اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ فوج جن قوانین کا سہارا لے کر کمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں اور فوج…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انہیں گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن پر کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ کام…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے عوام سے بوسٹر شاٹ سمیت ویکسین کا کورس مکمل کرنے اور ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ انیس کا نیا ویرینٹ اومی کرون تشوش کا سبب تو ہے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی کے مستعفی ہونے کے بعد بھارتی نژاد پراگ اگروال کو نیا سی ای او مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی اگروال اپنے بعض پرانے ٹوئٹس کی وجہ سے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیان دیا ہے کہ ان کا بیان حلفی سربمہر تھا جو انہوں نے اشاعت کے لیے نہیں دیا تھا اور انہیں نہیں معلوم یہ کیسے…
چٹاگانگ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چٹاگانگ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرلی۔ آج میچ کے آخری روز جب پاکستان نے اپنی اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گرگئی اور…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سے گھر گھر ویکسی نیشن مہم شروع کرنے کے بعد لاہور ایکسپو سینٹر میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر بند کر دیا گیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عمران سکندر بلوچ کا کہنا ہے کہ گھرگھر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جدوجہد پر پاک سرزمین پارٹی اور جماعت اسلامی نے اتفاق کر لیا۔ پی ایس پی کے وفد نے کراچی میں جماعت اسلامی کے مرکز کا دورہ کیا، اس موقع…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی قانون سازی مشکلات کا شکار ہو گئی اور قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الٰہی نے آرڈیننس پر دستخط کے بجائے نئی تجاویز دے دیں مسلم لیگ (ق) نے تحصیل کونسلز کو دوبارہ بلدیاتی نظام کا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 133 میں منتخب نمائندگان کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 پر ضمنی الیکشن 5 دسمبر کو ہو گا جس کی انتخابی مہم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت سندھ نے میڈیکل اور ڈینٹل کے داخلوں کے لیے پاکستان میڈیکل کمیشن (PMC) کے احکامات کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے صوبے میں اپنا قانون بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات فورس نے کوہاٹ کے قریب ٹرک سے 400 کلو گرام سے زیادہ چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے مطابق لاچی ٹول پلازہ کوہاٹ کے قریب کارروائی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہاہے کہ نسلہ ٹاور کے معاملے میں قانون کی نہیں انسانی ہمدردی کی ضرورت ہے اور کنسٹرکشن میں کہیں نہ کہیں خلاف ورزی ہوجاتی ہے اس لیے سندھ حکومت چاہتی ہے کہ…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان کی طالبان حکومت کا دعوی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سابق صدر اشرف غنی اور بعض دیگر سابقہ شخصیات کی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کے نائب ترجمان احمداللہ واسق…
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) جیسا کہ کوویڈ 19 کی نئی قسم جس کی ابتدا جنوبی افریقہ سے ہوئی اور اسے اومیکرون کا نام دینا گیا ہے کے ظہور پذیر ہونے پر سعودی عرب نے ملک میں داخلے کے لیے نئی شرائط…
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ تہران ویانا میں جوہری مذاکرات کے ضمن میں امریکی وفد کے ساتھ خصوصی بات چیت ہر گز نہیں کرے گا۔ ایک پریس کانفرنس میں وزارت خارجہ کے ترجمان سعيد خطيب…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) او آئی سی نے افغانستان کی صورت حال پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر غور کے لئے او۔آئی۔سی وزرا خارجہ کونسل کا غیرمعمولی اجلاس…
ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جدید سِرکون ہائپر سونک کروز میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روسی جنگی بحری جہاز ایڈمرل گورشیکوف سے ہائپر سونک کروز…
جنیوا (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ جنوبی افریقا میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی شکل ’’اومی کرون‘‘ کے بہت تیزی سے پھیلنے کے ثبوت نہیں ملے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈبلیو ایچ او…
نیو یارک (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کو عالمی ادارہ صحت نے باعثِ تشویش قرار دیا ہے۔ قبل ازیں کورونا وائرس کے ڈیلٹا ویریئنٹ کو ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے خطرناک قرار دیا تھا۔ اومی کرون ویریئنٹ کا…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے شدید مالی مسائل کے شکار ملک افغانستان کے تنگ دست شہریوں کی مالی مدد کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ امدادی سلسلہ پیر انتیس نومبر سے شروع کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور رنبیر کپور پہلی بار ایک ساتھ فلم کرنے کے لیے رضامند ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے عامر خان کی کامیاب ترین فلم ’پی کے‘…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ میں بنگلادیش کی جانب سے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے میچ پر گرفت مضبوط کرلی ہے اور ٹیم جیت کے قریب ہے۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں پانچویں روز…