بھمبر : سابق ممبر ضلع کونسل ومرکزی ممبرر اہنما پیپلزپارٹی چوہدری محمد یوسف درائیاں کا پوتا اور چوہدری نوید یوسف کا بیٹا گزشتہ روز علالت کے باعث انتقال کر گیا جسکی نمازجنازہ باولی والے قبرستان میں اداکی گئی۔ جنازہ میں مرکزی نائب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ یہ بحث طلب سوال ہے کہ کیا ٹیکس کی وصولی ماضی سے کی جا سکتی ہے؟ اسٹاک ایکس چینج میں کروڑوں کا کاروبار ہوتا ہے، اس پر کوئی ٹیکس نہیں۔…
حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں اناڑی ڈاکو رادھے اور اس کا ساتھی پہلی ہی واردات میں دھر لئے گئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈکیتی ناکام بنا دی اور چھینی گئی موٹر سائیکل برامد کرلی۔ پولیس کے مطابق چار ڈاکووں نے حیدرآباد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے حامد میر اور ابصار عالم کی جانب سے خفیہ فنڈزکے استعمال سے متعلق ذرائع کمیشن کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔عدالت نے قرار دیا ہے کہ بے ضابطگی سے بچنے کے لیے خفیہ فنڈز کا آڈٹ ضروری…
ریاض (جیوڈیسک) لندن ٹیکسی کمپنی سعودی عرب کی ایک کمپنی کے لیے اپنی چار سو منفرد کاریں تیار کرے گی۔لندن کی ٹیکسیاں اب سعودی عرب کی سڑکوں پر دوڑیں گی۔ سعودی کمپنی نے لندن ٹیکسی کمپنی کو سیاہ رنگ کی 200 ٹیکسیاں…
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ توانائی پنجاب نے صوبے کے تمام ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ ممکنہ سیلاب کے پیش نظر پیڑولیم مصنوعات کا ایک ماہ کا ذخیرہ کر لیا جائے ،پنجاب حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا…
پنجاب بھر میں چوبیس گھنٹوں میں خسرہ کے مزید نئے کیسز سامنے آگئے۔ تین بچوں کا تعلق صوبائی دارالحکومت لاہور سے ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں خسرہ سے متاثرہ…
لاہور (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں ذاتی دشمنی اور معمولی جھگڑوں پر چار افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ڈیفنس میں پینسٹھ سالہ محبوب کو جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا۔ شیراکوٹ میں بھانجے سہیل واجدنے پنتالیس سالہ ماموں گلزار…
پاکستان کی پہلی رنگین فلم نائلہ میں بطور ہیروئین جلوگر ہونیوالی شمیم آرا ڈھائی سال گزر جانے کے بعد بھی کومے میں ہیں، مگر ان کے تخلیق کردہ فلمی شاہکار آج بھی زبان زد عام ہیں۔1938میں روشنیوں کے شہر کراچی میں پیداہونیوالی…
ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کا دورہ ڈنگہ ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈی سی او گجرات آصف بلال لودھی کے دورہ ڈنگہ میں ایم پی اے میاں طار ق محمود، تحصیلیدار ذوالفقار علی بھاگڑی، تحصیلیدار ندیم مسعود برتھ، ای…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت پچاس ہزار روپے تولہ سے نیچے آ گئی جو دو سالوں کی کم ترین سطح ہے۔ صرف جون کے دوران نرخوں میں بیالیس سو روپے فی تولہ کمی ہوئی۔ کراچی عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں…
امریکا کے پاکستان اور افغانستان کیلئے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد پہنچ گئے۔ امریکی خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز اسلام آباد میں وزیر اعظم کے مشیر سر تاج عزیز سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات کے دوران طالبان مذاکرات میں پیش رفت پر…
بلوچستان (جیوڈیسک) کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندو خیل نے ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ قائم مقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کوئٹہ میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبر ہے کہ پاکستان کی سات جامعات کو ایشیا کی 300 بہترین جامعات میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جامعات کی درجہ بندی کرنے والے نجی بین الاقوامی ادارے کیو ایس نے 2013 کی درجہ…
ہنگری (جیوڈیسک) ہنگری میں سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ دارالحکومت بڈاپسٹ میں زیر زمین ٹیوب سٹیشن اور پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے ریت کی بوریوں سے دیواریں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ جبکہ…
بدین(جیوڈیسک)بدین میں بچوں میں گیسٹرو کی بیماری کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی۔ اسپتالوں میں ادویات کی قلت کے باعث لوگ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئے۔گزشتہ تین دن سے گیسٹرو اور خسرہ کی بیماریوں نے…
دہلی (جیوڈیسک) تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا. اس شعر کے خالق اردو کے باکمال شاعر مومن خان مومن کو دنیا چھوڑے ایک سو باسٹھ سال بیت گئے مگر ان کی شاعری آج بھی اردو کا اعتبار…
اسلام آباد(جیوڈیسک) چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی کل پاکستان آمد پر شاندار استقبال کا فیصلہ کیا گیا .اکیس توپوں کی سلامی اور گارڈ آف آنر بھی دیا جائے گا۔ چکلالہ ائیر بیس پر صدر آصف زرداری اور نگراں وزیراعظم میر ہزار…
مولانا حماد ظفر کچھ دنوں سے یہ نام موضوع گفتگو ہے۔ مدرسہ سے فضیلت حاصل کرنے والے اس ہونہار طالب علم نے سول سروسز میں کامیابی حاصل کر کے کارنامہ ہی کچھ ایسا کر دکھایا ہے کہ نہ صرف مدارس بلکہ معروف…
غیر سیاسی جوڑا ظفر اور صائمہ دو جسم ایک جان ہیں۔ظفر کا تعلق مڈل کلاس سے ہے جبکہ صائمہ انتہائی متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے یہی وجہ ہے کہ اِس کا خاندان غربت کی آخری لکیر سے بھی نیچے زندگی کے…
لداخ(جیوڈیسک)بھارت نے چین پرلداخ میں دخل اندازی کا الزام لگاتے ہوئے سرحد پر فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کردیا ہے۔بھارتی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی فوج کے اہلکار لداخ میں دولت بیگ اولڈی سیکٹر پر دس کلومیٹر تک بھارتی…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے مضافاتی علاقے متنی میں سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 25 مشتبہ افراد دھر لئے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق متنی کے علاقے میں مشتبہ افرد کیخلاف پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دروان 25 افراد کو گرفتار…
سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر نے نئی میوزک سروس شروع کی ہے جو صارفین کو ان کے دوستوں کی سفارشات کی بنیاد پر موسیقی تجویز کرے گی۔ یہ نغمے سپوٹیفائی، اور آئی ٹیونز میں براہِ راست سنے جا سکیں گے۔ یہ سافٹ ویئر…