کشمیر انکاؤنٹر: انتظامیہ نے قبر کشائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں

کشمیر انکاؤنٹر: انتظامیہ نے قبر کشائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دیں

کشمیر (اصل میڈیا ڈیسک) مختلف حلقوں کی جانب سے سخت دباؤ کے بعد جموں و کشمیر انتظامیہ نے بالآخر حیدرپورہ میں قبرکشائی کے بعد دو کشمیریوں کی لاشیں ان کے ورثا کے حوالے کر دیں۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی انتظامیہ…

جرمنی اور ہالینڈ کے سفراء کی کابل میں ملاعبد الغنی برادر سے اہم ملاقات

جرمنی اور ہالینڈ کے سفراء کی کابل میں ملاعبد الغنی برادر سے اہم ملاقات

کابل (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے خصوصی مندوب پاسپر وِیک اور نامزد سفیر مارکوس پوٹسیل نے ہالینڈ کے سفارت کار کے ہمراہ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی اور انسانی بحران سے نمٹنے میں مالی مدد…

برطانیہ نے حماس پر پابندی عائد کر دی

برطانیہ نے حماس پر پابندی عائد کر دی

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی انتہا پسند تنظیم حماس کو برطانیہ نے دہشت گرد تنظیم خیال کرتے ہوئے اس کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کا اعلان برطانوی وزیر داخلہ نے کیا۔ امریکا اور یورپی یونین پہلے ہی…

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو شکست دے دی

بنگلا دیش (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی۔ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 128 رنز…

رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا

رانی مکھر جی نے خود کو روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ رانی مکھر جی نے خود کو بالی وڈ کی روایت شکن اداکارہ قرار دے دیا ہے۔ ویب سائٹ ’بالی وڈ ہنگامہ‘ کو اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’بنٹی اور ببلی 2‘ اور فلم انڈسٹری میں 25…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس میں سود کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے سود کی شرح میں 1.50 فیصد اضافہ کردیا گیا جس…

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

ملک بھر میں گیس بحران شدید، پنجاب کے صارفین کو ایل این جی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں گیس کی غیر اعلانی لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ گوجرنوالہ میں سردی میں اضافے کے ساتھ ہی گیس پریشر میں کمی جبکہ لکڑیوں کی…

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات، 418 نئے کیسز بھی رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے مزید 10 اموات، 418 نئے کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا سے مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 418 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…

مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

نئی دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ مودی حکومت گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال

سرینگر (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن ہو گا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز کے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اور قابض فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے…

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں: جوبائیڈن

بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہے ہیں: جوبائیڈن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بیجنگ میں اگلے سال ہونے والے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ پر غور کر رہا ہے۔ اگر ہم نے چین میں…

مقتدیٰ الصدر کا عراق میں مسلح دھڑوں کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

مقتدیٰ الصدر کا عراق میں مسلح دھڑوں کو تحلیل کرنے کا مطالبہ

عراق (اصل میڈیا ڈیسک) عراق میں سیاسی جماعت ’الصدر‘ کے سربراہ مقتدیٰ الصدر نے کل جمعرات کے روز عراق میں مسلح دھڑوں کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جو حکومت کے ماتحت نہیں ہیں اپنے ہتھیار پھینک دیں۔ الصدر…

جرمنی: ایک دن میں پینسٹھ ہزار نئی کورونا انفیکشنز کا نیا ریکارڈ

جرمنی: ایک دن میں پینسٹھ ہزار نئی کورونا انفیکشنز کا نیا ریکارڈ

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں بدھ سے جمعرات اٹھارہ نومبر کے درمیان پینسٹھ ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ابھی چند روز قبل چوبیس گھنٹوں میں پچاس ہزار سے زائد نئی انفیکشنز کے نئے ریکارڈ کا بتایا گیا…

بیلاروس کی سرحد سے عراقی مہاجرین کی واپسی

بیلاروس کی سرحد سے عراقی مہاجرین کی واپسی

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس اور پولینڈ کی سرحد پر یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش میں ہزاروں مہاجرین جمع ہیں۔ ان میں خاص طور پر عراقی، شامی، یمنی اور افغانی مہاجرین شامل ہیں۔ اب عراقی مہاجرین کی واپسی شروع ہو…

صحافتی بہادری کا ایوارڈ چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

صحافتی بہادری کا ایوارڈ چینی اور فلسطینی خواتین صحافیوں کے نام

ووہان (اصل میڈیا ڈیسک) سن 2021 کے لیے پریس فریڈم ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پریس فریڈم ایوارڈز کورونا وائرس کو رپورٹ کرنے والی چینی صحافی، انویسٹیگیٹو کنسورشیم اور فلسطینی خاتون رپورٹر کو دیے گئے…

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور: ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے رہنما سعد رضوی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان کا کہنا ہے کہ رہائی کے بعد سعد رضوی مسجد رحمت للعالمین پہنچ گئے۔ سعد رضوی کل اپنے…

کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پر کوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پر کوئی فرق نہیں آئے گا: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے سزا یا ٹرائل پرکوئی فرق نہیں آئے گا۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ عالمی عدالت نے پاکستان کو کہا کہ آپ…

آن ائیر شو میں حریم کا شیخ رشیدکو فون، وزیر داخلہ نے کیا کہہ کر کال کاٹ دی؟

آن ائیر شو میں حریم کا شیخ رشیدکو فون، وزیر داخلہ نے کیا کہہ کر کال کاٹ دی؟

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر ایک نجی ٹی وی شو کا ٹیزر شیئر…

یورپ چین سے روابط اور تعاون منقطع نہ کرے، انگیلا میرکل

یورپ چین سے روابط اور تعاون منقطع نہ کرے، انگیلا میرکل

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ یورپ کو تحقیق اور ترقی کے شعبوں میں چین کے ساتھ تعاون منقطع نہیں کرنا چاہیے۔ تاہم ان کے مطابق املاک دانش کا تحفظ اب بھی ایک اہم چیلنج بنا…

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ناظم جوکھیو قتل کیس کا تفتیشی افسر ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں کیس کے نئے تفتیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن توسیع کی درخواست جمع کروائی۔ انسپکٹر سراج…

بلوچستان: 24 گھنٹوں میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا

بلوچستان: 24 گھنٹوں میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح میں اچانک کمی واقع ہو گئی اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق بدھ کو صوبے…

کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا

کراچی: نامعلوم افراد نے لڑکی کو گھر کے دروازے پر قتل کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گلستان جوہر میں گھر کے دروازے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان لڑکی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 11 میں نامعلوم افراد نے دروازے پر دستک دی اور جیسے ہی لڑکی…

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

منشیات کیس میں 8 برس قید کی سزا پانے والا ملزم بری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ناقص پراسیکیوشن کی بنیاد پر منشیات برآمدگی کے الزام میں سزا پانے والے شخص کو بری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ندیم اختر کی…

سندھ، بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر مشیر خزانہ ناراض

سندھ، بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر مشیر خزانہ ناراض

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین سندھ اور بلوچستان میں آٹا سستا نہ ہونے پر ناراض ہو گئے۔ وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت ذخیرہ اندوزوں کیخلاف پر عزم ہے،ذ خیرہ…