چین (اصل میڈیا ڈیسک) چینی صوبے سنکیانگ میں ایغور مسلم اقلیتی باشندوں کے لیے بنائے گئے حراستی مراکز سے متعلق ایک یوٹیوب ویڈیو کی صورت میں نئے حقائق سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے اس ویڈیو کو ایغور اقلیت کے خلاف کریک ڈاؤن…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) دارالحکومت برلن سمیت جرمنی کے چند شہروں میں پیر 22 نومبر سے کرسمس مارکیٹس شائقین کے لیے کھول دی گئی ہیں۔ مگر بہت سے شہروں میں کرسمس کی رونق کورونا وبا کے سبب ماند پڑی ہوئی ہے۔ قریب…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے کہا ہے کہ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے دیگر ممالک کو پاکستان میں کھیلنے پر کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ 2 دہائیوں بعد پاک سرزمین پر کسی بڑے ایونٹ کا انعقاد ہوگا…
بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے حوالے سے سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ان کی نِک جونس سے علیحدگی ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ قیاس آرائیاں اس وقت شروع ہوئیں جب…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اب ہر ماہ پٹرولیم لیوی چار روپے ماہانہ بڑھانے اور پی ڈی ایل کو تیس روپے تک لے کا اعلان کردیا، بجلی کی بنیادی قیمتوں میں بھی مزید…
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے پشاور کور کی کمانڈ سنبھال لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈ تبدیلی کی تقریب کور ہیڈ کوارٹر پشاور میں ہوئی جس میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی نااہلی اور نئے الیکشن کرانے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے شیخ مظفر کی درخواست پر ہائیکورٹ آفس کے اعتراض…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق تمام کام مکمل کرنے کے لیے حکومت سندھ کو آخری مہلت دیدی۔ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے دفتر میں ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے کر سیریز 0-3 سے جیت لی۔ بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے…
یجنگ (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو گیا ہے جس میں نئے کیسز کی تعداد میں بجلی کی رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں وائرس کے نئے کیسز…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے من مانی قیمتوں میں دودھ کی فروخت پر توہین عدالت کی درخواست پرمنافع خوروں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور دودھ کی قیمتوں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد کے شہری بھی گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہیں جس کے باعث شہری صبح کی چائے، ناشتہ اور گھر کے کھانے کو ترس گئے ہیں۔ حیدرآباد کے شہری ان…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں سیشن عدالت کے باہر مخالفین نے باپ بیٹے پر قاتلانہ حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کی سیشن عدالت میں مخالفین نے دو افراد پر فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) معاون خصوصی وزیراعلیٰ خیبرپختوان خوا کامران بنگش کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا پشاور جلسہ ویلج کونسل کی کارنر میٹنگ سے بھی کم تھا، اس بار اپوزیشن کو بلدیات انتخابات میں امیدوار بھی نہیں ملیں گے۔…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو تاحیات نااہلی پر ضرور نظرثانی کرنا چاہیے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ اگرآپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کاحق انصاف کا بنیادی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز سے متعلق مبینہ آڈیو کلپ پر مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز سابق چیف جسٹس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول ایگریمنٹ طے پاگیا جس کے تحت عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کو ایک ارب 50 لاکھ 90 ہزار ڈالر قرض جاری کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی برادری افغانستان میں طالبان حکومت کو غیر رسمی طور پر تسلیم کرنے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ افغان امور سے باخبر ایک پاکستانی عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور یورپی ممالک سے ایسے اشارے ملے ہیں کہ…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کے شرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ واقعہ مقامی…
برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) شدید سرد موسم بھی سکھوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہ کرسکا، برطانیہ میں خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کے تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کیلئے ووٹ ڈالنے والوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ لیسٹر، کوونٹری اور ڈربی…
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن کی آئینی وقانونی امور اور انسانی حقوق کے وزیر احمد عرمان نے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے تمام بین الاقوامی اور مقامی قوانین اور معاہدوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی بچوں کے خلاف انتہائی…