کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

کابل: ’اپنا فیصلہ خود کریں‘، غیر متوقع پیغام ملنے پر پی آئی اے پائلٹ نے کیا کیا؟

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کابل ائیرپورٹ پر پاکستانی انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے طیارے کو غیر معمولی حالات کا سامنا کرنا پڑا، ائیربس طیارہ سفارت کاروں سمیت 170 مسافروں کو لینے کابل پہنچا مگر حالات اچانک ہی خراب ہوگئے۔…

نور مقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع

نور مقدم قتل کیس؛ مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر…

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے نکلنے والے افراد کو محفوظ راستہ دینگے۔ افغان رہنماؤں کا اعلیٰ وفد وزارتِ خارجہ پہنچا اور وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس…

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں اربوں روپے کی بے قاعدگی کا انکشاف

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کا ٹھیکہ دینے میں اربوں روپے کی بے قاعدگی کا انکشاف

دیامر (اصل میڈیا ڈیسک) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کے 442 ارب روپے سے زیادہ مالیت کے منصوبے کا ٹھیکہ دیتے وقت منصوبے کی بولی کے عمل کے دوران بے قاعدگی اور…

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں اپوزیشن اتحاد گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی نے حجاب کرنا شروع کردیا۔ فیس بک پر نصرت سحر عباسی کی جانب سے ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا ہے…

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفکیشن کی شناخت کے لیے ایپ متعارف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی وبا کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ تاہم اس کے باوجود انڈور…

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں۔ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کے اجرا کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اصل…

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

پی آئی اے کا کابل کے لئے مزید پروازیں کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے حکام کا کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آپریشن میں مزید اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے حکام نے آج 16 اگست کو افغانستان کے شہر کابل کے درمیان 3 اضافی پروازیں…

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

سندھ حکومت کا یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ہم پر اپنے فیصلے مسلط نہیں کر سکتی۔ اٹھارویں ترمیم کی روشنی میں ہمیں اپنا فیصلہ کرنے کا…

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (اصل میڈیا ڈیسک) شہر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے…

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 11 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 72 افراد انتقال کر گئے اور 3669 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی

راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں کورونا وائرس نے خطرناک صورتحال اختیار کرلی اور مثبت کیسز کی شرح 14.51 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 14.51فیصد تک پہنچ گئی ہے، شہر…

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی دھماکے کی وجوہات پتا چل سکیں نہ ہی تاحال مقدمہ درج ہو سکا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا اب تک پتا نہیں چلایا جا سکا اور نہ ہی مقدمہ درج ہو سکا ہے۔ کراچی میں مواچھ گوٹھ کے قریب رات…

لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر میں پولیس وین پر بم حملہ، 4 اہلکار زخمی

لوئر دیر (اصل میڈیا ڈیسک) لوئر دیر کے میدانی علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول کی مدد سے بم دھماکا کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں ایلیٹ فورس کے 4 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے…

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

تحریک انصاف کا لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف نے لاہور کے لارڈ میئر کے لیے حماد اظہر کو امیدوار بنانے پر غور شروع کردیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے لائحہ عمل کی تیاری شروع کردی ہے، وفاقی وزیر حماد…

پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری

پاکستان میں ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی، فواد چوہدری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات کے پیچھے سب سے بڑا ہاتھ بھارت میں بیٹھے پاکستان مخالف عناصر کا ہے اور ریاست مخالف بیانیے کو بھارت سے سپورٹ ملی…

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل اس کا سوتیلا بھائی نکلا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والی ماڈل نایاب کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ماڈل نایاب کے سوتیلے بھائی نے ہی اسے غیرت کے نام پر قتل کیا تھا، ملزم نے اپنے…

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ کے قریب منی ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ رات 9 بج کر…

لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح

لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لنڈی کوتل خیبر نیکی خیل تکیہ کے مقام پر 14 اگست جشن آزادی کے خوشی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادر یاور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر نے پہاڑ پر بنائے جانیوالے سب سے بڑے…

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی کی ساتھی کے ہمراہ ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی شکارپور کے مطابق دونوں ہلاک ڈاکوؤں کے سرکی قیمت 50، 50 لاکھ روپے…

ملک میں کورونا سے مزید 67 ہلاکتیں، 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 67 ہلاکتیں، 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 67 افراد انتقال کر گئے اور 3711 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

’پاکستان نے بارہا کہا امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے پھر انخلا کرے‘

’پاکستان نے بارہا کہا امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے پھر انخلا کرے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ عمران خان بار بار کہتے رہے کہ امریکا افغان مسئلے کے سیاسی حل کے بعد انخلا کرے لیکن جو کچھ ہوا وہ اس کے برعکس…

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت، ایک اور ملزم گرفتار

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں نور مقدم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ پولیس نے کیس میں ایک اور ملزم جان محمد کو گرفتار کرلیا جو ظاہر جعفر کے گھر میں مالی ہے۔ پولیس نے…

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

بکتربند پر قبضہ کر کے پولیس کو چیلنج کرنے والا ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک

سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) بکتربند گاڑی پر قبضہ کر کے سندھ پولیس کو چیلنج کرنے والا بدنام زمانہ ڈاکو جنگل تیغانی مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ سندھ میں کچے کے علاقے میں پولیس اہلکاروں کو شہید اور بکتر بند گاڑی پر قبضہ…