ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی۔ الیکشن کمیشن میں ادارے اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف نازیبا الفاظ اورالزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں فواد چوہدری الیکشن کمیشن…

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، سابق جج غیر حاضر، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سپریم…

ہم یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کا پیوٹن کو پیغام

ہم یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہیں، فرانسیسی صدر کا پیوٹن کو پیغام

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر صدر ایمانوئل میکرون نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو کہا ہے کہ فرانس یوکرین کی علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے تیار ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی )کے مطابق پیر کے روز صدر…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 2 کشمیری نوجوان شہید

حیدرپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو حیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا۔قابض فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے موبائل اور انٹرنیٹ سروس…

اگر نئی پابندیاں لگائی گئیں تو بیلاروس اس کا جواب دے گا: لوکا شینکو

اگر نئی پابندیاں لگائی گئیں تو بیلاروس اس کا جواب دے گا: لوکا شینکو

بیلاروس (اصل میڈیا ڈیسک) بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو نے کہا ہے کہ ہم نے کوشش کی ہے لیکن ہم، مغربی سرحد سے قریب واقع مہاجر کیمپوں میں مقیم، مہاجروں کو واپسی پر قائل نہیں کر سکے۔ بیلاروس کی سرکاری خبر…

یمن میں 75 فیصد بچے فاقہ کشی کا شکار ہیں

یمن میں 75 فیصد بچے فاقہ کشی کا شکار ہیں

صنعاء (اصل میڈیا ڈیسک) یمن مییں 75 فیصد بچے ناکافی خوراک کا سامنا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق یمن کی 30 ملین آبادی کا 16،2 فیصد غذائی تحفظ سے محروم…

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپی یونین میں فضائی آلودگی سے تین لاکھ سے زائد افراد ہلاک

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ادارہ صحت کی ہدایات پر اگر عمل کیا جاتا تو یورپی یونین میں سن 2019 کے دوران قریب دو لاکھ انسانی زندگیاں بچائی جا سکتی تھیں۔ یورپی ماحولیاتی ایجنسی نے اتنی زیادہ انسانی جانیں ضائع ہونے کا…

یورپی یونین بیلاروس پر مزید پابندیاں لگا سکتی ہے

یورپی یونین بیلاروس پر مزید پابندیاں لگا سکتی ہے

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزیر خارجہ کے مطابق یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں بیلاروس پر پابندیوں کا نفاذ اہم ترین موضوع ہے۔ مہاجرین کے معاملے پر ان دنوں بیلاروس اور یورپی یونین میں ٹھنی ہوئی ہے۔ جرمن وزیر…

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا اور چین کے مابین بڑھتے اختلافات کے درمیان بائیڈن اور شی جن پنگ ملاقات

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) باہمی تعلقات میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان امریکی صدر بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی کے ساتھ پیر کے روز ورچوئل بات چیت کی۔ دونوں رہنماوں نے تجارت، ٹیکنالوجی، تائیوان اور انسانی حقوق سمیت متعدد امور…

یمن: اقوام متحدہ کا متحارب گروپوں سے مذاکرات شروع کرنے پر زور

یمن: اقوام متحدہ کا متحارب گروپوں سے مذاکرات شروع کرنے پر زور

یمن (اصل میڈیا ڈیسک) الحدیدہ سے اتحادی افواج کے انخلا کے بعد حوثی جنگجوؤں نے پیشقدمی کی ہے جبکہ سعودی زیر قیادت اتحاد نے ان علاقوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ نے لڑائی کے بجائے بات چیت شروع کرنے پر…

کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ الیون کے کپتان بھی بابر اعظم مقرر

کرکٹ آسٹریلیا کی ورلڈ کپ الیون کے کپتان بھی بابر اعظم مقرر

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو مقرر کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو ہی مقرر کیا ہے، ٹاپ پر جوز بٹلر اور ڈیوڈ…

اداکار راج کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اداکار راج کمار شادی کے بندھن میں بندھ گئے

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ نے اپنی قریبی دوست پترالیکھا سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار راجکمار راؤ اور ان کی گرل فرینڈ پترالیکھا کی منگنی کی شاندار تقریب ہوئی جس کی تصاویر اور…

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت 95 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت…

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

جو صبر کرے اور اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑ دے، اس سے ڈرنا چاہیے: مریم کا ردعمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے والد نواز شریف کی تصویر اور خبر کا تراشہ شیئر کیا…

بابر اعظم آئی سی سی ‘ٹیم آف دی ٹورنامنٹ’ کے کپتان، کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں

بابر اعظم آئی سی سی ‘ٹیم آف دی ٹورنامنٹ’ کے کپتان، کوئی بھارتی کھلاڑی شامل نہیں

دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان پاکستان کے بابر اعظم کو نامزد…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت کے سابق چیف جج سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف اور مریم نواز کی اپیلوں سے متعلق گلگت بلتستان کورٹ کے سابق جج کے انکشافات کا نوٹس لے لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایک کیس…

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ: ہسپتال کے باہر دھماکا، ایک شخص ہلاک

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) لیورپول میں اتوار کے روز ایک ہسپتال کے باہر ایک ٹیکسی میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور ایک دیگر زخمی ہوگیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں تین افراد کو گرفتار کیا ہے تاہم دھماکے کا…

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی: فی ایک لاکھ افراد میں کورونا کیسز کی ہفتہ وار اوسط 300 سے متجاوز

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی میں کورونا وائرس کی نئی انفیکشنز کی اوسط گزشتہ ہفتے کے دوران ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ پورے ملک میں کورونا کی وبا کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ متعدی امراض کی روک…

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

عدالت نے شرجیل میمن کو دبئی جانے کی اجازت دے دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما شرجیل میمن کا نام عارضی طور پر ای سی ایل سے نکال دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نواز شریف اور مریم سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آ گیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار نے نواز شریف اور مریم نواز کے کیس کو لے کر گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ سابق…

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

دھماکا خیز خبر سے نواز شریف اور مریم کو نشانہ بنانے کی بڑی سازش بے نقاب ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سابق چیف جج گلگت بلتستان سے متعلق خبر پر اپنے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دھماکا خیز خبر سے…

انصاف میں پاکستان کے 128 ویں نمبر کے ذمہ دار وکیل و ججز ہیں، سپریم کورٹ

انصاف میں پاکستان کے 128 ویں نمبر کے ذمہ دار وکیل و ججز ہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم ذیشان جاوید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بھابھی کو قتل کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت کی…

کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی: صدر کی مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی کے علاقے صدر میں واقعے مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اتوار کی شام تقریباً شام 5 بجے صدر کو آپریٹو مارکیٹ میں لگنے…