پولینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ اور بیلاروس کی سرحد پر ہزاروں غیر ملکی مہاجرین یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش میں ہیں۔ پولستانی سکیورٹی گارڈز ان مہاجرین کے مختلف گروپوں کی سرحد عبور کرنے کی کوششوں کو ابھی تک ناکام بنانے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے بحرین منعقدہ سالانہ ’ماناما ڈائیلاگ‘ کے سلسلے کی تقریب میں اپنے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے باز رکھا جائے گا۔ امریکی وزیر…
راٹرڈیم (اصل میڈیا ڈیسک) ہالینڈ کی پولیس اور کووڈ انیس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں ہوئی ہیں۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کو فائر بھی کھولنا پڑا۔ نیدرلینڈز کے شہر راٹرڈیم کے مرکزی…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ بنگلا دیش کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں کپتان صرف ایک رن بناکر آؤٹ ہوگئے مگر اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے محمد…
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) سابق مس انڈیا اور بالی وڈ کی سپر ہِٹ فلموں کی اداکارہ سشمیتا سین نے سرجری کروانے کی خبر دے کر مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ سشمیتا سین نے گزشتہ روز 19 نومبر کو اپنی 46 ویں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں اور برآمد کنندگان نے شرح سود میں یک دم اضافے کو معیشت و برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار دے دیا ہے۔ کورنگی ایسو سی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ( کاٹی ) نے اسٹیٹ بینک…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کرنے میں آزاد ہے اور کسی کی ہمت نہیں ہمیں روکے جب کہ آج تک کسی ادارے کی بات سنی اور نہ ہی دباؤ لیا۔…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکٹر ماہا علی خودکشی کیس میں دو مرکزی ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ پولیس سرجن حیدرآباد کی نگرانی میں 9 ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی رپورٹ متعلقہ عدالت میں جمع…
بنگلادیش (اصل میڈیا ڈیسک) تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے باآسانی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے…
افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) انسانی بحران کے شکار افغانستان میں اس وقت بینک کھاتوں کے ذریعہ تنخواہیں منتقل کرنے کا کوئی نظام نہیں پایا جاتاہے۔ ایسے میں وہاں سرگرم بین الاقوامی امدادی تنظیمیں اپنے کارکنوں کو تنخواہیں دینے کے لیے راستے تلاش…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) کمالا ہیرس تھوڑی دیر کے لیے ہی صحیح امریکی تاریخ میں صدارتی اختیارات حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ جب جوبائیڈن کو معمول کے میڈیکل چیک اپ کے لیے بیہوش کیا گیا تو صدارتی اختیارات کچھ دیر…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ، شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور کیا جائے گا، جلد نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی بینکنگ کورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی عبوری ضمانت میں 11 دسمبر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ مینجمنٹ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ کراچی میں صدر ، آئی آئی چند ریگرروڈ، لیاری، منظور کالونی، کھارادر اور کیماڑی سمیت مختلف علاقوں میں سوئی گیس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) آج پشاور میں پاور شو کرے گی، حکومتی اقدامات کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ اس سے قبل 17 نومبر کو اپوزیشن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.81 فیصد رہی اور اس میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہکار کی مبینہ خودکشی کی وجہ گھریلو جھگڑا سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس اہلکار اے ایس آئی طارق سکیورٹی ٹو میں تعینات تھا اور اہلکار طارق نے دو شادیاں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں عدالتی حکم پر ٹریفک پولیس نے ون وے کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے شروع کر دیے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ون وے کی خلاف ورزی پر 2 ہزار روپے کا پہلا چالان…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسموگ پر قابو پانے کے لیے پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور میں نجی دفاتر کو تاحکم ثانی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کرنے کا حکم دے دیا۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے رو رو کر آسمان سر پر اٹھانے والے 2 مظاہرین کے قتل کے الزام میں گرفتار سفید فام ملزم کو بری کر دیا۔ سفید فام امریکی شہری کائلی رٹن ہاؤس نے 25 اگست 2020 کو…
کینیڈا (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا کے علاقہ برطانیہ کولمبیا میں سیلاب کی وجہ سے تقریباً 18 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور برطانیہ کولمبیا انتظامیہ نے ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا…
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) نیٹو نے روس سے یوکرائن کی سرحد پر کشیدگی بڑھانے سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔ نیٹو سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے دارالحکومت برلن میں جرمن چانسلر اینگیلا مرکل کے ساتھ منعقدہ مشترکہ کانفرنس سے خطاب…
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آئی نے امریکی الیکشن کے نتائج پر اثرانداز ہونے کے کئی منصوبوں کو ناکام بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ایرانی ہیکرز ایک امریکی میڈیا کمپنی کو ہیک کرنا چاہتے تھے۔ ہیکرز نے ایک لاکھ ووٹرز…