کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) محسن شیخانی کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، آباد نے تعمیراتی شعبے کو ہڑتال کی کال دی تھی، ہم کوئی دہشت گرد تھے؟ جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ کراچی میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاہراہوں کے نام بدلنے اور ہر جمعہ کو کھڑے ہونے سے کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہو سکتا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کشمیر کانفرنس…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔…
چٹاگانگ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں عبداللہ شفیق نے اپنے ڈیبیو میچ میں نصف سنچری بنالی۔ پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چٹاگانگ میں جاری ہے جس میں بنگلادیش کی ٹیم 330 رنز بناکر آؤٹ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے سوشل میڈیا سے ہونے والی آمدنی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ حریم شاہ نے حال ہی میں ایک ویب شو میں شرکت کی جس دوران انہوں نے اپنی پہلی تنخواہ، اعلیٰ شخصیات…
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹروں نے عدالتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا اور ایک بار پھر اپنے فرائض چھوڑ کر دھرنا دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود پیرا میڈیکس اسٹاف اور ینگ ڈاکٹرز نے اپنے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کا کہنا ہے کہ ہندتوا نظریہ اور اکھنڈ بھارت درحقیقت آر ایس ایس اور بی جے پی گٹھ جوڑ ہے۔آر ایس ایس چیف کا اشتعال انگیز بیان مسترد کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو وزارت سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سینئر صوبائی وزیر اور وزیر خوراک پنجاب عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کمشنر کراچی کو ایک ہفتے میں نسلہ ٹاور کو گراکر رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک طالبان پاکستان سابقہ قبائلی علاقے (فاٹا) کے خیبرپختونخوا میں انضمام واپس لینے کے مطالبے سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کاروں کے ذریعے جاری مذاکرات میں شامل ایک سینئر سیکیورٹی اہلکار نے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 411 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 598 کورونا ٹیسٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ رانا شمیم (ن) لیگ کے عہدیدار تھے اور انہیں گلگت کا چیف جج لگاکر مرضی کے حلف نامے لیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب…
چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے ماہ اکتوبر میں اندرون ملک سے تعلق رکھنے والے کورونا وائرس کے نئے واقعات پر حال ہی کنٹرول قائم کیا ہے تو یانگزی ڈیلٹا کے اطراف میں واقع تین شہروں میں ایک نئی وبا منظر عام…
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کے مکانات اور کاروباری مراکز کو مسمار کیا جانا عالمی قوانین کے منافی اور قیام امن کی امیدوں پر کاری ضرب لگانے کے مترادف ہے۔ القدس میں یورپی یونین کے نمائندہ…
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹر مینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی…
جنوبی افریقا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقا نے مختلف ممالک کی جانب سے سفری پابندیوں کے اعلانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے پابندیوں کو ڈریکونیئن، غیر سائنسی اور عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے برعکس قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے وزیر…
میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو میں ایک تیز رفتار بس گھر میں گھس گئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وسطی میکسیکو میں بس کو حادثہ جوکوسنگو کے…
جنوبی افریقہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی قسم B.1.1.529 کو’اومی کرون‘ نام دیا ہے اور انتہائی تیزی سے پھیلنے والے‘ اس ویرینٹ کے مدنظر مزید اعدادو شمار اکٹھا کرنے اور حالات پر نگاہ رکھنے کی…
شام (اصل میڈیا ڈیسک) ڈسلڈورف کی عدالت نے ایک جرمن شہری کو 10 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ نیلز ڈی کے فرضی نام والے اس شخص نے شام میں داعش کے ایک قید خانے میں سن 2014 میں ایک شخص کو…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار وکی کوشل کی کزن اپاسنا ووہرا نے وکی اور کترینہ کیف کی شادی کی خبروں کی تردید کردی۔ پچھلے کچھ عرصے سے بالی ووڈ میں اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں گردش کررہی…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) چٹاگانگ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بنگلا دیش کی ٹیم پاکستان کے خلاف 330 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی جس کے جواب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ کے بعد گزشتہ ہفتے میں مہنگائی کا زور ٹوٹ گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.67 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جب کہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی…