ملک کے مختلف حصوں میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا

ملک کے مختلف حصوں میں پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولیو کے خلاف مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ سندھ میں 8 اگست تک 5 سال سےکم عمر کے 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے اور…

پنجاب کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج

پنجاب کے سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج

راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں پرائمری تک یکساں نصاب رائج کردیا گیا۔ اس تناظر میں نجی اسکولز بھی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بکس بورڈ کی منظور شدہ درسی کتب اختیار کریں گے اور امتحانات بھی…

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب کے نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ پنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئی…

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی: لاک ڈاؤن کے باوجود پی ٹی آئی ایم این اے اسلم خان کے گھر ولیمے کی تقریب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شہر قائد میں لاک ڈاؤن اور شادی پر پابندی کے باوجود ڈیفنس میں رکن قومی اسمبلی کی بیٹی کے ولیمے کی تقریب منعقد کی گئی۔ کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان راحت میں لاک ڈاؤن اور پابندی کے باوجود…

خیبر پختونخوا میں سرکاری صحت مراکز کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

خیبر پختونخوا میں سرکاری صحت مراکز کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے میں موسمی اثرات اور نقصانات سے بچاؤ کے لئے پرائمری ہیلتھ کیئر مراکز کی عمارتوں کے لئے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق نئے اور…

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ

ملک میں کورونا سے مزید 40 اموات، 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے اور 4858 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں…

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج کراچی، ٹھٹہ، بدین اور تھر پارکر میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے…

احسن اقبال ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے

احسن اقبال ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال ایک بار پھر کورونا وبا کا شکار ہو گئے۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مجھے کووڈ…

لاک ڈاؤن کر کے معیشت کو تباہ نہیں کرنا: وزیراعظم

لاک ڈاؤن کر کے معیشت کو تباہ نہیں کرنا: وزیراعظم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کسی صورت لاک ڈاؤن کر کے اپنی معیشت کو تباہ نہیں کرنا۔ عوام کے ٹیلی فونک سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا…

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور تیزی سے پھیل رہی ہے: این سی او سی

کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور تیزی سے پھیل رہی ہے: این سی او سی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک اور بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر…

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

’بھارت کو کشمیر پر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عملدرآمد کی یاد دہانی کروائیں گے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سلامتی کونسل کی قرار دادوں پر عملدرآمد کی ذمہ داری کی یاد دہانی کروائیں گے۔ بھارت آج سے ایک مہینےکے…

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات کیلئے نئی پالیسی جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات برائے 2021 کے لیے نئی پالیسی جاری کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی نئی پالیسی کے مطابق امیدواروں کو اختیاری مضامین کے تمام پرچے لازمی پاس…

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملہ، ایک اہلکار شہید

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان کے تحصیل شوال میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز پر نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ اور آئی ای ڈی حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے…

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

’تحریک انصاف اب سندھ کی عوام تک پیغام پہنچانے کی حکمت عملی بنا رہی ہے‘

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا، پنجاب اور مرکز کے بعد گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ…

کراچی: سم بند کرنے کی دھمکی نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی: سم بند کرنے کی دھمکی نے شہریوں کی دوڑیں لگوا دیں

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت سندھ کے اقدامات اور سم بند کرنے کی تجویز نے اب تک ویکسی نیشن نا کرانے والوں کی دوڑیں لگوا دیں۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر، ڈاؤ اسپتال اور دیگر مقامات پر ویکسی نیشن کروانے کے لیے شہریوں…

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان نے شہزاد اکبر سے معافی مانگ لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے بارے میں دیئے گئے اپنے بیان پر معذرت کر لی۔ اس سے قبل دل میں تکلیف کی وجہ…

پشاور کے لیے نیا ٹریفک منیجمنٹ پلان؛ شہر کو 3 زونز میں تقسیم کرنے پر غور

پشاور کے لیے نیا ٹریفک منیجمنٹ پلان؛ شہر کو 3 زونز میں تقسیم کرنے پر غور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاورمیں ٹریفک کے موجودہ نظام پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک منیجمنٹ پلان کی تیاری کی ہدایت کردی جس کے تحت پشاور کو چھ زونز میں تقسیم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی…

افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہو گا: معید یوسف

افغان سرزمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہو گا: معید یوسف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا تھا کہ ا فغانستان کی سر زمین پاکستان…

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 62 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد…

کورونا، جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل

کورونا، جسٹس فائز عیسیٰ طبیعت بگڑنے کے باعث اسپتال منتقل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث اسپتال داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہلکی کھانسی کی شکایت تھی، ڈاکٹرز کے مشورے پر بہتر علاج کے…

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

سندھ حکومت کراچی لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے، حلیم عادل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کراچی میں لاک ڈاؤن سے ملکی معاشی شہ رگ بند کرنا چاہتی ہے۔ حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے…

لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں: ناصر شاہ

لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات جائز ہیں: ناصر شاہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات ناصر شاہ نے صوبے میں لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات کو جائز قرار دے دیا۔ جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر شاہ نے کہا کہ لاک ڈاؤن پر تاجروں کے تحفظات…

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی میں لاک ڈاؤن کا نفاذ، شہر کے مختلف مقامات پر پولیس کے ناکے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں جزوی لاک ڈاؤن کے نفاذ کے بعد پولیس نے مختلف سڑکوں پر ناکے لگا دیے۔ کراچی میں شارع فیصل، ملیر ہالٹ، ایف ٹی سی، تین ہٹی، گلشن چورنگی، لیاقت آباد اور دیگر مقامات پر پولیس اور…

کرکٹ پر بھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: پاکستان

کرکٹ پر بھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے: پاکستان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے کشمیر پریمیئر لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی شرکت روکنے کی بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کرکٹ پربھارت کی سیاست…