پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل پتھالوجی سروسز ڈاکٹر احسان الحق کورونا کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر اخسان الحق گریڈ 19 میں سینئر میڈیکل آفیسر تھے اور ایوب میڈیکل کمپلیکس اسپتال ایبٹ اباد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی اوسی کے کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 50 سال اوراس سے زیادہ عمرکے افراد کو ویکسین لگوانے کی ترغیب دی جانی چاہیے۔ اپنی ٹوئٹ میں اسد عمر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس کے مختلف عہدوں کے 850 ملازمین 15 سال جبکہ ایک ہزار اہلکار 10 سال سے زائد عرصہ سے اسپیشل برانچ میں تعینات ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ غلام نبی میمن کی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ گرفتار ملزم ناظم کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بھائی مبشر کھوکھر کے قتل کی تحقیقات میں ملزم نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم ناظم نے ابتدائی تفتیش میں بتایا کہ وہ شادی کی تقریب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 95 افراد انتقال کر گئے اور 4720 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں مندر پر حملہ کرنے والے ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ رحیم یار خان مندر حملہ ازخود نوٹس کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آرہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے مزید 67 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حکام نے ان کی ویزا توسیع…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں کورونا ویکسین سائنو فارم، سائنو ویک اور ایسٹرازینیکا نایاب ہو گئیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ایکسپو سینٹر، اوجھا اسپتال، سندھ گورنمنٹ چلڈرن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں جب کہ نیوکراچی، لیاقت آباد، خالق دینا اور لیاری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے وزیر بلدیات کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی۔ کامران بنگش نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے اکبر ایوب خان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور ان کی اہلیہ سرینا عیسٰی کورونا سے صحتیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا اور ڈاکٹرز کی ٹیم نے معائنے کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہنجروال سے لاپتا ہونے والی 4 لڑکیوں کے کیس میں گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم قاسم نے تفتیش میں انکشاف کیا کہ چار لڑکیوں میں سے کنزہ کا شہزاد کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کی بیوروکریسی کو نااہل قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کو شرم آنی چاہیے بیوروکریسی کام نہیں کر سکتی تو گھر چلی جائے۔ چیف…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجا ریاض نے کہا ہے کہ نذیر چوہان کو کوئی زبردستی نہیں لایا تھا وہ اپنی مرضی سےگروپ میں آئے تھے۔ نذیر چوہان کے بیان پر اپنے ردعمل میں راجا ریاض…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹریفک پولیس کے تمام اہلکاروں و افسران کو کورونا ویکسین کی کم از کم پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ ڈی آئی جی کراچی ٹریفک پولیس اقبال دارا کے مطابق شہر میں محکمہ کے 100 فیصد افسران و…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس کے وار میں تیزی آنے پر ویکسینیشن کے یومیہ ہدف میں بھی اضافہ کردیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 5۔5 فیصد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردی گئیں۔ ظاہر جعفر کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت آدم نے اسلام آباد کی مقامی عدالت میں ضمانت کے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی طرح آج پاکستان اور سرحد کے دونوں اطراف رہنے والے کشمیری مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے دو سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی مقبوضہ…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بحران پیدا کر رہی ہیں۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو سال مکمل ہونے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج یوم استحصالِ کشمیر منایا جا رہا ہے۔ یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر صبح 9 بجے ایک منٹ کے لیے خاموشی اختیار کی گئی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ کے باوجود تمام صوبوں اور وفاق نے تعلیمی سرگرمیاں بحال رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے حملوں کو روکنا ہے۔ باڑ لگانے کا کام 90 فیصد تک مکمل کر لیا گیا ہے۔ پاکستانی فوج…