امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک عراق میں موجود تمام لڑاکا فوجیوں کو واپس بلالیا جائے گا اور اس ضمن میں امریکا اپنے وعدے پرعمل درآمد کے لیے پُرعزم ہے۔…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی نے یونانی حکومت سے کہا ہے کہ وہ نیک نیتی اور دانش مندی کا مظاہرہ کرے۔ امور خارجہ کے ترجمان تانجو بیلگج نے یونانی وزیر خارجہ نیکوس داندیاس کے انیس نومبر کے ایک بیان پر رد عمل…
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈانی فوج اقتدار سے ہٹائے گئے وزیر اعظم عبداللہ حمدوک کی بحالی پر متفق ہو گئی ہے۔ فوجی اور سول رہنماؤں کے مطابق اس حوالے سے سیاسی جماعتوں اور فوج کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ خبر…
یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں ایک فلسطینی شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جوابی فائرنگ میں یہ فلسطینی بھی مارا گیا۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ بیت المقدس…
بنگلا دیش (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بیٹے کی طبیعت خراب ہونے کے باعث ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑ دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شعیب ملک کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ چھوڑنے کی اطلاع دی گئی…
ابوظبی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور گلوکار ارجیت سنگھ پاکستانی سنگرز کے مداح نکلے۔ متحدہ عرب امارات میں لائیو کانسرٹ کے درمیان بالی وڈ کے گلوکارارجیت سنگھ نے پاکستانی سنگرز کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ ارجیت سنگھ کا کہنا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے وزیر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو ٹیپ سامنے آگئی جبکہ سابق چیف جسٹس نے خود سے منسوب آڈیو کلپ کی تردید کر دی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا…
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت کی سکھ کمیونٹی کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت کو مینٹل اسپتال یا پھر جیل بھجوانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھوں کے حوالے سے متنازع بیان دینے پر بھارت کی…
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) متعدی بیماریوں پر تحقیق اور امراض کے کنٹرول کے جرمن ادارے نے کورونا وائرس سے جنم لینے والے مہلک عارضے کووڈ انیس کی پانچویں لہر کے امکانات سے خبردار کیا ہے۔ برلن میں قائم رابرٹ کوخ انسٹیٹیوٹ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری گیس بحران سمیت تمام مسائل کا حل پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں گیس کی قلت پر…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں پینے کے لیے دستیاب صرف 39 فیصد پانی محفوظ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر محفوظ پانی کے استعمال سے کینسر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ ہونا ہی نہیں چاہیئے۔ مجھے جیل میں ڈالنے کا مقصد سیاست سے آؤٹ کرنا تھا۔ جیل سے رہائی کے بعد پہلا خصوصی انٹرویو دیتے…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان میں فضائی حملے اور سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بھارت…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں، پنجاب میں ڈینگی کے مزید 3 مریض اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں تین افراد انتقال کر گئے جبکہ مزید دو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈمنسٹریٹر کراچی مشیر قانون اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پاکستان میں امراض قلب میں اضافہ تشویش ناک حد بڑھ چکا ہے۔ NICVD اسٹیٹ آف دی آرٹ دل کا اسپتال ہے جہاں پر نہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں بڑھتی اسموگ سے نمٹنے کے لیے بلدیاتی حکومت نے مختلف مقامات پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر لاہور کا بتانا ہے کہ اسموگ سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے پیش…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں کوئی تقسیم نہیں، ہم اپنی رائے دیتے ہیں، جوڈیشل برانچ اکثریت پر نہیں چلتی آئین کی پاسداری کرتی ہے۔ کراچی میں عشائیے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اور کچھ وزراء کے اعتراضات کے بعد انتخابی اصلاحات کی پارلیمانی منظوری مؤخر کر دی گئی۔ انتخابی ایکٹ میں جامع انتخابی اصلاحات کے تحت 75 ترامیم کی گئی تھیں جنہیں پارلیمنٹ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.78 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 19 کورونا ٹیسٹ کیے…
لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کے مقتول مرد آہن کرنل مُعمر قذافی کی بیٹی عائشہ قذافی نے ہفتے کے روز ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اگلے ماہ لیبیا کے صدر کے لیے ہونے والے انتخابات میں اپنے بھائی…
ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ گمش خانے۔بائبرت ہوائی اڈے کی تعمیر کے ساتھ، گمش خانے اور بائبرت شہر ایک مختلف حیثیت حاصل کر لیں گے۔ جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے چئیرمین اور صدر ایردوان نے…
کابل (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول لیا۔ طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ کابل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے میں ایک بار پھر…