راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد نالہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں لاک ڈاؤن کی پابندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے پر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے تصدیق ہوئے بتایا کہ آرتھوپیڈک ڈاکٹر جاوید احمد کورونا وائرس سے شدید متاثر تھے، کچھ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی میں نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرزکے معاملے پر اسپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے فیصلے کے بعد اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کا پیرکو اسمبلی اجلاس میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات سے متعلق فافن نے جائزہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پی پی 38 میں انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کے زیادہ واقعات سامنے آئے۔ پی ٹی آئی کا ووٹ بینک…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کی چوتھی لہر کے باعث اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے کورونا وباء کی چوتھی لہر کے خطرناک…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حیات آباد میں پولیس وین پر دستی بم حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر حملہ کردیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید جب کہ دیگر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 65 افراد وائرس سے انتقال کر گئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 8.46 فیصد…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کو ایک پیج پر آنا پڑے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھاکہ دھاندلی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے دوران اموات اور کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 86 افراد وائرس سے انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد رہی۔…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 22.60 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 9059 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2047…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر میں 2 اگست سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق پیگاسس بنانے والی این ایس او نے جو کچھ کیا اس میں واٹس ایپ شامل تھا۔ امجد علی خان کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر نے کورونا ویکسی نیشن کروانے کے لیے ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان رہنماؤں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے۔ اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کراچی میں کشتی چلانے کی اپنی پرانی تصویر پر سوشل میڈیا پر ہونے والے تبصروں پر رد عمل میں کہا ہے اگر ضرورت پڑی تو اپنی کشتی کے ساتھ تیار ہوں۔ صدر عارف…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں بھی کورونا کے خوف سے مریض اسپتالوں اور بیرون ممالک سے آنیوالے کورونا کے مریض ہوٹلوں سے فرار ہونے لگے۔ 5جولائی سے اب تک کورونا کے 23 مریض مختلف اسپتال اور ہوٹلز اور قرنطینہ سینٹر سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں کئی عمارتوں کے تہہ خانوں میں اب بھی پانی موجود اسلام آباد میں گزشتہ روز موسلا دھار بارش سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی جس کے بعد انتظامیہ نے ای…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عدالت نے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے ساتھ تنازعے میں گرفتار جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے جب کہ ’ترین گروپ‘‘ نے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے سخت فیصلے ناگزیر ہیں۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نےکہا کہ کورونا کی صورتحال…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کر گئے اور مسلسل دوسرے روز 4 ہزار سے زائد کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk)…