لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

لورالائی کے قریب ایف سی کی گاڑی پر حملہ، ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جبکہ 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لورالائی کے قریب دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کی گاڑی پر حملے کے بعد جوابی کارروائی میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان…

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے، مراد علی شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے. مزارِ قائد پر حاضری کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ میڈیا سے…

وفاقی کابینہ نے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی

وفاقی کابینہ نے اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی سمری کے مطابق ممنوعہ بور اسلحہ لائسنسوں کا اجرا وزیر داخلہ کی منظوری سے کیا جائے گا جبکہ غیر ممنوعہ…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری…

ویکسین فروخت کیس اینٹی کرپشن کورٹ لے جانے کا حکم

ویکسین فروخت کیس اینٹی کرپشن کورٹ لے جانے کا حکم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے گھر گھر جا کر سرکاری کورونا ویکسین فروخت سے متعلق مقدمہ میں گرفتار امان سلطان سمیت چاروں ملزمان کی درخواست ضمانت نمٹادی جب کہ عدالت نے ملزمان کو متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کرتے…

پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل

پاکستان کے 75 یومِ آزادی پر گوگل ڈوڈل ’’قلعہ دراوڑ‘‘ میں تبدیل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا ہے۔ پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75 ویں یومِ آزادی کے موقع پر گوگل نے اپنے ہوم پیج کی تصویر ڈوڈل…

یومِ آزادی پر صدر پاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

یومِ آزادی پر صدر پاکستان اور وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر صدر پاکستان اور وزیراعظم نے قوم کے نام خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم کو آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا…

ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یومِ آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا 75 واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا اور فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نمازِ فجر…

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 73 افراد انتقال کر گئے اور 4786 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان (اصل میڈیا ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشتگرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں…

’افغان سفیر کی بیٹی کا مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کیخلاف میڈیا وار کا حصہ ہے‘

’افغان سفیر کی بیٹی کا مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کیخلاف میڈیا وار کا حصہ ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کا تین مختلف زبانوں میں انٹرویو پاکستان کے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید…

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد ریکارڈ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 18 فیصد سے زائد رہی۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7102 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ میزائل…

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

تحریک انصاف نے بیرسٹر سلطان کو صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو بطور صدر آزاد کشمیر نامزد کر دیا ہے، اگر وہ صدر منتخب ہو گئے تو آزاد کشمیر کے 28 ویں صدر ہوں گے۔ بیرسٹر…

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

چیف سیکرٹری پنجاب کورونا کا شکار، وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک عالمی وبا کورونا کا شکار ہو گئے جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے پرسنل اسٹاف آفیسر (پی ایس او) حیدر علی کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے۔ چیف سیکرٹری جواد…

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

’امریکا نے بھارت کو پارٹنر بنا لیا جس وجہ سے پاکستان سے سلوک مختلف ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کر لیا ہے کہ بھارت اس کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اس لیے پاکستان سے مختلف سلوک کیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

کورونا: ملک میں تقریباً 3 ماہ بعد ایک دن میں سب سے زیادہ اموات

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 102 افراد انتقال کر گئے اور 4934 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

اسلام آباد کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد کے 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد انتظامیہ نے کورونا کیسز میں اضافے پر 15 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ نے سیکٹر ایف 6، آئی ایٹ فور، آئی ٹین تھری، جی 6 ون، جی نائن ون، جی…

’پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ہیں، پی پی اپنے نمبرز دکھائے‘

’پنجاب حکومت گرانے کیلئے تیار ہیں، پی پی اپنے نمبرز دکھائے‘

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت گرانے کے لیے بالکل تیار ہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے پاس نمبر پورے ہیں تو دکھائے، اگر پنجاب حکومت…

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

سندھ بھر میں یوم آزادی کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کے خدشے کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 اور 14 اگست کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت سندھ کی جانب…

مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ میں خاتون پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ خیبرپختون خوا کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں فائرنگ سے خاتون پولیس اہلکار قتل ہوگئی، مقتولہ مینگورہ پولیس اسٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی۔ پولیس…

ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

ملک میں قانون کی نہیں طاقت کی حکمرانی رہی، وزیراعظم

بہاول پور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سال ملک میں ریکارڈ موٹرسائیکلز اور گاڑیاں فروخت ہوئیں لیکن پھر بھی لوگ کہتے ہیں ملک تباہ ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے بہاولپور میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے…

کورونا ویکسینیشن مکمل نہ کروانے والوں کو فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

کورونا ویکسینیشن مکمل نہ کروانے والوں کو فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے 10 ستمبر کے بعد کورونا ویکسینیشن کورس مکمل نہ کروانے والوں کو فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ این سی او سی کی…

’نواز شریف سفر نہیں کرسکتے‘، تازہ ترین میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

’نواز شریف سفر نہیں کرسکتے‘، تازہ ترین میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے۔ امجد پرویز ایڈوکیٹ نے نواز شریف کی 3 صفحات پر متشمل میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروائی۔ رپورٹ کے مطابق…