ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کی ضمانت منظور ہو گئی۔ سیشن کورٹ لاہور نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت…

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

کورونا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی: یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لہٰذا کیسز بڑھیں گے تو پابندیاں بھی بڑھیں گی۔ لاہور چیمبر میں سندس فاؤنڈیشن کے زیراہتمام تھیلیسیمیا سے متعلق تقریب کا…

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی: پولیس نے لاک ڈاؤن میں شادی کی تقریب پر ہلہ بول دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نشتر روڈ پر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کا…

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

عمران خان نے سردار قیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کیلئے نامزد کر دیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔ وزیراعظم کی تقرری کے لیے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں ووٹنگ آج ہو گی…

محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہو گی

محرم ایس او پیز: پنجاب میں عزاداروں کی آن اسپاٹ ویکسینیشن ہو گی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کر دیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامی سربراہوں کے نام مراسلے میں محکمہ صحت نے کہا ہے کہ عزاداروں کے لیے موبائل ویکسی نیشن…

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور: ہنجروال سے لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے ہنجروال سے تین روز قبل لاپتا ہونے والی چاروں بچیاں مل گئیں۔ پولیس کے مطابق چاروں بچییاں ساہیوال سے ملی ہیں اور لاہور پولیس کے اہلکار انہیں لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئے ہیں۔…

’افغان معاملے پر امریکی صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے‘

’افغان معاملے پر امریکی صدر کا وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے افغانستان کے معاملے پر امریکی صدر کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کو فون نہ کرنے کا معاملہ امریکی حکام کے سامنے اٹھا دیا۔ امریکی سفارتخانے میں ایک امریکی میگزین کو انٹرویو…

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ مثبت کیسز کی شرح 8.22 فیصد ریکارڈ

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ مثبت کیسز کی شرح 8.22 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں تیزی آ رہی ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 46 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان…

اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آ رہے ہیں: ناصر شاہ

اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آ رہے ہیں: ناصر شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ اتنی ویکسین دستیاب نہیں جتنے لوگ لگوانے آرہے ہیں۔ ناصر شاہ نے کہا کہ بنگالی اور برمی لوگوں کے علاقوں میں بھی ویکسی نیشن سینٹر کھولے گئے ہیں…

ملک میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ بن گیا

ملک میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں ایک روز میں کورونا ویکسین لگانے کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ گزشتہ روز 10 لاکھ 72 ہزار 342 افراد…

پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کر دی

پاکستان نے ’افغان امن کانفرنس‘ منسوخ کر دی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اس کانفرنس کو ابتدا میں جولائی کے وسط میں منعقد کرنے کا پروگرام بنایا گیا تھا۔ تاہم اسے پہلے ملتوی اور اب افغان رہنماوں کے مبینہ پاکستان مخالف رویے کے سبب انتہائی خاموشی اور غیر محسوس طریقے…

سینیٹر فیصل جاوید کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

سینیٹر فیصل جاوید کا جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ‏ایک بار پھر زور دیتے ہیں…

امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ امن و امان کے لیے پاک فوج کا کردار نمایاں ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ساہیوال میں محرم الحرام میں امن…

سندھ؛ بغیر شناختی کارڈ والے بالغ افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع

سندھ؛ بغیر شناختی کارڈ والے بالغ افراد کی ویکسی نیشن کا عمل شروع

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ نے بغیر شناختی کارڈ کے حامل بالغ افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع کر دیا۔ ایسے افراد جنہیں شناختی کارڈ کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ان کی کورونا ویکسینیشن بھی شروع کردی گئی، محکمہ…

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ کورونا کیسز کی بڑھتی شرح کے پیش نظر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں میں…

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں 67 افراد انتقال کر گئے

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں 67 افراد انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہورہا ہے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے 67 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری…

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، دو دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

شمالی وزیرستان میں کلیئرنس آپریشن، دو دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان کے علاقے زنگو تئی میں کلیئرنس آپریشن کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہوا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز…

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ، افغان باشندہ جاں بحق

پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ، افغان باشندہ جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پشاور کے لیڈی رنڈنگ اسپتال کی ایمرجنسی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

این سی او سی نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

این سی او سی نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے موڈرنا ویکسین سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ این سی او سی کے مطابق موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگائی جاسکتی ہے اور یہ ویکسین…

شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: شیخ رشید

شہباز شریف ماضی بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں: شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف ماضی کو بھلا کر آئیں، مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں اور اگر وہ ماضی کو بھلا کر بات کرنا چاہتے ہیں تو الیکٹرانک مشین سے بسم…

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں…

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

ایک لاکھ عمران خان بھی آجائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے: سعید غنی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک لاکھ عمران خان بھی آ جائیں تو سندھ فتح نہیں کر سکتے۔ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سندھ میں پاکستان تحریک…

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزاد کشمیر: علما، ٹیکنوکریٹ اور اوورسیز کشمیریوں کی نشست پر پولنگ آج ہو گی

آزادکشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر امیدوراوں کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کے بعد علماء ومشائخ، ٹیکنوکریٹ اور سمندر پار کشمیریوں کی ایک ایک نشست پر پولنگ آج ہوگی۔ آج ہونے والےانتخابات میں…

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اعلان کے بعد کراچی میں مزید 11 ویکسی نیشن سینٹرز نے کام شروع کردیا جو ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کریں گے۔ ایکسپو سینٹر پر ویکسی نیشن کے لیے عوام کے شدید رش…