یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

یومِ عاشور پر ملک بھر میں جلوس و مجالس، سکیورٹی انتہائی سخت

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور دنیا کے مختلف حصوں میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔…

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

مینار پاکستان واقعہ، پولیس نے 15 افراد کو حراست میں لے لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مینار پاکستان پر خاتون سے بدسلوکی کے واقعہ کی تفتیش کے دوران پولیس نے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ مینار پاکستان پر خاتون کو ہراساں کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے،…

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

پی آئی اے کی خصوصی پرواز کابل میں پھنسے افراد کو لے کر پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کابل میں پھنسے مسافروں کو لے کر واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق پی آئی اے کی پرواز صبح 7 بجے کابل سے اسلام…

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

’ہجوم ڈھائی گھنٹے تک ہراساں کرتا رہا، یہی آپشن بچا تھا کہ تالاب میں کود جاؤں‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں مینارِ پاکستان کے مقام پر ہجوم کی ہوس کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے انٹرویو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی تفصیلات بتا دیں۔ نجی ویب سائٹس سے گفتگو میں ٹک…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 74 افراد انتقال کر گئے اور 4373 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

پی آئی اے نے برطانیہ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کی سپریم کورٹ میں تاریخی مقدمہ جیت لیا۔ برطانوی سپریم کورٹ نے 2012 میں پی آئی اے کی طرف سے ٹکٹوں کی فروخت کے لیے نیا کنٹریکٹ متعارف…

وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا، شیخ رشید

وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے دل میں فتور تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید احمد…

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

پنجاب: 16 سے 18 سال کے طلبہ کی ویکسی نیشن کی اجازت لینے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے 4 بڑے شہروں میں بند مزارات ایس او پیز کے تحت کھولنے اور 16 سے 18 سال تک کی عمر کے طلبہ کو ویکسین لگانے کے لیے این سی او سی سے اجازت طلب کرنے…

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

شاہ محمود کو ملتان میں شکست دینے والے سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو ملتان میں شکست دینے والے رکن پنجاب اسمبلی سلمان نعیم کی نااہلی کالعدم قرار دے دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا ملک بھر میں یکساں نصاب تعلیم قبول نہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی ضلع سجاول کے صدر و رکن…

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

خاتون یوٹیوبر سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں لاڑی اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کرنے والے ہجوم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوٹیوبر عائشہ اکرم 14 اگست کی شام اپنے ساتھی عامر سہیل اور کیمرہ مین صدام حسین…

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے آئی سی یو بھی کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

خیبرپختونخوا میں اسپتالوں کے آئی سی یو بھی کورونا مریضوں سے بھرنے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا میں مسلسل اضافے کے مریضوں سے انتہائی نگہداشت یونٹس میں بھی بیڈز بھرنے لگے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی یومیہ شرح 0۔7 فیصد رپورٹ…

پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے متفقہ طور پر پی ایم ڈی اے کے قیام کو مسترد کردیا

پاکستان کی میڈیا تنظیموں نے متفقہ طور پر پی ایم ڈی اے کے قیام کو مسترد کردیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی مشترکہ کمیٹی نے متفقہ طور پر پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ایم ڈی اے) کے قیام کو مسترد کر دیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی(اے پی این ایس)، کونسل آف پاکستان…

پاکستان میں کورونا سے مزید 66 اموات، 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 66 اموات، 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 66 افراد انتقال کر گئے اور 3974 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

صدر مملکت نے افغان طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

صدر مملکت نے افغان طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے مغربی دنیا اور افغان حکام کی جانب سے طالبان کی حمایت کا الزام مسترد کر دیا۔ ترکی کے سرکاری ٹی وی ٹی آر ٹی کو انٹرویو میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے…

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

عمران خان افغان شہریوں کو پاکستان میں پناہ فراہم کریں، ملالہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے پاکستانی وزیر اعظم کے نام اپنے ایک خط میں افغان پناہ گزینوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا ہے…

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد میں لڑکا لڑکی تشدد کیس میں ملزم کی ضمانت منظور

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ای الیون لڑکا لڑکی جنسی تشدد کیس میں بڑی پیش رفت ہو گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شریک ملزم عمر بلال مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شریک ملزم عمر بلال مروت…

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

احسن سلیم بریار وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سیالکوٹ سے نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو اپنا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نو منتخب ایم پی اے احسن سلیم بریار کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون…

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

اسد عمر نے احسن اقبال کیخلاف ریفرنس کو غلط قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی میں وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال پر بننے والے نارووال اسپورٹس سٹی منصوبے میں نیب ریفرنس کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کرینگے، معید یوسف

طالبان حکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کرینگے، معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ عالمی برادری سے مل کر کریں گے۔ افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور علی خان اور…

’طالبان سے واضح کہا ہے نہ ہم مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی‘

’طالبان سے واضح کہا ہے نہ ہم مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ طالبان سے واضح طور پر کہا ہے کہ نہ ہم کوئی مداخلت کریں گے اور نہ افغانستان سے مداخلت ہو گی۔ شیخ رشید نےکہا کہ چمن اور طورخم…

پاکستان: کورونا سے 95 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

پاکستان: کورونا سے 95 اموات، 3200 سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کرگئے اور 3200 سے زائد نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی…

وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ

وزیراعلیٰ کے پی کا افغان صورتحال کے تناظر میں سیکیورٹی امور کا جائزہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے افغان صورتحال کے تناظر میں امن و مان سے متعلق سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں افغانستان کی…