نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور، والد کی مسترد

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کی والدہ کی ضمانت منظور، والد کی مسترد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت پر…

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں مسلسل کمی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد اور اموات میں مسلسل کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 663 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال مزید خراب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور اسلام آباد میں ڈینگی کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہو رہی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد…

شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی: نیب

شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی: نیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اور ان کی فیملی جائیدادوں کے ذرائع بتانے میں ناکام رہی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کےاثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس…

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی دیر بالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی دیر بالا میں کارروائی، ٹی ٹی پی کا مطلوب دہشت گرد ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خیبر پختونخوا کی دیر بالا میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم دہشت گرد عبدالوہاب ہلاک ہوگیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم ٹی…

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کا نام رکھ لیا

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کا نام رکھ لیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہمشیرہ بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کا نام رکھ لیا۔ بختاور نے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پوسٹ شیئر کی اور بتایا کے…

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کیا ہے جس میں عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اعلان…

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر داخلہ شیخ رشید نے مہنگائی کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں اور کورونا کو ٹھہرا دیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ اپوزیشن کیا خطرناک ہوگی اس میں تو…

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

جام کمال کرسی بچا پائیں گے یا نہیں؟ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کو طلب

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس 20 اکتوبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز بدھ شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں جام…

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ: گھر میں آتشزدگی سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مظفر گڑھ (اصل میڈیا ڈیسک) پیرجہانیاں کے ایک گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر میں آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم حادثے میں…

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

فرانس میں شہریار آفریدی کو عوام کے سخت سوالات کا سامنا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین شہریار آفریدی کو پیرس ایک تقریب کے دوران عوام کے سخت سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ پیرس میں تقریب کے دوران عوام نے شہریار آفریدی سے سوال کیا کہ فرانس…

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی

+++ لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ڈینگی کی صورتِ حال مزید خراب ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید 152 شہری ڈینگی سے بیمار ہو گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا…

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی آج باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی جس کے لیے تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں۔ مزار قائد کے سامنے ہونے والے جلسے کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے جب کہ باغِ…

خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں مزید 229 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد رواں سیزن میں مصدقہ ڈینگی کیسز 3 ہزار 796 ہوگئے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں مزید 229 افراد…

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

’ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل مہنگا ہو گا تو پاکستان میں بھی قیمت بڑھے گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے سارا ملک سبسڈی پر نہیں چل سکتا، دنیا میں تیل اور گیس کی قیمتیں اوپر جائیں گی تو پاکستان میں بھی قیمتیں بڑھیں گی۔ سوشل میڈیا پر…

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 1.6 فیصد کی سطح پر آگئی

کورونا وبا میں کمی، مثبت شرح 1.6 فیصد کی سطح پر آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا کی وبا میں بتدریج کمی ہو رہی ہے اور گزشتہ روز مثبت کیسز کی شرح گر کر 1.6 کی سطح پر آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر…

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران خان ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کا خون نچوڑنے سے بہتر ہے عمران نیازی ملک اور قوم کی جان چھوڑ دیں۔ شہبازشریف نے پیٹرولیم…

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا، رانا ثناءاللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سلیکٹڈ ٹولہ جب تک موجود ہے عوام پر ظلم ہوتا رہے گا۔ لاہور میں عدالت پیشی کے موقع پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گزشتہ…

تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، جام کمال نے مقابلہ کرنا ہے تو کرلیں: بزنجو

تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی، جام کمال نے مقابلہ کرنا ہے تو کرلیں: بزنجو

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے اب اسمبلی میں فیصلہ ہو گا۔ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ اگر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال تحریک کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں…

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

پنجاب میں ڈینگی سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، لاہور بری طرح متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں رواں برس کے دوران اب تک 5700 سے زائد افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے 4 ہزار سے زائد افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔ پنجاب سمیت لاہور میں ڈینگی کی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کی پابندیوں میں مزید نرمی کر دی گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے عائد پابندیوں میں…

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

سڑک کی تعمیر: پی ٹی آئی کے دوران اراکین اسمبلی میں اختلافات شدید ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) لکی مروت میں سڑک کے تعمیراتی کام کے افتتاح کے معاملے پر تحریک انصاف کے 2 اراکین اسمبلی کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ہشام انعام اللہ خان کی جانب سے چیف سیکرٹری کو لکھے گئے…

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3800 تک پہنچ گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 3800 تک پہنچ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 796 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے…

کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی کم ہو گئی

کورونا وبا میں مسلسل کمی؛ فعال مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے بھی کم ہو گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مصدقہ فعال مریضوں کی تعداد گھٹ کر 26 ہزار 974 رہ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 52 ہزار…