پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی

پاکستان: کورونا کیسز میں نمایاں کمی، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی گرگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 26 افراد انتقال کر گئے اور 912 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت اور ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ انکم ٹیکس، سیلز…

فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فاشسٹ ہندوتوا بلوائی بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ…

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئرمین نیب پاکستان اور احتساب نہیں عمران خان کیلئے نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایسے شخص کو توسیع دی جا رہی ہے جو پاکستان اور احتساب نہیں بلکہ عمران خان کے لئے نوکری کرتا ہے۔ اسلام آباد…

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع غیرقانونی اور بدنیتی ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدتِ ملازمت میں توسیع نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ یہ بدنیتی بھی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پینڈورا…

وزرا اور مشیروں کے استعفے، جمال کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی

وزرا اور مشیروں کے استعفے، جمال کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں وزیر اعلیٰ جام کمال کی حکومت ڈانواں ڈول ہونے لگی۔ کابینہ سے 3 ناراض وزیروں، 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ مستعفی افراد نے وزیراعلیٰ جام کمال کے…

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے کھول دیے: ضیا لانگو

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے کھول دیے: ضیا لانگو

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہے کہ زلزلے اور لینڈ سلائنڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جا چکے ہیں۔ ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں…

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 46 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص…

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، سندھ حکومت

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، سندھ حکومت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو بے روزگاروں کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب…

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی میں رائے منقسم ہے: رانا ثنااللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ (ن) لیگ کے اجلاس میں نیب آرڈیننس پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم آرڈیننس کو چیلنج کرنے پر پارٹی…

بی آر ٹی پشاور کے مسافروں سے کورونا ویکسی نیشن کی جانچ پڑتال شروع

بی آر ٹی پشاور کے مسافروں سے کورونا ویکسی نیشن کی جانچ پڑتال شروع

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بی آر ٹی انتظامیہ نے این سی او سی کے فیصلوں کے مطابق مسافروں سے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی جانچ شروع کر دی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات کے تحت کمشنر پشاور ڈویژن ریاض…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید زلزلہ، 20 افراد جاں بحق، 300 سے زائد زخمی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن،…

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی، فیض حمید کور کمانڈر پشاور تعینات

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم…

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم کیس کے ملزم ظاہرجعفر کے والدین نے ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ ظاہر جعفر کے والدین کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ کیا واقعہ کی اطلاع…

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کرونگا: وزیراعظم

چیئرمین نیب کی تقرری کیلئے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت نہیں کرونگا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب کی تقرری کے لیے اپوزیشن لیڈر سے مشاورت سے انکار کردیا۔ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کے لیے نیب آرڈیننس کی منظوری دی دے جو سرکولیشن کے…

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی گئی۔ یوسف رضا گیلانی کے اسٹاف کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما اٹلی میں ہونے والی کانفرنس…

وزیراعلیٰ کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے: ترجمان بلوچستان حکومت

وزیراعلیٰ کو اکثریت کی حمایت حاصل ہے، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے: ترجمان بلوچستان حکومت

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ جام کمال کو اتحادیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال…

عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

عثمان بزدار سے پارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور کے پارٹی عہدیداروں اورپارلیمانی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے سامنے پارٹی عہدیداروں اور کارکنان نے ترقیاتی فنڈز، صفائی کی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر جذباتی تقاریرکیں…

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد میں گرفتار ڈاکٹرز کو رہا نہ کیا تو کام بند کر دینگے: ینگ ڈاکٹرز پنجاب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار کیے جانے والے ڈاکٹروں کی فوری رہائی نہ ہونے کی صورت میں اسپتالوں میں کام بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ پنجاب…

کرپٹ حکومت کا پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان مضحکہ خیز ہے، اسفندیار ولی

کرپٹ حکومت کا پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان مضحکہ خیز ہے، اسفندیار ولی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خود کرپشن میں ملوث حکومت کا پینڈورا پیپرز کی تحقیقات کا اعلان کرنا مضحکہ خیز ہے۔ اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان نے حالیہ…

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا انڈر پاس عمر شریف کے نام سے منسوب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا حیدر علی انڈر پاس لیجنڈ اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید ملت روڈ پر بنے انڈر پاس کو اداکار…

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

مزاح کا ایک عہد تمام، کامیڈی کنگ عمر شریف سپردخاک

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے کامیڈی کنگ عمر شریف کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی…

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گزشتہ روز حکومتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب کی توسیع سے متعلق قانونی نکات…