لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت اور کالعدم تنظیم کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پلوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہو گئی ہے تاہم وزیر آباد اور گجرات…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کی نشست این اے 133 لاہور پر ضمنی انتخاب 5 دسمبرکو مقررہ شیڈول کے مطابق ہی ہو گا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی وزیراعظم کو اختیار دیدیا گیا ہے کہ وہ نیب چیف…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ اگر کوئی معاہدہ ہوا ہے تو اسے قومی اسمبلی میں لایا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے خفا خفا دکھائی دیے۔ ذرائع کے مطابق دوران اجلاس وزیراعظم نے وفاقی وزرا اور کمیٹی ارکان سے شکوہ کرتے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سیکرٹری صحت کا کہنا ہےکہ اسموگ کی صورتحال محفوظ حد سے تجاوز کر گئی لہٰذا شہری باہر نکلتے وقت ماسک اور عینک کا استعمال کریں۔ سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئرپنجاب عمران اسکندر نے ایک بیان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كابینہ و حكومتی ٹیم میں ردوبدل کر دی گئی ہے، نئی کابینہ میں دو نئے وزرا شامل کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان كی منظوری سے پیر كے روز كابینہ میں دو نئے وزیر شامل…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدی کی خطرناک ترین وبا کورونا وائرس کو نومبر 2021 میں 2 سال مکمل ہو جائیں گے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد مارچ 2020 وائرس کے تیزی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 296 کورونا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) جسٹس سجاد علی شاہ نے اسلام آباد میں ججز اور بیوروکریٹس کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جس کے بعد سپریم کورٹ کا فاضل بینچ تحلیل ہو گیا۔ جسٹس عمر عطاء…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی…
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نیشنل پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کی چھٹی قومی کانگریس اور میر حاصل خان بزنجوکی یاد میں کنونشن تیسرے روز بھی جاری رہا۔ کنونشن میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایک اور نیب ترمیمی آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نیب کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 کی منظوری کے بعد نیا آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ کیس میں وزیراعلیٰ سندھ پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر کرتے ہوئے نئی تاریخ مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نوری آباد پاور پلانٹ منی لانڈرنگ کیس میں احتساب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا سے انسداد کورونا ویکسین، فائزر کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے دوران پاکستان کو 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین کی خوراکیں فراہم…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران حکومت کو گِرانے کی جلدی نہيں پھر بھی یہ اپنی مدت پوری نہیں کرے گی۔ لاہور میں میڈيا سے گفتکو میں خواجہ سعد رفیق کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہونے کے بعد حکومتی جماعت تحریک انصاف متحرک ہوگئی ہے اور 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے امیدواروں کے چناؤ کے لیے مشاورت شروع کردی گئی ہے جبکہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد کے تحت جی ٹی روڈ کو خالی کر دیں گے لیکن معاہدے میں خیانت کی گئی تو بھرپور قوت سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں 12 روز بعد بند راستے کھول دیے گئے جب کہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے مظاہرین ابھی تک وزیرآباد اللہ والا چوک پر موجود ہیں۔ راولپنڈی سے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 482 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے معاملے پر حکومتی وفد کی سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس جاری ہے۔ پریس کانفرنس میں حکومت کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نسلہ ٹاور کے تمام 44 مالکان اور کرائے داروں نے فلیٹس خالی کر دیئے ہیں۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں قائم نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کاحکم دے رکھا ہے، اور 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاملے طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی وفد اور کالعدم تنظیم کی قیادت کے درمیان رات گئے مذاکرات ہوئے، حکومتی وفد میں شاہ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کی تشخیص کے لیے 48 ہزار 192 ٹیسٹ کئے…