دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

دوسروں کی جنگ لڑ کر اپنے ملک کو تباہ نہیں کرسکتے، عمران خان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نائن الیون کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی ہے اور پاکستان امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں بلکہ اسی طرح کے تعلقات…

پاکستان برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ ڈیٹا ایکسپرٹ نے پیشگوئی کر دی

پاکستان برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ ڈیٹا ایکسپرٹ نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے برطانیہ کی ریڈ ٹریول لسٹ سے نکلنے یا نہ نکلنے سے متعلق فیصلہ آج ہو گا۔ ڈیٹا ایکسپرٹ ٹم وائٹ نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے برطانیہ کی ریڈ لسٹ سے نکلنے…

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کالعدم قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شخص مظفر نواز کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ ذرائع کے مطابق ، مجسٹریٹ نے پہلی بیوی کی شکایت پر مظفر نواز کو 3 ماہ قید اور 5…

پنجاب اور کے پی میں کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب اور کے پی میں کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبرپختو نخوا میں کورونا وبا کے باعث بند تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر 6 ستمبر کو صوبے میں تعلیمی ادارے بند کیے تھے تاہم آج سے پنجاب…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ موسمیات نے زیریں سندھ کے علاقوں تھرپارکر، عمر کوٹ، بدین، ٹھٹھہ اور مٹھی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ کراچی میں بھی آج ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں…

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے آج تاجکستان جائیں گے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر تاجکستان جائیں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا وسط ایشیائی ملک کا یہ تیسرا دورہ ہے، دورے کے…

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں پولیس اہلکار پر تشدد پر 2 میڈیکل ریپس گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں میڈیکل ریپس آپے سے باہر ہو گئے۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے دوا ساز کمپنی کے نمائندوں کو مریضوں کے اوقات میں ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہونے سے منع کیا…

وزیر خارجہ نے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش کر دی

وزیر خارجہ نے ٹی ٹی پی کو معافی کی مشروط پیشکش کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر تحریک طالبان پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہ ہونے کا وعدہ کرے اور پاکستان کا آئین تسلیم کرے تو پاکستان انھیں معافی دینے پر غور کرنے کے لیے…

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3012 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…

وکلا کی ڈگریاں چیک کروانے کا عندیہ: کئی حلقوں کی طرف سے خیرمقدم

وکلا کی ڈگریاں چیک کروانے کا عندیہ: کئی حلقوں کی طرف سے خیرمقدم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی سپریم کورٹ نے وکلا کی جعلی ڈگریوں اور قانون کی تعلیم کی بہتری کے لیے ایک کمیٹی بنانے کا اشارہ دیا ہے اوراس سلسلےمیں ارکان کمیٹی کے نام بھی طلب کیے ہیں۔ ملک کی وکلا…

ناجائز ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

ناجائز ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ناجائز و ناکام ترین حکومت کو عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ عالمی یوم جمہوریت کی مناسبت سے اپنے بیان میں بلاول بھٹو…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے آئندہ عام انتخابات کرانے کےخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست…

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

مارکیٹیں رات 10، انڈور ڈائننگ 12 بجے تک ہو گی، دفاتر میں 100 فیصد حاضری کی اجازت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کورونا پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں صرف اتوار کو مارکیٹیں بند رکھی جائیں گی، ہفتے کے چھ…

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

پاکستان رینجرز کی تاریخ کے طویل قامت اہلکار عبدالوحید توجہ کا مرکز بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویل قامت اہلکار عبدالوحید عوام کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ 24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ اور سینہ 42 انچ چوڑا ہے، انہیں ان کے دراز…

تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا

تحریک عدم اعتماد پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا

بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کی جانب سے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے پر وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ردعمل سامنے آگیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنےخلاف تحریک عدم اعتماد کو نظر انداز کر دیا اور کہا کہ…

طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

طلبا کو بھی ٹیکہ لگے گا، کالجوں میں کورونا ویکسی نیشن شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے احکام پر کالجوں میں طلبہ و طالبات کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہو گیا۔ حکومت سندھ کے فیصلے کے پیش نظر کراچی کے سرکاری اور نجی کالجوں میں17 سال اور اس سے زائد…

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے عوام بالخصوص تاجروں کے احتجاج کے بعد پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں دی گئی رعایت (ری میشن) ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ رواں مالی برس کے آغاز پر پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا…

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں: شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کو بغیر جھکاؤ کے فیصلے کرنے چاہئیں۔ تین روز قبل وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی…

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

لیڈی ریڈنگ اسپتال میں او پی ڈی یومیہ 600 مریضوں تک محدود، عوام کی مشکلات میں اضافہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی میں مریضوں کے معائنے کو محدود کردیا گیا ہے جس کے بعد اب یومیہ 600 مریضوں کو ہی دیکھا جائے گا۔ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ…

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کر دی۔ درخواست پر سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے عائد اعتراضات برقرار رکھے گئے ہیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے نیچے آگئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 73افراد انتقال کر گئے اور 2714 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے…

وفاقی وزیر تعلیم کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم کا 16 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم نے 16 ستمبر جمعرات سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا…

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

زندہ دلان لاہور نے ووٹ کی طاقت سے جعلی تبدیلی کو رد کر دیا، مریم نواز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کامیابی پر لیگی قیادت کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز نے خواجہ عمران نذیر کو ٹیلی فون کرکے مبارک باد…

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کی دوسری جے آئی ٹی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ،انسپکٹر رضوان قادر کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ…