کسٹمز حکام کا کہنا ہے…

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

عثمان بزدار نے حاصل پور کے کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب…

طورخم بارڈر کے قریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

طورخم بارڈر کے قریب 250 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے طورخم بارڈر کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ حکام کے مطابق اے این ایف نے طورخم…

آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

آصف زرداری کا پنجاب میں پوری قوت سے بلدیاتی الیکشن میں اترنے کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے پنجاب میں پوری قوت کے ساتھ بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ آصف زرداری لاہور میں پارٹی کے مرحوم رہنما ارشد گُھرکی کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے اہلکانہ سے…

سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا

سیالکوٹ واقعہ: پولیس نے مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور پولیس نے واقعے میں ملوث مزید 40 ملزمان کو شناخت کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق نئے شناخت ہونے والے 40 ملزمان کی فہرست…

پاکستانی وزیر خارجہ چھٹے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے لیے برسلز میں

پاکستانی وزیر خارجہ چھٹے اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے لیے برسلز میں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بیلجیم کے تین روزہ دورے پر برسلز پہنچ گئے۔ ان کا یہ دورہ پاکستان اور یورپی یونین کے مابین جاری اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کے سلسلے کا چھٹا راؤنڈ ہے۔ پاکستانی وزیر…

ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا: چیئرمین نیب

ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ سلیکٹیو احتساب کی بات کرنا 100 فیصد غلط ہے کیونکہ ایسا احتساب ماضی میں ہوا نہ کبھی ہو گا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے…

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سانحہ سیالکوٹ: پولیس نے فیکٹری کے تمام سپروائزرز کو چھوڑ دیا

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حراست میں لیے جانے والے فیکٹری کے تمام سپر وائزرز کو رہا کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے سپروائزرز کو 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے…

بیان حلفی کیس: ثاقب نثار کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، رانا شمیم کا عدالت میں جواب

بیان حلفی کیس: ثاقب نثار کا سامنا کرنے کو تیار ہوں، رانا شمیم کا عدالت میں جواب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مبینہ بیان حلفی کے معاملے پر رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں شوکاز پر اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سابق چیف جج…

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کا دائرہ ملک بھر میں پھیلانے کی دھمکی دیدی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کی دھمکی دے دی جب کہ پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی…

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ جنید صفدر کی شادی سے…

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اپوزیشن کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، سینیٹر فیصل جاوید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ ہمیں وہ اپوزیشن نہیں ملی جس کی تعمیری جمہوریت میں ضرورت ہوتی ہے، ان کے استعفے اعلانات لطیفے بنے، یہ نیب قوانین میں اپنی مرضی…

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پولیس مقابلہ جعلی نکلا جبکہ جاں بحق ہونے والا نوجوان انٹر کا طالبعلم اور ٹرانسپورٹر کا بیٹا تھا۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن تھانے کے قریب پیر کی شب پولیس مقابلے کے حوالے ترجمان…

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور: کیس لڑنے آنیوالا وکیل خود جعلی نکلا، وکلا نے منہ کالا کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں وکلا نے جعل سازی کیس میں ضمانت کے لیے آنے والے جعلی وکیل کا منہ کالا کر دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں عبوری ضمانت کے لیے آنے والا جعلی وکیل علی عمار…

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

شوکت ترین کا ووٹ کراچی سے کے پی کے منتقل، اعتراضات مسترد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کے خیبر پختون خوا سے سینیٹر بننے کی کوشش پر الیکشن کمیشن نے جے یو آئی اور اے این پی کے اعتراضات مسترد کر دیے۔ جے یو آئی کی جانب سے امیدوار ظاہر شاہ…

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سانحہ سیالکوٹ میں اہم پیشرفت: پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس میں پولیس نے تشدد اور لاش جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پنجاب پولیس…

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

ملک میں کورونا وبا سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

سیاچن میں پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو میجر شہید

سیاچن (اصل میڈیا ڈیسک) سیاچن میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 میجر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کے…

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

تین چار مہینے میں مہنگائی کم ہو جائے گی: شوکت ترین کی تسلی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف روپے کی قدر میں کمی وجہ سے نہیں ہوئی اور تین چار ماہ میں پیٹرول کے دام کم ہونے سے مہنگائی کم ہو جائے گی۔…

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کے ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں سیالکوٹ واقعے پر غور کیا…

بلدیاتی الیکشن: فیصل کریم کنڈی اور امین گنڈہ پور میں ٹھن گئی

بلدیاتی الیکشن: فیصل کریم کنڈی اور امین گنڈہ پور میں ٹھن گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) 19 دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں دو سیاسی مخالفین علی امین گنڈہ پور اور فیصل کریم کنڈی میں ٹھن گئی۔ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی میئر شپ کیلئے وفاقی وزیر علی امین کے کپتان بھائی عمر امین…

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور نون لیگ کا گڑھ تھا، ہے اور رہے گا، عطا اللّٰہ تارڑ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخاب میں ووٹ کو عزت دیتے ہوئے اپنا فیصلہ دیا، لاہور کل بھی مسلم لیگ نون کا گڑھ تھا، آج بھی ہے اور…