فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 1000 روپے کا اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے…

کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

کورونا کی نئی قسم: سنگل ڈوز والے شہری فوری دوسری ڈوز لگائیں، اسد عمر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہےکہ کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خلاف ویکسی نیشن ہی بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر فیصل…

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

ججز کے سیمینار میں چیف گیسٹ اسے بلایا گیا جسے سپریم کورٹ نے سزا دی: وزیراعظم

جہلم (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مغربی کلچر ہماری تباہی کی بڑی وجہ ہے۔ جہلم میں القادر یونیورسٹی کے اکیڈمک بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے…

ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) پانچ ماہ کے تعطل کے بعد ایران جوہری مذاکرات پیر کے روز ویانا میں شروع ہو رہے ہیں۔ جون میں مذاکرات موقوف ہونے کے وقت سفارت کاروں نے کہا تھا کہ وہ ایک معاہدے کے ‘قریب’ پہنچ چکے…

وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

وباؤں کو روکنے کے لیے عالمی معاہدے کے مسودے پر اتفاق

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) مستقبل میں دنیا کو کورونا وائرس جیسی وباوں سے بچانے کے لیے ایک بین الاقوامی معاہدے کا مسودہ تیار ہو گیا ہے۔ امریکا اور یورپ کی قیادت میں عالمی ادارہ صحت نے یہ مسودہ تیار کیا ہے۔ عالمی…

انگلش چینل میں مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد فضائی نگرانی کا فیصلہ

انگلش چینل میں مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد فضائی نگرانی کا فیصلہ

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) مہاجرین کی ہلاکتوں کے بعد سرحدوں اور ساحلوں کی حفاظت سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی ‘فرنٹیکس’ نے انگلش چینل کی رات دن فضائی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہنگامی…

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف کی شرائط میں ملکی دفاعی صلاحیت مفلوج ہونے کا خدشہ ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی موجودہ شرائط کے نتیجے میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور مستقبل میں حکومتی نظام مفلوج ہو جانے کے سنگین…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 9 مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ روز ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 29…

لاپتہ صحافی کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ طلب

لاپتہ صحافی کے کیس میں شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز کر دیا گیا

نسلہ ٹاور گرانے کا کام تیز کر دیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں شاہراہ فیصل اور شاہراہ قائدین کے سنگم پر تعمیر شدہ 15 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو منہدم کرنے کا عمل اتوار کے روز تیز کر دیا گیا۔ نسلہ ٹاور کو منہدم…

لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور فضائی آلودگی میں آج بھی سرِفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست ہے۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق پیر کے روز صبح کے اوقات میں فضائی آلودگی سے متاثرہ شہروں میں لاہور پہلے اور کراچی 12ویں نمبر موجود تھا۔ لاہور…

پختونخوا میں سیاحت کے بے شمار مواقع ہیں، ثانیہ نشتر

پختونخوا میں سیاحت کے بے شمار مواقع ہیں، ثانیہ نشتر

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور بلوم پاکستان…

’پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق امریکا اور یورپ کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں‘

’پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق امریکا اور یورپ کی رپورٹ مسترد کرتے ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر اشرفی نے امریکا اور یورپ کی پاکستان میں مذہب کی جبری تبدیلی کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ قرآن اکیڈمی میں علما بورڈ کے اجلاس کے بعد علامہ طاہر…

کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں

کورونا کے نئے ویرینٹ کا علم نہیں، تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتے ہیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کورونا کے نئے ویرینٹ کی اطلاعات پر کہا ہے کہ حکومت تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنا چاہتی ہے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ کورونا وائرس کے نئے…

ثاقب نثار آڈیو؛ جن کا کیس ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی، اسلام آباد ہائیکورٹ

ثاقب نثار آڈیو؛ جن کا کیس ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ثاقب نثار کی لیک آڈیو جن کے کیس سے متعلق ہے انہوں نے عدالت آنے میں دلچسپی نہیں لی۔ ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ…

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

ترکی میں ادویات کے بعد ڈاکٹروں کا بحران، ہزاروں ڈاکٹر مستعفی

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترک میڈیکل ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملک میں محکمہ صحت کو ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ ادویات کی قلت کا بحران ابھی تھما نہیں تھا کہ محکمہ صحت کے زیرانتظام چلنےوالے اسپتالوں سے منسلک ہزاروں…

سیف الاسلام قذافی کی نااہلی؛ ججوں کا نظرثانی اپیل کی سماعت سے انکار

سیف الاسلام قذافی کی نااہلی؛ ججوں کا نظرثانی اپیل کی سماعت سے انکار

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے سابق مقتول صدر معمر قذافی کے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی نے کہا ہے کہ عدالتی حکام نے 24 دسمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں بہ طورامیدوارانھیں نااہل قرار دینے کے خلاف اپیل کی سماعت…

کووِڈ کی نئی اقسام احتیاطی تدابیر میں ڈھیل اور ویکسین نہ لگوانے کا نتیجہ ہیں: سعودی عرب

کووِڈ کی نئی اقسام احتیاطی تدابیر میں ڈھیل اور ویکسین نہ لگوانے کا نتیجہ ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ کووِڈ-19 کی نئی اقسام کا ظہور صحت سے متعلق اہداف کے حصول میں ناکامی، افراد کے ویکسین نہ لگوانے اور احتیاطی تدابیر پرعمل درآمد میں شدید ڈھیل کا نتیجہ…

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کو ملک بدر کر دیا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس کے 27 سفارت کاروں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کرتے ہوئے 30 جنوری تک ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں روس کے سفیر اناتولی انتونیوف نے…

امیکرون سے خطرہ: کیا بین الاقوامی سفر کرنا پھر سے ناممکن ہو رہا ہے؟

امیکرون سے خطرہ: کیا بین الاقوامی سفر کرنا پھر سے ناممکن ہو رہا ہے؟

جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی ممالک میں کورونا وائرس کی نئی اور انتہائی متعدی قسم امیکرون کی تشخیص کے بعد پاکستان، سعودی عرب، امریکا اور یورپی یونین سمیت دنیا کے کئی ممالک نے افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر…

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، ملا محمد حسن آخوند

دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے، ملا محمد حسن آخوند

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) طالبان حکومت دوسرے ممالک کے معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ یہ کہنا ہے افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن آخوند کا۔ انہوں نے بین الاقوامی خیراتی اداروں سے اپیل بھی کی کہ وہ افغانستان کے لیے…

یو اے ای نے شادی سے قبل جنسی تعلق کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا

یو اے ای نے شادی سے قبل جنسی تعلق کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا

ابو ظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے ملک میں اصلاحات کے تحت 40 قوانین میں تبدیلیاں کی ہیں جن میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو بھی جرائم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے…

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلا دیش کی آدھی ٹیم دوسری اننگز میں 43 رنز پر پویلین لوٹ گئی

چٹاگانگ ٹیسٹ: بنگلا دیش کی آدھی ٹیم دوسری اننگز میں 43 رنز پر پویلین لوٹ گئی

بنگلا دیش (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش کی آدھی ٹیم دوسری اننگز میں 43 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز میں…

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی…